Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر طاہر القادری کی داستان؟

August 12, 2014August 12, 2014 0 1 min read
Dr Tahir ul Qadri
Dr Tahir ul Qadri
Dr Tahir ul Qadri

ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے ہیں۔ آپ معروف عالم دین ڈاکٹر فرید الدین قادری کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤ اجداد کا سیال خاندان سے تعلق تھے جو تحصیل جھنگ کے جینوٹ واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے۔ ابتداء ہی سے اسلامی تعلیم حاصل کرکے عام لوگوں تک پہنچانے کا بے شوق تھا ۔آپ تحریک منہاج القران کے بانی رہنما ء ہیںجو 1980ء اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہے ہیں۔آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بھی بانی ہیں اور ساتھ پاکستان عوامی تحریک سیاسی جماعت کے بانی و چیئرمین ہیں۔آپ شیخ سید طاہر علااؤالدین الگیلانی کے مرید ہیں۔آپ کو 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک سنی سکالر ہیں مگر وہ خود کو بریلوی اور دیو بندی کی بندشوں سے آزاد ایک عام مسلمان قرار دیتے ہیں ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں چھیڑومت کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے۔

آپ 1974ء تا1975ء گورنمنٹ کالچ عیسیٰ خیل میا نوالی میں لیکچرار اسلامک اسٹڈیڈ کے خدمات سر انجام دیئے ہیں
1976ء تا1978ء ایڈوکیٹ ڈسٹرک کورٹ جھنگ بھی رہے ہیں۔
1978ء میں مشیر وفاقی شرعی عدالت پاکستان اور سپریم کورٹ آف پاکستان بنے ہیں۔
1978ء میں ماہر قومی کمیٹی برائے نصابات اسلامی۔
1978ء تا1983ء لیکچرار اسلامک لاء پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور میں بھی خدمات سر انجام دیئے ہیں۔
1983ء تا1988ء وزٹنگ پروفیسر و سربراہ شعبہ اسلامی قانوں( برائے ایل ایل ایم کلاسز)پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور رہے ہیں۔

1986ء تاحال چانسلر/ چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔1995ء میں آپ نے عوامی تعلیمی منصوبہ شروع کیا جسے غیر سرکاری سطح پر دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ کہا جاتا ہے ۔اس کے تحت پاکستان کے طول ع عرض میں572 تعلیمی ادارے قائم ہیں2005ء میں لاہور میں قائم کردہ منہاج یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر کر دی گئی ، جسے2009 ء میں ہائر ایجوکیشن کی طرف سے کیٹگریX سے W میں ترقی دے دی گئی۔ 25 مئی1989ء کو آپ نے پاکستان عوامی تحریک کے نام ایک سیاسی جماعت بنائی، جس کا بنیادی ایجنڈپاکستان میں انسانی حقوق و عدل و انصاف کی فراہمی ،خواتین کے حقوق کا تحفظ ، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی، ملکی سیاست سے کرپشن اور دولت کے اثرات کا خاتمہ جیسی مقاصد پیش کیے ہیں۔1990ء میں ان کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیا۔

1991ء میں ملک میں جاری فرقہ واریت اور شیعہ سنی فسادات کے خاتمے کے لیے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مابین اعلامیہ وحدت جاری کیا گیا۔1989ء تا 1993ء انہوں نے اسمبلی سے باہر اپوزیشن کا کردار ادا کیا اور ملکی تعلیمی سیاسی اور معاشی صورتحال پر حکومت وقت کاتجاویز ارسال کیے۔1992ء آپ نے قومی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشنز کا احاطہ کرنے والا بلا سود بینکاری نظام پیش کیا جسے صنعتی اور بینکاری حلقوں میں سراہا گیا۔1998ء میں سیاسی اتحاد پاکستان عوامی اتحاد کے صدر بنے ، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت کل 19 جماعتیں شامل تھیں۔2003ء میں محترمہ بے نظیر بھٹو انکے ادارے کی تاحیات رفاقت اختیار کی۔

2003ء میں آپ نے فرد واحد کی آمریت کے خلاف قومی اسمبلی کی نشست سے استیفیٰ دے دیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی رکن اسمبلی کی طرف سے پہلا ا ستیفیٰ تھا۔ 2006ء میں جب ڈنمارک میں نبی اکرم کے توہین امیز خاکے بنائے گئے تو آپ نے اقوام متحدہ کو ایک احتجاجی مراسلہ بھیجا ، جس کے ساتھ 15 کلومیٹر طویل کپڑے کا بینرز بھی تھا، جس پر10لاکھ سے زائد لوگوںکے دستخط بھی موجود تھے۔ توہین امیز خاکو ںکے حوالے سے آپ نے امریکہ ، برطانیہ ، ڈنمارک ، ناروے، و دیگر یورپی ممالک کی حکومتوں کو ” دنیا کو مذہبی تصادم سے بچایا جائے” کے نام سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا۔

2009ء اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی غزہ کی تبائی کے بعد فلسطینی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ کانفرنس کا انعقاد کیا اور بعدازاں متاثرین کے لیے امدادی سامان بھی بھیجا۔آپ کء زیر اہتمام لا ہور میں ہر سال رمضان المبارک میں اجتماعی اعتکاف ہوتا ہے جسے حرمین شرفین کے بعد دنیا کا بڑا اجتماعی اعتکاف کہا جاتا ہے ،آپ کء زیر اہتمام لا ہور میں مینار پاکستان کے تاریخی مقام پر ہر سال میلاد کانفرنس منقعد ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا میلاد کانفرنس ہے۔تحریک منہاج القران کی دنیا بھر میں شاخین ہیں ، جو تارکین وطن کی نئی نسل کو اسلام پر کاربند رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ آج ہردرد دل رکھنے والا پاکستانی پریشان ہے کہ کسی کی جان و مال اور عزت و آبرو محفوظ نہیں۔

پاکستان21 ویں صدی میںتعلیمی معیارکے حوالے سے دنیا کے178ویں نمبر پر ہے۔عوام کی غالب اکثریت صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔دہشت گرد ی بد امنی اور قتل و غارت کا دور دورہ ہے۔لوڈشیڈنگ ، بے روزگاری اور کمر توڑ مہنگائی نے 19 کروڑ عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے۔امیر امیر اور غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ملک کے 95% وسائل پر 5% لوگ قابض اور 95% لوگ5% وسائل پر گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔پاک سر زمین دنیا کا سب سے زیادہ زرخیز اور قدرتی وسائل سے مالامال خطہ ہے مگر عوام بنیادی ضروریات زندگی تک سے بھی محروم ہیں۔فرقہ واریت ، صوبائی و لسانی تعصبات اور سیاسی مفادات کی جنگ نے قوم کو دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اداروں کے درمیان محاز آرائی عروج پر ہے۔ اندرونی اور بیرونی سازشوں نے پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے۔درحقیقت ان حالات میں ہر فرد یہ سوچتا ہے کہ کیا یہ مسائل ایسے ہی رہیں گے ؟ہم اپنی آئندہ نسلوں کو کس طرح کا پاکستان دے رہے ہیں ؟کیا ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بد امنیاور دہشت گردی ہے؟کیا کوئی راستہ ایسا بھی ہے جس پر چل کر پاکستان کوایک مضبوط ترقی یافتہ فلاحی بنایا جا سکتا ہے؟ تبدیلی ہر پاکستانی کی خواہش ہے مگر تبدیلی کیسے آئے گی؟ کسی کے پاس کوئی واضع لائحہ عمل نہیں۔

Pakistan
Pakistan

اب جبکہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر صدارت 23دسمبر 2012 کو مینار پاکستان میں جلسہ عام ہو رہا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اس جلسے میں کتنی کامیا بی ملتی ہے ۔لاکھوں لوگوں شرکت متوقع بھی ہے ۔ اس جلسے سے تاریخ کا فیصلہ بھی متوقع ہے کیونکہ باقی سیاسی رہنماؤں سے کافی الگ نظریہ اور عمل رکھتا ہے۔ملک کے کونے کونے سے لوگ شرکت کر سکتے ہیں میرے شہر سے بھی غلام محمد قادری کی سربرائی میں کافی کارکنان روانہ ہیں اسی طرح ملک کے کونے کونے سے لوگ شرکت کریں گہ کافی سالوں بعد ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان لوٹ رہے ہیں انکا متن صرف پاکستان کو بچانا ہے جس طرح ہر سیاسی رہنماء یہی بات کرتا ہے لیکن عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک اچھے انسان ہیں ، ہمیشہ اسلامی تعلیمات پر یقین رکھا ہے مجھے امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب عمران خان سے زرا ہٹ کر پالیسی اختیار کریں گے جس میں سیاست نہیں ریا ست بچاؤ کا نعرہ گونجے گا۔

ڈاکٹر محمد طاہر القادری پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے اسلامی نظام لانے کی بات کریں گے جس سے پاکستا ن کی ترقی ، خوشحالی اور امن کی ضمانت ملے گی۔پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس کے پاس کوئی سیاست دان نہیں ہے سارے سیاست کے نام پر کاروبار اور دکانداری کرتے ہیں مگر اللہ کا خوف بھُلا کر اپنی نفس کو خوش کرنے پر تلے ہیں ۔ سوچ اور عمل میں تضاد پائی جاتی ہے ۔پاکستان کواسلامی نظام سے بچایا جا سکتا ہے مگر اسلامی نظام کی بات کرنے والے مذہبی سیاسی جماعتیںبھی اسلام کے روایات کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں ۔دوسرے مذہبی سیاسی جماعتیں صرف نعرہ اچھا لگاتے ہیں مگر کردار میں تضاد پائی جاتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کس حد تک اپنی سوچ اور کردارکو رواں رواں رکھتے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو خلافت کا نظام لانے کے لیے کون کون لوگ ساتھ دیتے ہیں یا نہیں دیتے۔اس بات میں شک نہیں کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک اچھا رہنماء ہیں اس کم عمران خان ہیں مگر عمران خان کو اب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ساتھ دینا چاہئے کیونکہ دوسرے سیاسی رہنماؤں پر زنگ لگ چکا ہے ۔ عوام میں عمران خان کی کسی حد تک مقبولیت باقی ہے۔

اٹھو کہ رہبر نے آواز دی ہے
اٹھو کہ وقت نے پکارا ہے
روزن ضمیر زندہ ہیں سوئے نہیں
لبیک جا نارا صدا بلند ہمارا ہے
ایوانِ باطل لرزاں ہے اس اہٹ سے
ہیں ثابت قدم ، جانبِ منزل سفر ہمارا ہے

پاکستان کی عوام کی ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ساتھ دینا ضروری ہے کیونکہ اسلامی نظام سے ہی پاکستان کو بچایا جاسکتا ہے و دیگر پاکستان ہاتھ سے جائیگا اور ہم آنے والی نسل ریکارڈ دیکھ گالیا ں دیں گے۔ قادری کی باتین درست ہیں لیکن قادری صاحب میں بچپنا بھی کافی پائی جاتی ہے۔ غیر ضروری باتیں اور زیادہ بڑھا چڑھا کر بیان بازی سے اسے خود پر کنٹرول کرنے کی ضرور ت ہے۔ کیونکہ ایک عالم دین سیاست دان اور صرف سیاستدان میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بحرحال ! عمران خان سے حکومت کو ڈرنا چاہئے اور یہ حکومت اچھی طرح سمجھتی بھی ہے لیکن قادری کی سیاسی گراؤنڈ اتنی مضبوط نہیں کہ حکو مت کو ختم کرنے کے قادری دعوے کرتے ہیں۔ یاد رہئے کہ گزشتہ روز خفیہ اداروں کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ عمران خان کے کارکنان کی نسبت قادری کی کارکنان زیادہ انتشا ر پھیلاتے ہیں اور خطر ناک ہے۔ قادری صاحب صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور ملک و قو م کو کوئی نقصان مت پہنچائیں۔

Asif Ali Langove
Asif Ali Langove

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی
03003802786

Share this:
Tags:
muslims narrative داستان ڈاکٹر طاہر القادری مسلمان منہاج القران
Ijaz Chaudhry
Previous Post آزادی مارچ ضرور ہو گا ہر حصار توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے: اعجاز چودھری
Next Post نواحی گائوں چک مرتضیٰ کے رہائشی 18 سالہ نوجوان نے ٹرین تلے آ کرخودکشی کر لی
Train Suicide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close