Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے عزم کا مظاہرہ

January 21, 2019 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : طارق حسین بٹ شان

٢٨ جولائی ٢٠١٧ کو سپریم کورٹ کے فیصلہ سے میاں محمد نواز شریف کو تا حیات ناا ہلی کا سامنا کرنا پڑا ور اس فیصلہ کی پاداش میں اقتدار سے محروم ہونا پرا۔انھیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینا بھاری پڑ گیا۔وہ مقدمہ جو کرپشن سے شروع ہوا تھا وہ اقامہ پر جا کر اختتام پذیر ہوا۔پارلیمنٹ کو ایک نئے انداز سے زیر کیا گیااور حکومت کی برخاسگی کیلئے ٨٥ ٹوبی کی ضرورت عدالتی فیصلوں سے پوری کر لی گئی۔ یہ طریقہ ٥٨ ٹو بی سے زیادہ آسان اور مفید ثابت ہوا کیونکہ اس میں سانپ بھی مر جاتا ہے اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹتی ۔ اس طریقہ کار سے نہ تو کوئی جوابد ہ بنتا ہے اور نہ ہی کسی پر تنقید ہو تی ہے۔الٹا گھر بھیجے جانے والے منتخب وزیرِ اعظم پر خائن اور بد دیانت ہونے کا لیبل لگا کر اس کی تذلیل کی جاتی ہے ۔بہر حال سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو نا اہل قرار دے کراس مقدمہ کو مزید ٹرائل کیلئے نیب کو بھیج دیا اور پھر نیب عدالت نے میاں محمد نواز شریف کو دس سال سزا کا حکم سنا کر نا اہلی کی سزاکو برقرار رکھا ۔میراپہلے دن سے یہ موقف تھا کہ نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کا جو فیصلہ صادر کیا وہ انتہائی کمزور تھا لہذا یہ فیصلہ جب بھی ہائی کورٹ میں جائیگا اسے برقرار رکھنا محال ہو جائیگا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بالکل ایسا ہی ہوا اور میاں محمد نواز شریف،مریم نواز اورکیپٹن صفدر کی سزائوں کو معطل کر کے انھیں رہاکرنے کا حکم صادر کر دیا۔

نیب نے اس فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تو ١٢ جنوری ٢٠١٩ کو سپریم کورٹ کے فل کورٹ پنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھا تو کرپشن پر تعمیر کردہ ساری عمارت دھڑام سے نیچے گر گئی ۔اپنے ہاتھوں سے دی گئی سزا سے انحراف کیا ۔کیا پسِ پردہ قوتوں کی مہارت پر اب بھی کوئی شک باقی رہ گیاہے؟ میرے بہت سے جوشیلے دوست نیب فیصلہ کو قانون و انصاف کی فتح قرار دیتے نہیں تھکتے تھے لیکن قانونی ماہرین اسے اس وقت بھی انتقام کا شاخسانہ قرار دے کر رد کر رہے تھے۔وہ اسے ایک ایسا فیصلہ قرار دیتے تھے جو انصاف کی عدالت میں قائم نہیں رہ سکے گا ۔

میزانِ عدل جب کھڑی کی جاتی ہے تو پھر وہاں جذبات نہیں بلکہ قانون،دلیل اور شہادتیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔محض الزامات کی گردان سزا سنانے کیلئے کافی نہیں ہوتی ۔الزامات تو ہمارے کلچر کا شروع سے خاصہ ہیں اور ہم نے اپنے قائدین کو مطلوبہ نتائج کی خاطر الزامات کی شمشیر سے اکثرو بیشتر قتل کیاہے۔عوام بھی الزامات کو سچ سمجھ کر اس کی تشہیر شروع کر دیتے ہیں۔ نیب عدالت میاں محمد نواز شریف پر کرپشن کا الزام ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی تھی لیکن پھر بھی انھیں کرپشن پر سزا سنا ئی گئی جسے اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا ۔ نیب نے ایسا کیوں کیا تھا ؟ کیا اس کا واحد مقصد کسی نئے سیٹ اپ کو آزمانا تھا؟کسی کونیچا دکھانا تھا؟کیا نیب نے فیصلہ کن قوتوں کیلئے ایک ایسی فضا کو تخلیق کر دیا تھا جس میں اپنی مرضی کے رنگ بھرے جا سکتے تھے؟ الیکشن سے چند روز قبل نیب کے فیصلہ نے سارا سیاسی منظر نامہ ہی بدل دیا تھا۔ایک نئی جماعت اقتدار سنبھالنے کیلئے میدان میں اتر چکی تھی اور موقعہ پرست گھرانوں کے کئی اہم رہنما اس نئی جماعت میں شمولیت کیلئے بے تحاشہ بھاگ رہے تھے ۔ پاکستان کی مقبول قیادت کو احتساب کے نام پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا تھا اور ان کا ٹھکانہ جیل کی اونچی اونچی دیواریں تھیں ۔

مسلم لیگ (ن) کی شکست نوشتہ دیوار تھی کیونکہ وہ مقتدر حلقوں کا اعتماد کھو چکی تھی۔جو اقتدار کی ضمانت تھے وہ میاں محمد نواز شریف سے شاکی تھے اور انھیں ہٹانا چاہتے تھے ۔ عمران خان کی جیت ان کا ہدف تھا جس کیلئے بڑے پاپڑ بیلے گے ۔کئی ہاتھوں کی یکجائی سے مقتدر حلقوں کا منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیااور یوں اقتدار پی ٹی آئی کا مقدر بنا۔،۔

مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میرے چند قریبی رفقائے کار نیب عدالت کے فیصلہ پر سر دھنتے تھے اور میاں محمد نواز شریف کو چور،ڈاکو اور لٹیرا کہہ کرپکارتے تھے ۔وہ اس فیصلہ کو تاریخ ساز فیصلوں میں شمار کرتے تھے لہذافیصلہ میں قانونی کمزوریوں کے خلا ف دلائل سننے کیلئے تیار نہیں تھے ۔وہ جوشِ انتقام میں اتنے دور جا چکے تھے کہ وہ کسی بھی دلیل کو سننے کیلئے تیار نہیں تھے ۔وہ میرے نقطہ نظر سے بھی ناراض اور شاکی تھے ۔ نفرت جب اپنی انتہائوں کو چھو لیتی ہے تو پھر ایسے ہی ہوا کرتا ہے۔میڈیا نے جس طرح کاماحول تخلیق کر رکھا تھا اس میں نوجوانوں کے احساسات کو سمجھنا چنداں دشوار نہیں ہو نا چائیے تھا۔ نوجوان نیب کے فیصلہ پر سر دھن رہے تھے کیونکہ ان کے اذہان کوپروپیگنڈہ کے زہر سے بری طرح متاثر کیا گیا تھا۔انھیں نفرت کا جو چورن دیا گیا تھا اس سے اسی طرح کے نتائج بر آمد ہونے تھے ۔

گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے ان کی زبان پر تھا ۔انھیں میاں محمد نواز شریف کی شکست اور سزا میں ایک ایسی فتح نظر آرہی تھی جس میں قانون کی حکمرانی ہو گی اور ظالموں سے حساب لیا جائیگا۔ ان کا خواب اجلا،سچا اور کھرا تھا ۔ان کا خواب غلط نہیں تھا اور مجھ جیسے جمہوریت پسند لوگ اس طرح کے خواب آج بھی اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں کہ انصاف اپنی پوری روح کے ساتھ جلوہ افروز ہو تا کہ دولت کی لوٹ کھسوٹ کا راستہ روکا جا سکے۔ہم عمران خان کے مشکور ہیں کہ انھوں نے احتساب کا نعرہ بلند کیا اور قومی سیاست میں شفافیت کو نافذ کرنے کا عہد کیا لیکن صرف اپنے مخالفین کو راستے سے ہٹانا اور سزائیں سنانا احتساب نہیں ہوتا کیونکہ اس میں عصبیت کا رنگ اغلب ہو جاتا ہے ۔ اپنے دائیں بائیں بیٹھے کرپٹ افراد کو جب فرشتہ بنا لیا جائے لیکن اپوزیشن کے سرکردہ افراد کودبوچ کر جیلوں میں ٹھونس دیا جائے تو تحفظات سر اٹھاتے ہیں اور احتساب انقتام میں ڈھل جاتا ہے ۔احتساب اس وقت معتبر ٹھہرتا ہے جب اپنوں اور غیروں کی تمیز مٹ جاتی ہے ۔

عمران خان کو اسی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اسی سے ان کا قد کاٹھ بڑجائیگا ۔اسلام بھی بلا امتیاز احتساب کا داعی ہے اور دشمنوں سے بھی انصاف کرنے کا درس دیتا ہے ۔پی پی پی کی قیادت بھی اپنے دیرینہ حریف مسلم لیگ (ن) سے بدلہ چکانے کیلئے اس لمحے کو غنیمت سمجھ رہی تھی لہذا وہ بھی میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقتدر حلقوں کی وکٹ پر کھیل رہی تھی۔وہ یہ سمجھ رہی تھی کہ مسلم لیگ (ن) کے سیاسی زوال سے اس کی سیاست کی راہیں کشادہ ہو جائیں گی ۔وہ مسلم لیگ(ن) کے تابوت پر اپنی سیاست چمکانا چا ہ رہی تھی۔وہ اسے پنجاب میں اپنے گرتی ہوئی مقبولیت کا احیاء سمجھ کر مسلم لیگ(ن) کی قیادت کو خائن اور بد دیانت ثابت کرنے پر مقتدر حلقوں کے شانہ بشانہ کھڑی تھی اور متنازعہ فیصلہ پر تالیاں پیٹ رہی تھی۔ یہ وہی غلطی تھی جو مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اس وقت کی تھی جب میاں محمد نواز شریف میمو گیٹ میں کا لا کوٹ پہن کر آصف علی زرداری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے ۔

اس وقت وہ مقتدر حلقوں کو خوش کرنا چاہتے تھے۔سپریم کورٹ نے ١٢ جنوری ٢٠١٩کے فیصلہ میںاسلام آبادہائی کورٹ کی سزا معطلی کے فیصلہ کو برقرار رکھا ہے جس کے واضح معنی یہ ہیں کہ کرپشن کا جو کیس میاں محمد نواز شریف کے خلاف قائم کیا گیا تھا وہ بدنیتی پر مبنی تھا۔میاں محمد نواز شریف جس ایون فیلڈ ریفرنس میں تا حیات نا اہل ہوئے تھے سپریم کورٹ نے انھیں سی مقدمہ میں ضمانت کا حقدار قرار دے کر ان کی بے گناہی پر مہر ِ تصدیق ثبت کر دی ہے ۔

میں میاں محمد نواز شریف کی دیانتداری کی وکالت نہیں کر رہا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ مفروضوں،قیاسوں اور شکوک و شبہات کی بنیاد وں پر کسی کو ناا ہل نہیں کیا جا سکتا۔٢٨ جولائی ٢٠١٧ کا وہ فیصلہ جس میں سپریم کورٹ نے انھیں تا حیات نا اہل قرار دیا تھا اگر اسے اس وقت ٹرائل کورٹ کے حوالے کر دیا جاتا تو پھر ٹکرائو اور غیر یقینی صورتِ حال سے بچا جا سکتا تھا لیکن شائد اس وقت کسی کو سبق سکھانا ضروری تھا ۔حیران کن امر یہ ہے کہ جسے سبق سکھانا اور جھکانامقصود تھا وہ تو پہلے سے بھی زیادہ اعتماد کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔وہ جیل میں ہے لیکن پر عزم ہے اور اسے یہ عزم سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ نے عطا کیا ہے۔ زنجیریں پگھلتی جا رہی ہیں، دیرینہ منظر بدلتاجا رہا ہے کیونکہ حکمران وعدہ ایفائی سے معذور دکھائی دے رہے ہیں ۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
corruption parliament Results supreme court Tariq Hussain Butt Shan Trial پارلیمنٹ ٹرائل سپریم کورٹ کرپشن نتائج
Funeral Prayer
Previous Post لاٹھی گولی کی سرکار ہے تو پھر عدالتوں کو تالے لگوا دیں
Next Post اُردو اور فارسی کے روابط. ایک تحقیقی کام
Urdu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close