Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے آسروں کا آسمان

January 3, 2015 0 1 min read
Sky
Sky
Sky

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کا شکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ رہے تھے لیکن بارش نہیں ہو رہی تھی ۔ابنِ عسا کر جلہمہ بن عرفطہ سے ناقل ہے کہ میں مکہ آیا تو اہل مکہ شدید قحط میں مبتلا تھے ایک بولا لات و عزٰی بتوں کے پاس چلو ۔دوسرا بولا منات بت کے پاس چلو۔ تو کسی بوڑھے نے کہا تم کہاں اُلٹے جا رہے ہو حالانکہ تمھارے درمیان باقیہ ابراہیم و سلالہ اسماعیل موجود ہیں وہ بولے تمھاری مراد ابو طالب ہیں پس تمام لوگ حضرت ابو طالب کے گھر پہنچے دروازے پر دستک دی۔ ابو طالب باہر نکلے تو سب کہنے لگے۔

جنگل قحط زدہ ہو گیا ۔زندگی خطرے میں ہے چل بارش مانگ توابو طالب گھر سے نکلا تو اُس کے ساتھ ایک خوبرو لڑکا تھا۔ جو گویا آفتاب تھا۔ بچہ ابرآلو د سورج معلوم ہوتا تھا، اس کے گرد اور بھی بچے تھے۔ابوطالب نے اِس بچے کو لیا اور اِس کی پیٹھ کعبہ کی دیوار سے لگا دی اِس بچے نے انگلی سے آسمان کی طرف اشارہ کیا اور التجایہ نظروں سے دیکھا ۔اُسے بچے کا آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی کا اشارہ کرنا تھا اشارے سے پہلے آسمان پر بادل کا ایک ٹکڑا نہیں تھا لیکن اشارے کے بعد چاروں طرف سے بادل دوڑ دوڑ کر آنے لگے ۔ایسی دھواں دار بارش ہوئی کہ وادی اور جنگل میں سیلاب آگیا آبادی اور وادی سر سبز و شاداب ہو گئے ۔اِسی بارے میں ابو طالب نے کہا ۔ترجمہ وہ خوبصورت گورے چہرے والے جن کی ذات کے وسیلہ سے بارش کا فیضان طلب کیا جاتا ہے

یتیموں کے ملجا ماوٰی اور بیوائوں کے محافظ ہیں یہ بچہ آمنہ کالال حضرت عبداللہ کا بیٹا محمد ۖ تھا۔ جو پوری انسانیت کے لیے سید عرب و عجم ، باعث ِ تخلیق کائنات ، فخر موجودات ،ساقی کوثر ، شافع محشر، محسن انسانیت سردار الانبیاء ، سرور کونینۖ اور باعث نجات ہیں۔نبوت کے بعد جب قریش آپ کو ستا رہے تھے تو ابو طالب نے آپ کی شان میں یہ قصیدہ لکھا جو سیرت اِبن ہشام میں دیا ہے ۔ سرورِ دوعالم واقعی رحمت دو عالم ہیں خالقِ کائنات نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ ارشاد ِ ربانی ہے ، اور ہم نے (اے رسول ) آپ کو تمام جہانوں کے لیے(سراپا) رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے سید دو جہاں کی آمد سے کسریٰ کے محل کے کنگرے ہی نہیں ٹوٹے بلکہ ساری کی ساری بساطیں الٹ گئیں ظلم و بربریت کے علمبردار حکمرانوں نے جو انسانیت کے سینے پر بچھا رکھی تھیں وہ سارے کے سارے ظالم ہاتھ شل ہو گئے جو ہزاروں سالوں سے انسانیت کے گریبان سے الجھے ہوئے تھے ۔آپ کی حیات ِ طیبہ کا ایک ایک لمحہ نا صرف امت ِ مسلمہ بلکہ پوری انسانیت کے لیے مینارہ نور کی حیثیت رکھتا ہے۔

آپ کی اِس دنیا میں آمد ایک ایسا انقلاب عظیم تھا ۔ جس کے انتظار میں سسکتی تڑپتی انسانیت صدیوں سے ترس رہی تھی کہ کوئی عظیم مسیحا آئے اور اندھیروں میں ڈوبی ہوئی انسانیت کو روشنی بخش دے ۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ خالقِ بے نیاز کے پہلے آنے والے تمام انبیاء مرسلین ”رحمت ” تھے مگر وہ رحمتہ للعالمین نہیں تھے وہ صرف اپنی قوم ، علاقے دور اور اپنے زمانے تک ہی محدود تھے جبکہ شہنشاہ ِ مدینہ ۖ کی رحمت و شفقت کا دائرہ ہر عہد ، ہر زمانے ، ہر قوم اپنے پرائے تمام مخلوقات بلکہ تمام جہانوں اور دنیا اور آخرت کے لیے ہے رحمت کے اِس عظیم خزانے اور مجسم رحمت کے دربار میں اپنے پرائے ، دوست دشمن، آقا غلام ، عورت مرد، مسلم غیر مسلم ، بچے بوڑھے ، جند پرند ، انسانوں حیوانوں ، پوری کائنات اور تمام جہانوں ذرہ ذرہ حصے دار ہے ۔آپ ۖ کا ابر رحمت ہر طبقے پر جھوم جھوم کر برسا ہے ۔آپ ۖ کی سیرت ِ طیبہ اور اسوہ حسنہ کا وہ امتیاز ہے

جس میں خدا کاکوئی بر گزیدہ پیغمبر اور رسول بھی آپ ۖ کا شریک نہیں آپ یتیموں ، غلاموں ، بیوائوں ، مسکینوں ، لاچاروں ، بے سہاروں ، بے آسروں کا ٹھنڈا آسمان ہیں سب سے بڑے غم خوار ہیں انسانوں کو ہر طبقہ خواہ وہ بچہ ہو یا بڑا، جوان ہو یا بوڑھا ،عورت ہو یا مرد، کمزور ہو یا طاقتور یا معذور سب آپ ۖکے احسان مند ہیں ۔آپ ۖ کی شان رحمت سب پر محیط ہے ۔ نبوت سے پہلے کی زندگی میں بھی آپ ۖ کے مزاج میں مظلوموں کی داد رسی خدمت خلق اور دکھی انسانوں کی مدد تھی آپ ۖ کا دربار رحمت و شفقت کا مظہر تھا یہاں اپنے پرائے سب ہی فیض یاب ہوتے تھے کوئی بے سہارا ، بے آسرا اور مظلوم ایسا نہ تھا جسے آپ ۖ کی شان وحمت سے ہمدردی نہ ملی ہو آپ ۖ کسی صحرا میں چشمے یا حوض کی مانند تھے جس پر کوئی خالی جام لے کر ٹوٹ پڑا اور بھر بھر کر اتنا پیا کہ صدیوں کی پیاس بجھ گئی ۔یقینا آپ ۖکی ذات حوض کوثر کی مانند ہے جہاں سے اپنے پرائے سب فیض یاب ہو سکتے ہیں ۔ام المومنین سیدہ عائشہ آپ ۖ کے اخلاق اورشانِ رحمت کے متعلق فرماتی ہیں۔

میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ اگر کسی نے آپ ۖ پر ظلم و زیادتی کی ہو تو آپ ۖ نے اُس سے انتقام لیا ہو، جب تک کوئی شخص اللہ کی حدود میں سے کسی حد کو نہ توڑتا نبی کریم ۖ نے جہا د فی سبیل اللہ کے سوا کبھی کسی پر ہا تھ نہیں اٹھا یا نہ کسی خادم کو مارا نہ کسی عورت کو۔دشمن کے حق میں بد دعا کرنا انسانی فطرت ہے لیکن آپ ۖ نے کبھی اپنے بد ترین دشمن کو بھی بد دعا نہیں دی ہجرت سے پہلے مکہ کے مشرکین نے آپ ۖ پر ظلم کی انتہا کر دی، تو جب صحابہ کہتے یا رسول اللہ ۖ جو لوگ آپ ۖ کو تنگ کرتے ہیں اِن کے لیے بد دعا کر دیں تو آپۖ کا چہرہ انور سرخ ہو جاتا اور آپ ۖ کہتے میں زحمت نہیں رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں مشرکین مکہ نے جب آپ ۖ اور آپ ۖکے خاندان کو تین برس شعب ابی طالب میں محصور رکھا اور ہر ممکن کوشش کی کہ آپ ۖ تک غلے کا ایک دانہ بھی نہ پہنچ پائے مشرکین کے اِ س ظلم کی وجہ سے مکہ میں اس قدر شدید قحط پڑا کہ لوگ مردار کھانے پر مجبور ہو گئے تو ابو سفیان دعا کے لیے آپ ۖ کے پاس آیا اور کہا محمد ۖ تمھاری قوم بھوک و پیاس سے ہلاک ہو رہی ہے اللہ سے دعا فرمائیں تاکہ یہ قحط دور ہو تو محسن انسانیت نے بلا عذر ہاتھ اُٹھائے تو اللہ تعالی آپ ۖ کے طفیل اہل مکہ کی مصیبت اور قحط دور کر دیا۔

آپ ۖکے کردار کی شان دیکھیں کہ مشرکین مکہ بھی آپ ۖکی دعا کے قائل تھے ۔غزوہ احد میں جب آپ ۖ پر پتھر پھینکے گئے تیر برسائے تلواریں چلایں آپ ۖکے جسم اقدس کو لہولہان کر دیا آپۖ کے دندان مبارک شہید کر دیے لیکن اِن مظالم پر آپ نے جو کیا وہ آپ کی شان اور مقام کے لائق تھا ۔اے اللہ میری قوم کو ہدایت فرما کہ یہ نادان ہیں۔وادی طائف میں جب آپ کو زخمی کیا گیا اور فرشتہ غیب پوچھتا کہ اگر حکم ہو تو اِن پر پہاڑ کو الٹ دیا جائے تو آپ ۖکی شانِ رحمت ملاحظہ فرمائیں کہ نہیں شاید اِن کی نسل سے کوئی بندہ خدا پیدا ہو جائے آپ ۖکی شان رحمت کا سب سے عظیم مظہر فتح مکہ کے وقت نظر آتا ہے جب رحمت ِ مجسم ۖ نے کفار و مشرکین اور بد ترین دشمنوں کو معاف کر دیا کیونکہ فتح مکہ پر آپ ۖ کو اپنے دشمنوں پر کامل اختیار تھا ۔وہ دشمن جنہوں نے آپ ۖ کو قتل کرنا چاہا آپ ۖ کو بد نام اور اذیت پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جو آپ ۖ کے بد ترین تھے فتح مکہ کے دن کعبہ کے صحن میں گروہ در گروہ سر جھکائے کھڑے تھے ۔آپ ۖ نے جس طرح سب کو معا ف کیا تاریخ انسانی کا دامن اِیسی مثال پیش کرنے سے خالی ہے۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

جس طرح فخرِ دو عالم فتح مکہ کے وقت مکہ میں داخل ہوئے دنیا کا بڑے سے بڑا فاتح ایسی مثال پیش نہیں کر سکا ۔بچوں سے محبت و شفقت کے بے شمار واقعات موتیوں کی طرح سیرت کی کُتب میں بکھرے ہوئے ہیں ۔آپ ۖ سے پہلے عربوں میں بیٹیوں کو زندہ ماردیا ، کسی کے گھر بیٹی ہوتی تو وہ گناہ گاروں کی طرح منہ چھپا تا پھرا آپ ۖنے عورت کو ماں ، بیٹی ، بہن اور بیوی کا باوقار مقام دیا ۔آپ ۖ نے فرمایا جس کے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ اس کی پرورش کرے لڑکوں کو اُس پر ترجیح نہ دے تو اللہ اُس کو جنت میں داخل کرے گا آپ ۖکا تاریخ سازخطبہ حجتہ الوداع جا بلا شبہ حقوق ِ انسانی کے ابدی عالمی منشور کی حیثیت رکھتا ہے ۔جس میں آپ ۖ نے عورتوں ، غلاموں کے حقوق کی بہت زیادہ نصیحت کی ہے۔

یتیم پروری اور غلاموں سے محبت اور شفقت دنیا کے کسی بھی مذہب میں اِس طرح نہیں ملتی کہ آپ ۖ نے فرمایا بہترین گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم زیرِ کفالت ہو اور بد ترین گھر وہ ہے جس میں کسی یتیم کے ساتھ اچھا سلوک نہ کیا جاتا ہو۔آپ ۖ کی محبت و شفقت صرف انسانوں تک محدود نہ تھی ۔بلکہ آپ ۖ شفقت اور رحمت حیوانات اور بے زبان جانوروں پر بھی سایہ فگن تھی آپ ۖ کی رحمت کا اندازہ لگائیں جس روز آندھی یا آسمان پر بادل ہوتے آپ ۖ کے چہرہ مبارک پر غم و فکر کے آثار نمایاں ہوتے آپ ۖ حالت ِ اضطرار میں کبھی آگے کبھی پیچھے ہوتے جب بارش رک جاتی تو آپ ۖ حالتِ آرام میں آجاتے ہماری ماں حضرت عائشہ نے جب وجہ پوچھی تو آپ ۖ نے فرمایا کہ میں ڈرتا ہو کہ مبا را (قوم عاد کی طرح) یہ عذاب ہو جو میری امت پر مسلط کیا گیا ہو۔

روز محشر جب حضرت آدم سے لے کر قیامت تک کے تمام انسان بے یار و مددگار ہوں کوئی کسی کا والی وارث نہ ہو گا لوگ شفاعت کے لیے یکے بعد دیگرے تمام انبیائے کرام کے پاس جائیں گے مگر سب عذر پیش کریں گے آخر ایک طرف سے کالی کملی والی سرکار ۖ شافع محشر آئیں گے تو سب آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے آپ حمد و ثناء کے بعد سجدے میں گر جائیں گے اللہ تعالی کی طرف سے ارشاد ہو گا کہ سر سجدے سے اٹھا لیں جو کچھ مانگئے دیا جائے گا شفاعت کیجئے آپ ۖ کی شفاعت قبول کی جائے گی تو آپ ۖ عرض کریں گے یا رب امتی امتی اے میرے رب میری اُمت کو معاف فرما۔ روز محشر اور آج بے آسروں کا آسمان تو صرف آپ ۖ ہی ہیں آپ ۖ ہی رحمتِ دو عالم ہیں۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسرمحمد عبداللہ بھٹی

help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
beautiful humanity Risk sky آسمان انسانیت حیثیت خطرے خوبصورت کائنات
Eid Milad un Nabi
Previous Post عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے
Next Post عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں
Eid Milad un Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close