Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شامی تنازعہ اور عالمی طاقتوں کی ضد

September 5, 2016September 5, 2016 0 1 min read
Syrian War
Syrian War
Syrian War

تحریر : محمد عتیق الرحمن
عالم اسلام اس وقت شدید اضطراب کی کیفیت سے گذر رہا ہے۔ اگر کشمیر میں پچھلے ایک ماہ سے زائد بھارتی کرفیو اور پیلٹ گن جیسے اسلحے کے بہیمانہ استعمال سے مسلمانان عالم دکھ میں مبتلا ہیں تو فلسطین میں اسرائیل آئے دن کوئی نیا حربہ آزما رہاہے ۔عالم اسلام کا کون سا ایسا ملک ہے جس میں امن و سکون ہو ،جس میں جان کا خطرہ نہ ہو اور جس میں بم دھماکے اور افتراتفری نہ ہو ؟افغانستان ،عراق ،یمن اور شام میں خون آشام دیو اپنے خونی پنجے گاڑے خون مسلم پی رہا ہے۔ افغانستان کو 9/11کی آڑ میں تباہ کرکے رکھ دیا اس کا قصور افغانی طالبان کی اسلامی حکومت تھی ،عراق پر نام نہاد الزامات کی آڑ میں جنگ مسلط کی ،یمن میں حوثی قبائل بیرونی اشاروں پر بدامنی وانتشار پھیلانے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے سرحدی علاقوں میں مداخلت کی اور شام میں عالمی طاقتیں اپنی اپنی طاقت منوانے کی کوشش میں فریق مخالف اور نہتی شامی عوام پر مظالم ڈھا رہی ہیں۔مغرب کی انسانیت ویسے تو سوئی رہتی ہے لیکن کبھی کبھی جاگ اٹھتی ہے اور کچھ نہ کچھ نیند میں بڑبڑا کر پھر سے سو جاتی ہے۔

شامی ایلان کردی ہو ،امران دقنیش ہو یاپھر حلب میں ملبے تلے دبا چیختا گیارہ سالہ احمد ،یہ سب مسلمان بچے ہیں اور ان کو اس حال میں پہنچانے تک امریکہ ومغرب کا کلیدی کردار ہے ۔نیویارک ٹائمز نے امران دقنیش کے حوالے سے سرخی لگائی حلب میں مصائب کا نشان اور ٹیلی گراف کی طرف سے شامی فضائی حدود کو نوفلائی زون کا مطالبہ بھی سامنے آیا ۔امران دقنیش کی تصویر کو لے کر جہاں مغربی ذرائع ابلاغ کی انسانیت جاگی تھی وہیں کچھ مغربی ویب سائٹس کی طرف سے اسے ڈرامہ قرار دیاگیا ۔پانچ سالہ جنگ میں پچاس ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں جب کہ صرف حلب میں اگست کے مہینے میں ایک سو چالیس سے زائد معصوم پھول مرجھا چکے ہیں۔

شام تاریخی اہمیت کا ملک بحیرہ روم کے مشرقی کنارے واقع ہے ۔اس کے مغرب میں لبنان،جنوب میں اردن ،مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے ۔تاریخی شہر دمشق صلاح الدین ایوبی کی سرکردگی میں لڑی جانے والی صلیبی جنگوں میں مسلمانوں کا مرکز رہا ۔حمص، طرطوس، سلامیہ اور حلب اس کے مشہور شہرہیں جبکہ یہاں کی زرعی پیداوار ،تیل ،گیس ،نمک ،لوہااور کرومائٹ جیسی دیگر معدنیات قابل ذکر ہیں ۔اندازاََدوکروڑ آبادی والے ملک شام میں 90%سے زائد مسلمان ہیں ۔جن میں اکثریت سنی مسلمانوں کی ہے جبکہ شیعہ وعلوی بھی کافی تعداد میں ہیں ۔عرب سپرنگ کے اثرات کے تحت شامی عوام نے بشارالاسدکے خلاف 15مارچ 2011ء سے درعا میں مقامی سکول کی دیواروں پر انقلابی نعرے لکھ کر احتجاج شروع کیا۔علوی مسلک سے تعلق رکھنے والاآمر بشار الاسد اور اس کے حمایتی اس بات کو ہضم نہ کرسکے اور نوجوانوں کو گرفتار کرکے شدید ترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔جس پر درعا کی عوام نے اسدی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جسے اسدی حکومت نے سختی سے کچلا ،کئی مظاہرین زخمی اور کئی مظاہرین مارے گئے۔

Syrian Conflict
Syrian Conflict

اسدی حکومت طاقت کے زور پر ماضی کی طرح مظاہرین پر کنٹرول کرنا چاہتی تھی لیکن 4ماہ کے عرصے میں ہی پورا شام مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا جس پر اسدی حکومت نے مزید طاقت کا استعمال کیا ،ہزاروں افراد کو اسدی حکومت نے پابندسلاسل کیا اورہزاروں افراد کوہی ناحق قتل کیا اورجوظلم کے پہاڑ توڑے گئے وہ ان سب سے الگ ہیں ۔ردعمل میں مظاہرین نے بھی مسلح جدوجہد کا آغاز کردیایہ وہ نقطہ تھا جس نے شام میں خانہ جنگی کی بنیاد رکھ دی جو ہنوز جاری ہے۔اسدی افواج نے شامی عوام کے حقوق روندے اور ظلم وجبر کی نئی تاریخ رقم کی۔حکومت مخالفین نے جلد ہی شام کے اہم شہروں اور علاقوں پر قبضہ کرلیا ۔اسدی افواج کی مدد کے لئے شیعہ ملیشیاحزب اللہ سمیت دیگر شیعہ گروپس سامنے آئے ، 2013ء میں داعش کے داخلے سے شامی تنازعہ مزید گہرااور پیچیدہ ہوتا گیا۔

داعش جس کا وجود مبینہ طور پر امریکہ اور یورپی ممالک کی مرہون منت ہے ،نے شام میںاسدی افواج کو چھوڑ کر سنی مزاحمتی گروپس کی تکفیرکی اور انہیں اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ شام میں بلامبالغہ داعش کا سب سے زیادہ فائدہ بشارالاسد کو فائدہ ہوا ۔ مردوبوڑھوں کا قتل عام کیا ،نوجوان عورتوںکے اغوا وقتل کے ساتھ ان کا ریپ کیا گیا ،زبردستی نکاح پڑھائے گئے اوراس طرح اسلام کا لبادہ اوڑھنے والوں نے ہروہ کام کیا جو شریعت اسلامیہ میں سختی سے منع کیا گیا ہے ۔ زندہ انسانوں کو آگ میں جلایا گیا ، لوگوں کے ساتھ بم باندھ کر دھماکے کئے گئے اور کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال اسدی وداعشی افواج کی طرف سے کیا گیا ۔داعش نے جولائی 2014ء تک شام کے ایک تہائی حصے پر قبضہ کیا اور تیل کی اکثر تنصیبات اس کے کنٹرول میں چلی گئیں ۔21اگست 2013ء کو مشرقی غوطہ میںشہریوں پرمیزائل فائر کئے گئے جس سے سارین گیس کا اخراج ہوا ۔چھتیس سو سے زائد افراد اس سے متاثر ہوئے ۔1500سے زائد ہلاک ہوئے جن میں 426کے قریب بچے بھی شامل تھے ۔ان بچوں کی اکثریت فضا میں گھٹن کی وجہ سے سانس نہ لے سکی اور نتیجتاََوہاں پہنچ گئی جہاں جنگ وجدل کا نام ونشان نہیں۔

اقوام متحدہ کی 2013ء میں منظور کی گئی قرار داد کے بعد سے شام میں 139کیمیائی حملے کئے جاچکے ہیں ۔شام میں روس اور ایران بشار الاسد کی حمایت کررہے ہیں ۔ایرانی زمینی طور پر اسدی افواج کے ساتھ لڑ رہے ہیں جبکہ روسی فضائیہ اسدی افواج کی حمایت میں نیپام اور فاسفورس بموں سے حملے کرنے میں پیش پیش ہے ۔لیکن اب حلب میں شیعہ ملیشیااور اسدی افواج کی ناکامی کے بعد روس زمینی طور پر بھی شریک ہوچکا ہے ۔ اپوزیشن مزاحمتی گروپس کو ترکی ،امریکہ ودیگر ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔کچھ گروپس کو القاعدہ کی حمایت حاصل ہے تو کچھ گروپس داعش کے ساتھ دوسرے تمام مزاحمتی گروپس کو کافرومرتد قرار دے کر ان سے برسرپیکار ہیں۔

Bashar al-Assad
Bashar al-Assad

شام میں اسلام کے نام پر اور حکمرانی کے شوق میں جو قتل ناحق کی طویل داستان رقم کی جارہی ہے اس کے لئے دفتروں کے دفتر درکار ہیں ۔اس قتل عام میں جہاں بشارالاسدی افواج ،شیعہ ملیشیا ،روسی فوج اور داعش جیسی تنظیمیں شریک ہیں وہیں وہاں پرمیڈیا کو اس قدر آزادی نہیں ہے،جنگ زدہ علاقوں میں جاکر خبریں نکالنا موت کے منہ میں جانے کی طرح ہے ۔2011ء سے اب تک 100کے قریب صحافی اس جنگ میں موت کو گلے لگا چکے ہیں ۔اقوام متحدہ کے مطابق اب تک ہلاک ہونے والے افراد کاتخمینہ 2,50,000لگایا ہے جبکہ دیگر ذرائع یہ تعداد 4لاکھ 70ہزار سے متجاوزبتاتے ہیں۔جن میں 50ہزار کے قریب بچوں کی تعدادہے ۔13.5ملین شامیوں کو انسانی بنیادوں پرامداد کی فوری ضرورت ہے جبکہ 50%سے زائد شامی آبادی بے گھر ہو چکی ہے۔

ایمنٹسی انٹرنیشنل کے مطابق 4.5ملین سے زیادہ شامی پناہ گزین ترکی ،لبنان،عراق اور مصر میں ہیں ۔ سب سے زیادہ شامی پناہ گزینوں کی تعداد اس وقت ترکی میں ہے جن کی تعداد 2.5ملین ہے ،لبنان 1.1ملین شامیوں کو پناہ دئیے ہوئے ہے ،اردن میں اس وقت 635,324شامی ہیں ،عراق میں جہاں پہلے ہی امریکہ کی بہادری کی وجہ سے 3.9ملین سے زائد افراد بے گھر ہیں وہاں 245,022شامی پناہ گزین ہیں اور مصر میں 117,658شامی پناہ لئے ہوئے ہیں ۔داریا مشرقی غوطہ کا سب سے بڑا شہر جس کی آبادی 2لاکھ 55ہزار تھی جسے2012ء کے شروع میں فری سیرین آرمی کی ذیلی تنظیم نے اسدی افواج سے چھیناتھا۔گذشتہ 3سال سے زائد اسدی افواج اور اس کے حمایتیوں نے کئی بار آتش گیر نیپام بم گرائے اور سب سے زیادہ بیرل بم برداشت کرنے والا شہر بھی داریا ہی ہے۔

ہزاروں شہریوں کی شہادت کے بعد ایک ہفتے سے جاری کامیاب مذاکرات کے بعد داریا کے مزاحمت کار قریبی شہر ادلب منتقل ہوگئے اور شہری اسدی حکومت کے زیر انتظام پناہ گزین کیمپوں میں منتقل کردئیے گئے۔یوں تقریباََ4سال تک اسدی افواج کے سامنے سینہ سپر شہراور بے شمار قربانیاں دے کر بھی سرنڈر نہ کرنے والاداریااسدی گماشتوںنے کیمیائی وبیرل حملوں کے ذریعے ہڑپ کرلیا ۔سقوط داریا کے بعد ہی حمص شہر کے محصور علاقے ‘وعر’ پر نیپام بم گرائے گئے جو شامی مزاحمت کاروں کے زیر قبضہ ہے ۔حلب میںفری سیرین آرمی کے زیرانتظام علاقے میں ایک تعزیتی خیمے پر 27اگست کو فضائی حملہ کیا گیا ،پہلے بیرل حملے کے بعد لوگ مدد کے لئے جمع ہوئے اور ایمبولینس پہنچی تو ایک اور فضائی حملہ کیا گیا جس میں ایمبولینس مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور 23کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ۔ان دوحملوں میں درجنوں زخمی ہوئے جن میں شدید زخمی بھی تھے جس سے ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔یہ واقعہ جمعرات کو ہونے والے حملہ جس میں 15افراد شہید ہوئے تھے جن میں سے 11بچے تھے کے بعد وقوع پذیر ہوا ۔اس طرح کے کئی حملے مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے دنیاتک پہنچتے رہتے ہیں۔

ISIS
ISIS

ترکی سرحد پر داعش اور کردجنگجوئوں کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کی وجہ سے ترکی میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ترکی نے ”فرات کی ڈھال ” نامی آپریشن شروع کیا ہے جس کا مقصد بتاتے ہوئے ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کا کہنا تھا کہ وائی پی جی کے جنگجو جتنی جلدی ہوسکے دریائے فرات کی مشرق کی جانب چلے جائیں ، جب تک یہ لوگ ایسا نہیں کرتے یہ ہماراہدف ہونگے ۔ وائی پی جی نے ترکی کے قریبی شامی علاقے پر قبضہ کے بعد وہاں نسل کشی کی ہے ۔ فرات کے مغرب میں واقع منبج شہر کے اطراف میں جنگ سے پہلے کی صورت حال رہنی چاہیے۔ اس علاقے کو کردجنگجوئوں نے داعش سے چھڑوایا تھا اور یہاں اکثریت عربوں کی ہے ۔کرد ملیشیا کے ساتھ ساتھ ترکی فوج داعش کے خلاف بھی ”فرات کی ڈھال ” آپریشن شروع کرچکی تھی جس کا مقصد ترکی کی سرحدی سلامتی کے ساتھ ساتھ شام کی علاقائی سلامتی کویقینی بنانا ہے ۔فرات کی ڈھال نامی آپریشن کے چھٹے روز تک30گائوں ترکی اور شامی مزاحمتی گروپس نے جرابلس کے نواح میں آزاد کروالئے تھے۔مغربی میڈیا اپنی روایت کے مطابق ترکی کے خلاف کوئی بھی خبر اچھالنے اور ترکی کو بدنام کرنے کی مکمل کوشش کررہا ہے ۔تجزیہ کاروں کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ شامی کردوں کی امریکہ کی حمایت کرنے کا مقصد شام کو تقسیم کرنایاپھر ایران ،عراق اور ترکی وشام میںپھیلے کردوں کو ایک مرکز تلے اکٹھا کرناہے لیکن عراقی کرد اس معاملے میں پرجوش نظر نہیں آتے ۔عراقی کرد لیڈر رواں ہفتے انقرہ کا دورہ کرچکے ہیں ۔15اگست کو ترکی اور امریکا کے مابین ہوئی ڈیل کے مطابق شامی کرد جنگجودریائے فرات سے پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن امریکہ نے اس اعلان کو بالکل نظرانداز کر دیا تھا۔

اسدی افواج نے دوسرے مخالفین کی طرح شامی کردوں کے خلاف اقدامات نہیں کئے تھے اگر کچھ گڑبڑ ہوئی بھی ہے تو اس کے فوراََبعد اسدی حمایتیوں اور کردوں کے مابین امریکہ کی وجہ سے جنگ بندی کا نفاذ ہوجاتا ہے ۔امریکہ نے بشارالاسد کو خبردار کیاہے کہ وہ الحسکہ یا کردوں پرحملہ کرنے سے باز رہے یعنی ایک طرح سے کرد علاقے نوفلائی زون ہیں۔حالانکہ یہی امریکہ دیگر علاقوں میں نوفلائی زون اقدامات کو مسترد کرچکاہے جس کی وجہ سے نہتی شامی عوام اور مزاحمتی گروپس شدید مشکلات کا سامنا کرچکے ہیں ۔الغرض شام عالمی طاقتوں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے،روس ، ایران اورشیعہ ملیشیا اپنے مفادات کی خاطر بشارالاسد کا ساتھ دے رہے ہیں ،امریکہ ایک طرف فری سیرین آرمی اور اپوزیشن مزاحمتی گروپس کی حمایت کررہاہے تووہیں کرد ملیشیائوں کی حمایت کرکے ترکی کے لئے مشکلات بڑھا رہاہے ۔عالمی طاقتیں اپنی ضد،انا،ہٹ دھرمی اور طاقت کے خمار میں مست شام کے مسئلے کو مزیدالجھا رہی ہیں تاکہ مسلمان ممالک کے وسائل وافرادی قوت کواپنے قابو میں رکھا جاسکے اور مسلمانوں کو اسلحہ وجدید ٹیکنالوجی مزید ڈراکر بیچی جاسکے۔ ایسے میں عالم اسلام کے اتحاد کی مزید ضرورت محسوس ہوتی ہے تاکہ عالم اسلام کسی اور کے ہاتھوں میں کھیلنے کی بجائے اپنے مسائل مل بیٹھ کر حل کر سکیں۔

Muhammad Atiq ur Rehman- logo
Muhammad Atiq ur Rehman- logo

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03216563157

Share this:
Tags:
Charges iran Muhammad Atiq ur Rehman muslims sorrow stubborn الزامات دُکھ ضد عالمی طاقتوں مسلمان
Press Conference
Previous Post مرکزی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کی پرہجوم پریس کانفرنس
Next Post سرینگر میں آزادی کے نعرے اور راجناتھ کی بے بسی
Curfew in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close