Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کامیابی کی کلید

January 22, 2020 0 1 min read
Success
Success
Success

تحریر : طارق حسین بٹ شان

پاکستان ترقی کی١ٍ بجائے تنزلی کی جانب محوِ سفر ہے اور عالمی رینکنگ میں اس کی تنزلی مزید گرتی جا رہی ہے جس کی گواہی عالمی سروے بھی دے رہے ہیں ۔بے روزگاری، مہنگائی اور ڈکیٹیاں روزمرہ کا معمول بن چکی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان پچھلی کئی دہائیوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جس سے اس کی معاشی ترقی کو سخت زک پہنچی ہے۔پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی دونوں حکومتوں کو دہشت گردی پر اربوں ڈالر خر چ کرنے پڑے تھے کیونکہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی پی ٹی) نے جس طرح دہشت گردی کو ہوا دے رکھی تھی اس سے پاکستان کے درو دیوار لرز اٹھے تھے۔پاک فوج کی شہادتوں اور عوام کی قربانیوں نے دہشت گردی کے اس طوفان کے سامنے بند ھ باندھے تو تب کہیں جا کر پاکستان کو امن نصیب ہوا۔امن کا یہ سلسہ اپنے ثمرات دینے کیلئے حرکت میں آنے ہی والا تھا کہ ہمارے پڑوس میں ایران امریکہ تنازعہ نے ایک دفعہ پھر دہشت گردی کے امکانا ت کو تیز تر کر دیا ہے۔بلوچستان میں حالیہ دھماکے اسی کا پرتو ہیں۔ ایران امریکہ تنازعہ کیا صورت اختیار کرے گا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے لیکن اتنا بہر حال واضح ہے کہ ایک طویل اور صبر آزما جنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ سے امریکی نگاہوں میں کھٹکتا رہتا ہے اور وہ حیلے بہانو ں سے پاکستان کو کمزور کرنے اور عدمِ استحکام سے ہمکنار کرنے کیلئے سازشیں رچائے رکھتا ہے۔

ایران امریکہ تنازعہ بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔پوری قوم عمران خان سے اپوزیشن کو زنجیروں میں جکڑنے کی بجائے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی امید یں سجائے ہوئے ہے تا کہ پاکستان کو محفوظ بنایا جا سکے لیکن وہ اپنی ہی انتقامی سیاست کی روش کے اسیر ہیں ۔وطنِ عزیز کی حفاظت اور سلامتی سب باتوں سے زیادہ اہم ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ساری سیاسی جماعتیں باہم متحد ہو کر نئے اٹھنے والے طوفان کا سامنا کریں اور ملکی وحدت اور استحکام کو یقینی بنائیں۔،۔

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ کی منظوری جس بات کی نشاندی کر رہی ہے وہ یہی ہے کہ پاکستان کی ساری جماعتیں اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) تو عسکری قیادت کو ایکسٹینشن (توسیع) دینے کے حق میں نہیں تھی لیکن اس کے باوجود بھی اس نے اس بل کی حمائت کی تو اس کا واحد مقصد فوج سے اظہارِ یکجہتی تھا جسے صحیح تناظر میں سمجھا نہیں گیا۔اس کے کارکنوں میں اشتعال پایا جاتا ہے۔بات یہ نہیں کہ وہ اپنی فوج سے محبت نہیں کرتے بلکہ اصلی بات یہ ہے کہ وہ جمہوریت میں کسی جبر اور ملاوٹ کو پسند نہیں کرتے۔وہ جمہوریت کو بیرونی دبائو کے بغیر پھلتا پھولتا دیکھنے کے متمنی ہیں ۔ بیرونی دبائو نے جس طرح پاکستانی سیاست کوآ لودہ کیا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔ذولفقار علی بھٹو،بے نظیر بھٹو،حسین شہید سہر وردی،میاں محمد نواز شریف اور کئی دوسرے سیای زعماء اسی جبر کا نشانہ بنے ہیں جسے عوام نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھتے ہیں۔باعثِ حیرت تو یہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کے علمبردار وں کے ہونٹوں پر چپ کی مہر لگی ہوئی ہے۔وہ اپنے فیصلہ کا مناسب دفاع کرنے سے قاصر نظر آ رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام آرمی ایکٹ کی منظوری کوڈیل کا نام دے رہے ہیں۔

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز نے جمہوری سوچ کے حامل لوگوں کو اپنے پر اثر بیانیہ کی وجہ سے اپنی جانب متوجہ کیاتھا۔انھوں نے حقیقی جمہوریت کیلئے عوام کو اپنی قربانیوں سے اس بات کا یقین دلایا تھا کہ وہ عوامی مینڈیت کی حرمت کی خاطر کسی مصلحت کو اپنے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے لیکن پھر نہ جانے کیا ہوا کہ وہ اپنے ہی بیانیہ سے منحرف ہو گے او ر آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمائت کا اعلان کر کے اپنی ساری جدو جہد پر پانی پھیر لیا۔اگر ایسا کرنا ضروری تھا تو بہتر تھا دوسری اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جاتا ۔ ا یکسٹینشن پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے اسمبلی کو اس کا مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ جو بل چاہے منظور کرے لیکن وہ جھنوں نے اپنے دورِ حکو مت میں کسی جنرل کو ا یکسٹینشن نہیں دی ان کا ایکسٹینشن پر بلا چون و چرا مان جانا کسی ڈیل کا تاثر پیدا کر رہا ہے ۔اللہ تعالی کی حاکمیت ے علاوہ کسی کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا کسی بھی پہلو سے قابلِ فخر نہیں ہوتا۔لیکن ایسا ہوا ہے جس نے عوام کے اذہان میں شکو ک و شبہات پیدا کردئے ہیں۔پی پی پی نے جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔اس کی تاریخ قربانیوں کی ایک ایسی دلکش داستان ہے جس پر ہر جمہوریت نواز فخر کر سکتا ہے۔

پی پی پی نے اپنے دورِ حکومت میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ا یکسٹینشن دی لہذا ان کا اس قانون کی منظوری کی حامی بھرنا پھر بھی کچھ کچھ سمجھ میں آتا ہے حالانکہ اصولی لحاظ سے یہ پی پی پی کے فلسفہ اور نظریات سے تال میل نہیں رکھتا جس سے اس کے کارکنوں میں بھی بے چینی پائی جاتی ہے۔لیکن وہ جو (مجھے کیوں نکالا) کی رٹ لگائے ہو ئے تھے اور فضائوں میں ووٹ کو عزت دو کے نعروں سے ارتعاش پیدا کئے ہوئے تھے ان کے ہونٹ کیوں سلے ہوئے ہیں؟ان کا بیانیہ اور نعرہ کیوں بکھر کر رہگیا ہے ؟

عوام میاں محمد شہباز شریف اور میاں محمد نواز شریف کے بیانیہ میں واضح فرق کو خوب محسوس کر رہے ہیں ۔ اگر چہ دونوں اندر سے ایک ہیں لیکن حالات کی مطابقت سے اندر باہر ہوتے رہتے ہیں۔دونوں اپنے نظریات کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مدِ مقابل نظر آتے ہیں حالانکہ وہ مدِ مقابل نہیں ہیں بلکہ یکمشت ہیں۔ان کے مصنوعی اختلاف کا واحد مقصد سودابا زی کی قوت کو بڑھانا مقصود ہوتاہے۔مفادات کی جنگ میں یہ ایک اچھوتا انداز ہے جو انھیں ریلیف دے رہا ہے۔ ایک اسٹیبلشمنٹ سے راہ و رسم کو کامیابی کی کلید تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا عوامی طاقت سے تاج و تخت الٹ دینے کا بیانیہ اپنانے پر مصر ہے ۔ کس وقت کس جانب لڑھک جانا ہے اس کے مطابق بیانیہ تراش لیا جاتا ہے۔کبھی بڑھکیں ماری جاتی ہیں اور کبھی خا مشی کی چادر تان لی جاتی ہے تا کہ زور آور حلقے رام ہو جائیں ۔ اب چونکہ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنا مقصود تھا اس لئے میاں محمد شہباز شریف کو سامنے کر دیا گیا ہے ۔

جب اسٹیبلشمنٹ پر دبائو بڑھانا مقصود ہوگا تو پھر میاں محمد نواز شریف سامنے آجائیں گے اور مریم نواز اپنی خاموشی توڑ کر ٹویٹ پر ٹویٹ کرتی جائیں گی ۔ مسلم لیگ (ن) کی اس دو رخی نے عوام کو مایوس کیا ہے۔عوام کو تو اس بات کا یقین دلایا گیا تھا کہ جمہوریت ہر قسم کی ملاوٹ سے مبرا ہو گی لیکن وقت پڑنے پر سجدہ سہو ادا کر دیا گیا۔ چند دن قبل ٹی وی شو میں وفاقی وزیر فیصل واڈھا نے آرمی بوٹ دکھا کر جس طرح ہیجان پیدا کیا اس نے جمہوریت پر کئی سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔فیصل واڈھا نے جس طرح کی زبان استعمال کی وہ ایک وفاقی وزیر کے شایانِ شان نہیں تھی۔انھیں اپوزیشن پر تنقید کا پورا حق حاصل ہے، انھیں اپنی سیاسی بساط پر مہرے سجانے کا مکمل حق حاصل ہے، انھیں مخالفین پر زہر آلود شمشیریں سونتنے کا بھی حق ہے لیکن انھیں کسی ادارے کو متنازعہ بنانے کا قطعا کوئی حق حا صل نہیں ہے۔

پاک فوج ہمارے وجود کا حصہ ہے اور اپنی فوج کی خاطر پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہونے میں فخر محسوس کرتی ہے ۔ اسی فوج کو جس طرح متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی اس پر پوری قوم میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔جنرل پرویز مشرف کے دیرینہ ساتھی کی زبان سے پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) پر بوٹوں کو چمکانے والی پھبتی کسناانتہائی بھونڈا انداز تھا لہذاالٹی پڑ گئی۔کچھ باتیں پردوں میں اچھی لگتی ہیں جھنیں برملا نہیں کہا جا سکتا کیونکہ ایسا کرنے سے عزت و حرمت ملیا میٹ ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔فیصل واڈھا نے جو طریقہ اپنایا ہے اس کا کسی بھی پہلو سے دفاع نہیں کیا جا سکتا۔ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کا اعلان اور پھر اس پر خاموشی پر تو تنقید کی جا سکتی ہے لیکن آرمی ایکٹ کے حق میں ووٹ دینے کو بوٹوں کے چومنے سے تشبیہ نہیں دی جا سکتی۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
conflict Development pakistan Success terrorism USA امریکہ پاکستان ترقی تنازعہ دہشت گردی کامیابی
Flour Crisis
Previous Post ریاست مدینہ میں آٹا بھی عوام سے دور
Next Post خدمت خلق راحت قلب کا نسخہ
Social Welfare

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close