Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیا گھر آئی بابل کی راج دلاری

November 7, 2020 0 1 min read
Marriage
Marriage
Marriage

تحریر: عارف رمضان جتوئی

”سب سے اچھا گھر کونسا ہوتا ہے، بابا کا یا اپنا؟“ اس نے معصومیت سے پوچھا۔ ”بابا کے گھر جیسا دنیا میں کوئی گھر ہے ہی نہیں، البتہ اپنا گھر تو آپ سے ہے، اگر آپ کا برتاﺅ اچھا ہوگا تو گھر جنت نظیر ہو گا“، میں نے مختصر جواب دیا۔

”کیا ایسا ہی ہے، وہاں پر جو ہیں ان کا بھی تو عمل دخل ہوتا ہوگا نا؟“ اس نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے بات پر زور دیا۔ ”بالکل ان کا عمل دخل بھی بہت اہمیت رکھتا ہے مگر عموما جانے والے پر ہوتا ہے کہ وہ کیسا ہے“، میں نے روایتی سا جواب دیا۔

”میرا نصیب کیسا ہو گا؟“ اس نے بہت دیر خاموش رہنے کے بعد پھر پوچھا۔ نصیب کے فیصلے اوپر والا کرتا ہے۔ ”جہاں تک میں سمجھتا ہوں آپ کا اخلاق اچھا، بات کرنے کی تمیز اور کچن پر گرفت اچھی ہے تو نصیب پر چاند لٹک رہے ہیں“۔ میں نے موبائل پر سے نظریں ہٹاتے ہوئے اسے جواب دیا۔ اس کے چہرے پر تفکرات کی لہریں نمایاں تھیں، میری بات سے تسلی ملی ، اطمینان کی جھلک چہرے پر محسوس ہونے لگی۔

صائمہ کی عمر تو زیادہ نہ تھی کہ اسے شادی کی فکر ہوتی مگر وہ گھر میں سب سے بڑی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ہر طرف سے شادی کا رخ اس کی جانب ہی ہوتا تھا۔ گھر میں اس کی شادی کو لے کر ابا اماں پریشان تھے یا نہیں مگر وہ کسی لمحے بھی بھی اس فریضے سے بے پروا نہیں تھے۔ ہر دوسری شادی کے تذکرے میں صائمہ کا زکر آہی جاتا۔ وہ ہر بار اپنا نام سن کر گھبرا جاتی، اس کے دل میں بس اپنی اچھی اور بری قسمت کے خیالات گردش کرنے لگتے۔ جس مقام پر وہ کھڑی تھی وہاں ایسے خیالات کا آنا فطری سی بات تھی۔

عمر کے اس حصے میں سوائے اپنے مستقبل کے فکر مند ہونے کے اور کچھ نہیں تھا۔ بعض اوقات بچپن اور لڑکپن کے بعد جوانی بعد میں آتی ہے فکریں اور پریشانیاں پہلے ڈیرہ ڈال لیتی ہیں۔

آج بھی ان کے گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے، چہل پہل تھی، سب کے چہروں پر خوشی کے آثار نمایاں تھے ایک وہ تھی کہ جو تفکرات چہرے پر سجائے مہمانوں کے لیے کچن میں انواع اقسام کے پکوان بنانے میں مصروف تھی۔ مہمانوں کے آنے اور جانے تک وہ ٹھیک ٹھاک تھک چکی تھی۔ سب کے جانے کے بعد وہ اپنے کمرے میں جاتے ہی لیٹ گئی۔ جسمانی تھکان سے زیادہ اس کا دماغ سوچوں کی وجہ سے تھک کرچکا تھا۔ سوالات اور خدشات کے بیچ میں جکڑی جانے کب اس کی آنکھ لگی گئی۔

باتوں باتوں میں صائمہ کو اندازہ ہوچکا تھا کہ اس کے رشتے کی بات پکی ہوچکی ہے۔ صائمہ کی نیم رضا مندی بھی شامل تھی۔ گھر میں خدشات بھی سر اٹھا رہے تھے کچھ باتوں کو لے کر امی بھی فکر مند تھیں مگر ابا جی کو لڑکا بہت پسند آیا تھا۔ اپنی برادری اور محکمے کا ہونے کے ناتے ابا پر جلد شادی کرنے کی دھن سنوار ہوچکی تھی۔ خدشات کی جانب غور و فکر کرنے کے بجائے انہوں نے تیاریوں کو حتمی مراحل دینے پر توجہ مرکوز کی ہوئی تھی۔

بھائی سنیے! آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے، صائمہ کے متوجہ کرنے پر اس دن ایک دم سے دل زور سے دھڑکا تھا۔ یا اللہ سب خیر ہو، دل ہی دل میں کہتے ہوئے میں نے مسکراتے ہوئے کہا، ”جی جی کہیے، لگتا ہے آ پھر سے بریانی جل گئی ہے“۔ ارے نہیں ناں، ہر بات میں مذاق نہیں اڑایا کریں، اس نے ناراض ہوتے ہوئے کہا اور پھر بولیں ”وہ ابا نے بات پکی کر دی ہے، شادی کی تاریخ بھی طے ہوگئی ہے“۔ ارے واہ! ماشاءاللہ یہ تو خوشی کی بات ہے“، میں نے جھٹ سے کہا۔

”وہ تو ٹھیک ہے پر لڑکا۔۔۔“ اس نے رکتے رکتے کہا۔ ”کیا ہوا لڑکے کو؟، ”کچھ خاص نہیں بس میں اسے نہیں جانتی“، اس نے دھیرے سے کہا۔

”اوہ اچھا، یہ بات ہے، تو شادی کے بعد اچھے سے جان پہچان کرلیجیے گا۔ ویسے آپ کو ابھی جاننا ضروری بھی نہیں، ابا نے جان لیا یہ کافی ہے۔“ میری بات پر وہ چپ ہوگئیں۔ ”دعا کیجیے گا میرے لیے سب خیر ہو“، اس نے آخری الفاظ کہے۔ یہ آخری الفاظ وہ کہنا کبھی نہیں بھولی تھی۔ ”دعا کب نہیں کرتا“، میں نے جوابا کہا۔

صائمہ شادی کے جوڑے میں اپنی مورت جیسی لگ رہی تھی۔ بہت ہی پیاری مگر ڈری ہوئی۔ تیز لائٹوں کی روشنی اور میک اپ کی کثرت کے باجود چہرے پر تفکرات کے رنگ چھپ نہیں پائے تھے۔ خواتین میں گھری ہوئی صائمہ کی نظریں مجھ پر پڑیں تو اس وقت بھی اس نے پھر وہی سوال پوچھا، ”بھائی! میرا نصیب۔۔۔۔“ میں نے ٹوکتے ہوئے کہا، ”بس چپ رہیں۔ اچھے نصیب لے کر آئی ہیں، سب خیر ہوگا“ بہن اور بھائی کے درمیان یہ مکالمہ صرف نگاہوں کے درمیان ہوا۔ ویسے بھی بہن بھائی کے درمیان کی گفتگو کوئی سمجھ بھی نہیں سکتا۔

”آج وہ امی کے گھر آئی ہوئی تھیں۔ کال پر بات چل ہورہی تھی۔ اماں صلواتیں سنا رہی تھیں۔ اتنے دنوں کے بعد یاد آئی وغیرہ۔۔۔

”اماں! صائمہ کیسی ہیں؟ موبائل نہیں لیا ابھی تک“، میں نے بات کو رخ بدلتے ہوئے پوچھا۔ جیسی بھی ہیں خود بات کرلیں، انہوں نے پاس بیٹھی صائمہ کو موبائل پکڑاتے ہوئے کہا۔

”السلام علیکم بھائی۔۔۔“ اس با مودبانہ سلام کیا۔ ”وعلیکم السلام، کیسی ہیں؟ کہاں ہیں، کنجوس شوہر کی اہلیہ، ابھی تک بھائی صاحب نے موبائل نہیں دلایا؟“ میں نے سارے سوال ایک ہی سانس میں کر ڈالے۔

”نہیں۔“ اس نے مختصر جواب دیا۔ ”کاہے۔۔۔“ میں نے زور دیتے ہوئے کہا۔ ”پتا نہیں“ اس نے پھر اختصارا کہا۔ ”ارے ایسے کیسے پتا نہیں“ میں کچھ اور کہتا، اس نے فورا کہا۔ ”چھوٹو کیسا ہے؟ آپ امی کی طرف چکر لگا جائیں ناں۔۔ ابھی میں ادھر ہی ہوں۔۔۔“

”جی کیوں نہیں لگاتے ہیں چکر پر آپ ٹھیک تو ہیں ناں؟“، خوش و خرم اور ہر وقت چہکتی رہنے والی صائمہ کی مرجھائی ہوئی آواز نے مجھے فکر مند کردیا تھا۔

”جب آپ آئیں گے تو سب بتا دوں گی“۔ اس نے پھر مختصر جواب دیا اور اماں کو فون پکڑا دیا۔ شاید وہ رونے لگی تھی یا پھر اس کا دل بھر آیا تھا۔ اماں کیا ہوا صائمہ کو؟، میں نے اماں کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”کچھ وی نہیں پتر۔ تسی اس اتوار نوں کر (گھر) آجاﺅ“۔ جی امی جی! میں نے کہا اور فون منقطع کردیا۔

آج اتوار تھا، صبح ہی اماں کی کال آگئی تھی۔ پتر کنی (کتنی) دیر میں نکلنا ہے؟“، انہوں نے پوچھا۔ ”بس تیاری کرکے آپ کی طرف ہی آنا ہے“، میرے جواب پر وہ مطمین ہوگئیں اور پھر کال منقطع کردی۔ گھر پہنچے تو دروازے پر صائمہ منتظر تھیں۔ آج بابل کی راج دلاری اور پیا سدھار گئی میں بہت فرق محسوس ہورہا تھا۔ صائمہ کی فکریں حقیقت کا روپ دھار چکی تھیں۔ چہرے پر مایوسی اور ناامیدی عیاں تھی۔ وہ کچھ بتاتیں سب کچھ واضح دکھائی دے رہا تھا۔

”پتر۔۔۔!“ اماں نے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا اور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔ جسے اپنا سمجھ کر بھیجا وہ غیروں سے بدتر نکلے۔ بہو کی صورت میں بیٹی دی تھی مگر اس نصیبوں جلی کو تو بہو کی محبت بھی نصیب نہ ہوئی۔ صرف 6 ماہ میں وہ سب ہوا جو کسی عمر بھر کی خاتون کے ساتھ نہیں ہوتا ہے۔ مار پیٹ، طعنے، نوکرانی جیسا سلوک اور بہت کچھ اختتام یہ کہ بیٹی کی سانسیں چلتی رہیں اس لیے اب اسے واپس بابل کے گھر لے آئے ہیں۔

گھر میں صف ماتم بچھا ہوا تھا۔ سوگ جیسا ماحول تھا۔ کسی کا خون ہوا تھا جو بظاہر دکھ نہیں رہا تھا۔ وہ خون شاید ارمانوں کا تھا یا پھر امیدوں کا، دل بکھرے تھے یا پھر ایک زندگی ضائع ہوئی تھی۔ ہر فرد کو لگ رہا تھا کہ صائمہ کی امیدوں کا قصور وار وہی ہے، خود ہی خود میں ٹھہری اپنے سوالوں کو دل میں بسائے صائمہ دیوار کے ساتھ کھڑی مجھ سے پھر وہی سوال کررہی تھی۔۔۔ ”بھائی وہ میرانصیب۔۔۔ “ آج تسلی دینے کے لیے بھی الفاظ نہ تھے ، پتا نہیں کہاں سے میری آنکھوں کے کسی کونے سے 2 قطرے نکلے گالوں پر سے پھسل کر زمین میں دفن ہوگئے جنہیں میں نے بہت مہارت سے چھپا لیا تھا کیوں پتا تھا بہن ہے یہ قطرے بھی تکلیف دے جائیں گے۔

صائمہ کی نگاہیں مجھ سے شکوہ کررہی تھیں ۔۔۔ شاید وہ مجھ سے یہ کہہ رہی تھیں کہ میں نے زیادہ کیا مانگا تھا، سوائے چند لقمے زندہ رہنے کے لیے اور ایک محبت کرنے والا شوہر اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے تھا۔ اس کی حالت زار بتا رہی تھی کہ اس نے اس کے لیے جدوجہد بھی کی ہو گی۔۔

مجھے سانسوں کی ہے تھوڑ پیا
میں نے پھونکے ورد کروڑ پیا
کری منت زاری تر لے سب
میں نے ہاتھ دئیے ہیں جوڑ پیا
میں نے پگ پگ تیری بلائیں لیں
مرا ساتھ ابھی مت چھوڑ پیا

Arif Jatoi
Arif Jatoi

تحریر: عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
Destiny Importance marriage Prayer struggle worries اہمیت پریشانیاں جدوجہد دعا شادی نصیب
Power
Previous Post یگانگت کی لڑی
Next Post چالاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟
Parrot

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close