سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لال چوک سرینگر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جسے منتشر کرنے کیلئے بھارتی پولیس نے طاقت کاوحشیانہ استعمال کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...