Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمین پر بوجھ

October 8, 2014 0 1 min read
Flood
Allah
Allah

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل جرمنی

برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے خداوند تعالیٰ نے اتنی خوبصورت کائنات میں زمین ہی ایسی جائے پناہ بنائی جہاں ہر ذی روح ایک حد تک زندہ رہ سکتا ہے بشرطیکہ اس انمول جائے پناہ کی حفاظت کی جائے ،لاکھوں کروڑوں سالوں سے قائم اس بستی (زمین)پر اربوں انسانوں اور حیوانوں نے جنم لیا اور وقت پورا ہونے پر اسی میں دفن ہو گئے آج بھی اس زمین پر روزانہ ہزاروں لاکھوں انسان و حیوان جنم لیتے ہیں اور روزانہ ہی اسی میں دفن ہو جاتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ بیتے سالوں و صدیوں میں انسان ترقی یافتہ نہیں تھا جبکہ آج ہر باشعور انسان جانتا ہے کہ زمین کب اور کیوں بنی اور اس کی حفاظت کرنے سے ہر انسان کچھ زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتا ہے۔

ہماری اس خوبصورت زمین کی برداشت کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے کیونکہ ہم اس کی حفاظت کرنے میں ناکام، اہمیت سے کوسوں دور اور نابلد ہیں،ہم انسانوں نے اس زمین کا وہ حال بنا دیا ہے کہ بنانے والے کو بھی افسوس ہوتا ہوگا کہ کتنی خوبصورت چیز بنائی تھی کتنے خوبصورت جانور (انسان) بنائے تھے لیکن کسی نے میری بنائی کائنات کی قدر نہیں کی اور اب وہ دن دور نہیں جب ان احسان فراموش انسانوںکی جہالت کے سبب انہی کے ہاتھوں اس کا خاتمہ ہوگا،دیکھا اور سوچا جائے تو بات کسی حد تک سچ ہے کہ ہم لوگ بس لوگ ہیں ایک ہجوم اور کچھ نہیں ،انسانوں والی کوئی خصلت تو پائی نہیں جاتی

اس زمین کے مختلف خطوں میں چند باشعور انسان اسے مزید زندہ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ مٹھی بھر انسان اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ ہجوم میں جہالت کوٹ کوٹ کر بھری ہے،گزشتہ پچاس سالوں کے دوران اسی ہجوم میں سے چند انسانوں میں شعور بیدا ر ہوا اور اب تک وہ اسی کوشش میں ہیں کہ زمین کو مزید اس قابل بنایا جائے کہ یہ ہجوم چند سال زندہ رہ سکے ۔لیکن اسی ہجوم میں اکثریت ان جاہلوں کی ہے جو اسے صبح و شام روندتے ہیں اور تباہ کرنے پر تلے ہیں انہیں زمین یا اس کی اہمیت سے کوئی سروکار نہیں وہ چاہتے ہیں جب تک میں زندہ ہوں زمین زندہ رہے میں مر جاؤں تو زمین پھٹے یا تباہ ہو مجھے کیا۔

ماہرین کا کہنا ہے مستقبل قریب میں یہ خوبصورت سیارہ ہماری جہالت مزید برداشت نہیں کر پائے گا اور ایک غبارے کی طرح پھٹ جائے گاانسانوں نے اس کا حلیہ بگاڑ دیا ہے،دنیا میں ہر وقت ہر لمحہ کہیں نہ کہیں یہ زمین قدرتی آفات کا شکار ہو تی ہے گزشتہ کئی سالوں سے مزید اضافہ ہو رہا ہے اور ہزاروں لاکھوں انسان انہی آفات کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں،دوسری طرف اس زمین کے چند خطوں پر جہالت کا راج ہے اور اسی جہالت کی بدولت ماحولیاتی آلودگی اور غلاظت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ،ماحولیاتی اداروں کا کہنا ہے دوہزار چودہ میں شائع ہوئی قدرتی آفات پر مبنی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک خطرات سے بھرے ہیں ،ان خطرات میں خشک سالی ، زلزلے، ریتیلے و برفانی طوفانوں سے دنیا بھر کے لاکھوں انسانوں کو خطرہ ہے،ماہرین کا کہنا ہے

Flood
Flood

اگر ترقیاتی کاموں میں تیزی نہیں آئی تو قدرتی آفات سے بچاؤ ناممکن ہو گا۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیویارک اور ڈھاکہ میں بہت فرق ہے اور ترقیاتی کام ہی ڈھاکہ کو قدرتی آفات سے بچا سکتے ہیںدوسری مثال جرمنی اور پاکستان کی ہے گزشتہ سال مئی جون میں جرمنی میں سیلاب آیا تو آٹھ افراد کی اموات ہوئیں جبکہ اسی سال جولائی اگست کے سیلاب نے پاکستان میںتباہی مچا دی اور سترہ سو افراد سیلاب کی نظر ہو گئے۔

دنیا کا کوئی خطہ اگر قدرتی آفات سے تباہی کا شکار ہوتا ہے تو ان عوامل پر انحصار کرتا ہے کہ وہ کس علاقے میںہے اور کس حد تک تباہی کے اثرات ہیں۔بون میں واقع اقوام متحدہ کی یونیورسٹی کے ماہرین نے دو ہزار گیارہ میں خطرات میں گھرے چند ممالک کا انڈیکس تیار کیا کہ کن ممالک میں قدرتی آفات کا انتہائی خطرہ ہے،ماہرین کے تجزئے کے مطابق قدرتی آفات کے خطرات پیسیفک کے جزیرے جن میں وانواٹو،فلپائن یا ٹونگا شامل ہیں جو سمندری طوفان کی وجہ سے زیر آب آسکتے ہیںدوسری طرف گوئٹے مالا اور بنگلا دیش بھی قدرتی آفات کے خطوں میں شمار ہوتے ہیں،وسطی امریکا اور ساؤتھ امریکا کے علاوہ جنوب مشرقی یورپ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا اور جاپان کے کچھ حصے خطرناک قرار دئے گئے ہیںجہاں سونامی جیسا طوفان دوبارہ آسکتا ہے

جبکہ قدرتی آفات کے خطرات افریقہ کے شہروں میں کم ہیں، یورپی یونین میں سیلابی خطرات نیدر لینڈ میں ہیںجو سروے کے مطابق اکیاون نمبر پر ہے دیگر یورپی ممالک میں جرمنی میں سیلاب کے کم خطرات ہیں اور قدرتی آفات کی لسٹ میں اس کا نمبر ایک سو سینتالیس ہے۔سیلاب کا سب سے کم خطرہ قطر،مالٹا اور سعودی عرب میں ہے، ماہرین کا کہنا ہے ترقی پذیر ممالک کے افراد خطرات میں گھرے عجیب سے مقامات پر رہائش پذیر ہیں مثلاًسیلاب زدہ دریاؤں کے قریب، رہائش مستحکم نہ ہونے اور سیلاب کی صورت میں بچاؤ کے ناقص انتظام سے ان کی زندگی کو خطرہ ہوتا ہے علاوہ ازیں عمارات بھی بنیادی طور پر مستحکم نہیں ہوتیں پانی کا اخراج یا صاف پانی دستیاب نہیں ،صحت و خوراک کی فراہمی یا صفائی کا معقول انتظام نہ ہونا اور سب سے بڑھ کر آبادی کا تیز رفتاری سے بڑھنا ، ان وجوہات کی بنا پر ان خطوں میں خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ترقی یافتہ ممالک میں شہروں کو بھی کئی خطرات کا سامنا ہے تاہم ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے خطرات میں کمی واقع ہوتی ہے

لیکن قدرتی آفات کی صورت میں ہوائی اڈوں یا سینٹرل منیجمنٹ کسی بھی وقت ناگہانی آفت کا شکار ہو سکتے ہیں،ماہرین کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات کے خطرات سے بچاؤ کیلئے ترقیاتی کاموں کو تیز کیا جائے تاکہ کم سے کم اموات واقع ہوں اور ہنگامی صورت حال پر قابو پانے کیلئے چوکنا رہا جائے۔
پاکستان میں ہر سال سیلاب آتا ہے اور سیکڑوں لوگ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ہزاروں انسان بے گھر ہوتے ہیں ان کے مال و اسباب پانی کی نظر ہو جاتے اور وہ غریب اپنی مدد آپ یا پاک فوج انکی مدد کرتی ہے جو کہ فوج کے فرائض میں شامل نہیں ہے ۔ملکی سطح پر خطے کی اصلاحات، ترقی، بہبود، خوشحالی اور تحفظ فراہم کرنا حکومتوں کے کام ہوتے ہیں اس مالی امداد یا دو لفظوں کی مزاج پرسی کا کیا فائدہ جو چند دن یا ماہ تک ہی قائم رہے

ان آنی جانی حکومتوں کے کنگز اور پرنسز کو چاہئے کہ سیلابی دریاؤں سے دس کلو میٹر دور غریب افراد کے لئے بستیاں ، کالونیاں اور ٹاؤنز تعمیر کرائیں جن میں ضروریات زندگی کی ہر شے ہر انسان کو میسر ہو،پھر بھلے سیلاب آئے کم سے کم انسان تو محفوظ رہیں گے،لیکن جن رہنماؤں کو بول بچن مارنے اور فوٹوز سیشن کا شوق ہو وہ بھلا کیا جانیں کہ مٹی کے گھروندے میں رہنے والے کی مشکلات کیا ہوتی ہیں،اور غربت میں گھری پہاڑ جیسی زندگی کیسے گزارتا ہے۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل جرمنی

Share this:
Tags:
Environmental Natural Pollution storms آلودگی خطرات قدرتی ماحولیاتی ماہرین
Nitin Gadkari
Previous Post بھارت: پونا میں ایک شخص نے بھارتی وزیر نتن گڈکری کو جوتا دے مارا
Next Post نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک، 67 زخمی
Bus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close