Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرینگر میں آزادی کے نعرے اور راجناتھ کی بے بسی

September 5, 2016 0 1 min read
Curfew in Kashmir
Burhan Wani
Burhan Wani

تحریر : ممتاز حیدر
کشمیر جنت نظیر سات دہائیوں سے بھارت کے قبضے میں اور پچھلے دو ماہ سے جہنم بنی ہوئی ہے۔ عید الفطر کے بعد برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی تحریک کو آج دو ماہ ہو گئے کشمیری بھارت سرکار کے مقابلے میں میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ ان دو ماہ میں سو سے زیادہ کشمیریوں نے جانیں قربان کیں ۔ہزاروں زخمی ہوئے۔ سینکڑوں نوجوانوں کی بینائی ضائع ہوئی۔ گھروں، ہسپتالوں میں توڑپھوڑ کی گئی۔سکولوں پر قبضہ کیا گیا۔ تاجروں کا اسی ارب کا نقصان ہوا اس سب کے باوجود ہر اگلے دن کشمیریوں کی تحریک آزادی میں تیزی آ رہی ہے۔

حریت رہنمائوں کی گرفتاریوں و نظر بندیوں کے باوجود کشمیر کا بچہ بچہ حتیٰ کہ خواتین بھی میدان میں ہیں۔دو ماہ سے مسلسل کرفیو کی وجہ سے غذائی قلت شدید ترین ہے۔ادویات بھی ناپید ہو چکی ہیں۔لیکن کشمیریوں کے حوصلے بلند و بالا ہیں۔ہر گلی محلے میں نوجوان پاکستان کا پرچم لہرا رہے ہیں اور بھارتی ترنگا بھارتی فوج کے سامنے جلا رہے ہیں۔بھارت شاید یہ سمجھتا تھا کہ وانی کی شہادت کے بعد چند روز میں یہ تحریک ماضی کی طرح دب جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔جس عزم کے ساتھ کشمیری کھڑے ہیں اب حالات اس نہج کی طرف جا رہے ہیں کہ ان کو آزادی کی منزل تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ دو مرتبہ سرینگر کے دورے پر آئے لیکن حریت رہنمائوں نے اس سے ملنے سے انکار کر دیا۔

اپنے دورے میں راجناتھ سنگھ نے پیلٹ گن کے استعمال کو روکنے کی یقین دہانی تو کروائی تھی لیکن پیلٹ گن کا استعمال آج بھی جاری ہے۔کشمیری نوجوانوں کوپیلٹ گن سے نشانہ بنایا جا رہا ہے تا کہ انکی بینائی ضائع ہو اور وہ تحریک میں حصہ نہ لے سکیں۔دو ماہ سے کاری تحریک کے دوران 664 کشمیریوں کی آنکھوں کو براہ راست پیلٹ گنوں سے نشانہ بنایا گیا، قابض بھارتی فورسز نے ہر دو گھنٹے بعد ایک کشمیری کی آنکھوں کو پیلٹ گنوں سے نشانہ بنایاجو وادی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔مقامی ڈاکٹروں کے مطابق اوسطاً ہر روز12 کشمیریوں کی آنکھوں کو بھارتی فوج نے پیلٹ گنوں سے نشانہ بنایا، یعنی ہر دو گھنٹے بعد ایک کشمیری کی آنکھیں پیلٹ گن سے زخمی ہوئیں۔

Rajnath Singh
Rajnath Singh

بھارت کی اس بربریت و درندگی کے سامنے اقوام متحدہ صرف بیانات دے رہی ہے۔کوئی عملی قدم نہیں کیا حالانکہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔گزشتہ روز تیس رکنی بھارتی پارلیمانی وفد جو کشمیر کی صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے مذاکرات اور اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر پہنچا۔ وفد میں وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ وزیر خزانہ ارون جیٹلی’ وزیر مملکت برائے جتندرسنگھ’ اسد الدین اویسی’ سیتا رام کیسری سمیت سیاسی پارٹیوں کے نمائندے شامل ہیں۔ سیتارام کسیری’ شردیادیو’ اسد الدین اویسی’ راج گوپال نرائن اور دیگر ارکان پارلیمنٹ اپنے دورے کے سلسلے میں سب سے پہلے حیدر پورہ سری نگر میں سید علی گیلانی کی رہائش گاہ پر پہنچے تاہم علی گیلانی نے بھارتی وفد سے ملنے سے انکار کر دیا اور گھر کے دروازے بند کر لئے۔

بھارتی سیاستدان کافی دیر گھر کے باہر شرمندہ اور مایوس کھڑے رہے پھر واپس لوٹ گئے یہی نہیں انہیں یاسین ملک اور میرواعظ عمر فاروق سے بھی یہی جواب سننے کو ملا شرد یادیو اور سیتارام کسیری ہم ہامہ کے حراستی مراکز میں یاسین ملک سے جا کر ملے مگر حریت رہنما نے انہیں 2 منٹ بعد ہی چلتا کر دیا اور واضح کر دیا کہ حریت کانفرنس بھارتی آئین کے تحت ان سے مذاکرات کے لئے تیار نہیں اور نہ کریگی۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی میرواعظ عمر فاروق سے ملنے چشمہ شاہی جیل پہنچے جہاں حریت رہنما نظربند ہیں مگر وہ بھی 2 منٹ بعد میرواعظ کا کورا جواب سنکر شرمندہ سے واپس باہر آئے اور وہاں موجود بھارتی ٹی وی چینلوں کے رپورٹرز سے بات کرنے سے انکار کر دیا۔

اسی طرح سابق حریت رہنما عبدالغنی بھٹ نے بھی رابطے پر بھارتی وفد سے ملنے سے منع کر دیا جبکہ ایم ایل اے انجینئر رشید نے بھارتی وفد سے ملاقات میں واضح کر دیا کہ بھارت کشمیر میں رائے شماری کرائے جبکہ سید علی گیلانی’ میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے مشترکہ بیان میں بھارتی پارلیمانی وفد سے ملاقات اور مذاکرات کی دعوت بھی مسترد کر دی۔انکا کہنا تھاکہ مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچے آزادی کے نعروں سے گونج رہے ہیں۔ یہاں کے درودیوار گواہی دے رہے ہیں کہ ہم بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں لیکن دہلی دربار کے یہ میکاولی سیاستدان اور انکے مقامی گماشتے اندھے بہرے ہونے کا ڈرامہ رچا رہے ہیں’ ایسی شاطرانہ چالیں کسی صورت بھی سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ مذاکات کا نعم البدل نہیں ہو سکتیں۔

بھارتی پارلیمانی وفد سے نہ صرف حریت رہنمائوں نے ملنے سے انکار کیا بلکہ مقبوضہ کشمیر کے دانشوروں ،ٹریڈ یونینوں، ٹرانسپورٹ اداروں اور تاجرتنظیموںچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، کشمیر اکنامک الائنس، کشمیر ٹریڈرز اینڈ منی فیکچرز فیڈریشن، فیڈریشن چیمبر آف انڈسٹریز کشمیر اور آل کشمیر فروٹ گوورز ایسوسی ایشن نے بھی وفد کو ملنے سے انکار کیا۔بھارتی وفد کے لئے کشمیریوں کا نہ ملنا بہت بڑا دھچکا ہے۔بھارت سرکار نے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کرکے وادی کشمیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو گونا گوں مسائل و مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔ تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ وادی کشمیر میں مسلسل 59ویں روز بھی کرفیو نافذ رہا جبکہ لوگوں کے بنیادی حقوق بھی سلب کئے گئے ہیں جس پر بھارت کے میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے۔ اس سے پہلے گجرات میں سال 1967میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑنے کے بعد 50دنوں تک کرفیو نافذ کیا گیا تھا تاہم وہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔

Curfew in Kashmir
Curfew in Kashmir

اعلانیہ اور غیر اعلا نیہ کرفیو کی وجہ سے لوگوں کی حالت دن بدن بد سے بدتر ہوتی جار ہی ہے۔ بیماروں کو ادویات دستیاب نہیں ، نو زائد بچے دودھ کیلئے تڑپ رہے ہیں شہر سرینگر اور دوسرے قصبوں کے لوگوں کو روز مرہ کی چیزیں بازاروں سے خریدنے کی اجازت نہیں اور پھر بھی بھارت سرکار کی طرف سے یہ دعوے کئے جار ہے ہیں کہ کشمیر وادی میں امن وا مان بحال ہے۔ بھارتی حکومت کے وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں آزادی کے متوالے سڑکوں پرآئے اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ریاست کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی تصاویر بھی جلائیں، شوپیاں میں مظاہرین نے منی سیکرٹریٹ کی عمارت کو آگ لگا دی جب کہ بھارتی فورسز نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے کشمیریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 150 افراد زخمی ہو گئے۔

حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین کا کہنا تھا کہ کشمیری لیڈرشپ، عوام اور مجاہدین جان چکے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا پر امن حل مذاکرات کے ذریعے ممکن نہیں، کشمیر کے مسئلے کا واحد حل مسلح جدوجہد ہے۔ بھارتی فوجی ہمارے گھروں کی حرمت کو پامال کر کے ہمیں حملے کرنے پر مجبور کرتے ہیں، تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے آزادی کی تحریک انتہائی اہم دور میں داخل ہو چکی ہے۔

گزشتہ 2 ماہ سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے اور پوری وادی بھارتی فوجی چھاؤنی بنی ہوئی ہے لیکن میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ بھارت جتنا زیادہ ظلم کرے گا ہماری آزادی کی جدوجہد بھی اتنی ہی زیادہ مضبوط اور توانا ہوگی۔ مذاکرات صرف اس صورت میں ہی ہو سکتے ہیں جب بھارت کشمیر کو ایک مسئلہ سمجھے، اگر بھارت نے کشمیر کو ایک مسئلہ نہ سمجھا تو ہمیں اپنی طاقت دکھانا ہوگی اور پھر ہماری مسلح جدوجہد صرف کشمیر تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورا خطہ اس کی لپیٹ میں آ جائے گا۔

Mumtaz Haider-Logo
Mumtaz Haider-Logo

تحریر : ممتاز حیدر

Share this:
Tags:
Freedom Jammu and Kashmir slogans Srinagar آزادی تحریک سرینگر کرفیو مقبوضہ کشمیر نعرے
Syrian War
Previous Post شامی تنازعہ اور عالمی طاقتوں کی ضد
Next Post 6 ستمبر۔ یوم دفاع پاکستان اور ہمارا پاکستان
Pakistan Defence Day 6 September

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close