لالہ موسی: نواحی گائوں چک مرتضیٰ کے رہائشی 18 سالہ نوجوان نے ٹرین تلے آکرخودکشی کر لی، تفصیل کے مطابق وسیم سجاد ولدسجاداحمدسکنہ چک مرتضیٰ نے علی الصبح 4 بجے بوسال شریف کے قریب پھاٹک پرچلتی ٹرین تلے آکرخودکشی کرلی ،خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Start typing to search...