Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوات کی خبریں 26/1/2015

January 26, 2015January 26, 2015 0 1 min read
Swat
Swat
Swat

سوات(جی پی آئی)ال سوات پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کے صدر حبیب خان اور جنرل سیکرٹری امجد علی خان نے کہاہے کہ پرنٹنگ پریس اونرز ایسوسی ایشن کا قیام پریس مالکان کے تحفظ کا ضامن ہے،ایسوسی ایشن کے قیام سے پریس کمیونٹی کے درمیان روابط بڑھے ہیں جو ہمارے سوچ کی جیت ہے ان خیالا ت کا اظہا رانہوںنے گزشتہ روز محلہ خونہ گل میں عدنان پرنٹنگ پریس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ سوات بھر میں قائم پرنٹنگ پریس مالکان ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں انہوںنے کہاکہ ہم سب نے عہد کیا تھا کہ دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھائیںگے اور اج کے تقریب میں تمام دوستوں کو اکھٹا دیکھ انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے تقریب کے اخر میں ایسوسی ایشن کے ممبران اور عہدیداران کے درمیان اتفاق اتحاد کیلئے اجتماعی دعا مانگی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)پختون خواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹرخالد محمود خالد نے کہا ہے کہ معماران قوم کے ہاتھوں میں اسلحہ دینا تعلیمی ماحول کو تباہ کرنے کی ایک گہری سازش معلوم ہوتی ہے ،اسلحہ کی نمائش اورموجودگی میں طلبہ کی پڑھائی بری طرح متاثرہوگی ،پختونخواسٹوڈنٹس ارگنائزیشن تعلیمی اداروں سے اسلحہ کلچر کے خاتمہ کی خواہاں ہے،ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سکولوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے معماران قوم کے ہاتھوں میں اسلحہ دینے کی نہیں بلکہ ہنگامی بنیادوں پر پولیس اورایف سی بھر تی کرنے کی ضرورت ہے،انہوںنے کہاکہ صوبائی حکومت سکولوں،طلبہ اورعوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اوراپنی ناکامی کوچھپانے کیلئے اب وہ طرح طرح کے تجربے کررہی ہے ،انہوںنے کہاکہ حکومت نے اساتذہ کرام کو ممنوعہ بور کااسلحہ رکھنے کی اجازت دی اوراس حوالے سے اعلان بھی کیا جو سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اساتذہ کی نہیں ،انہوںنے کہاکہ اس وقت ہمارے صوبے میں لاتعدادتعلیم یافتہ بے روزگارنوجوان موجود ہیں لہٰذہ حکومت ان نوجوانوں کو پولیس اورایف سی میں بھرتی کرے اس سے اگر ایک طرف سکولوں کو بہترسیکیورٹی مل جائے گی تو دوسری طرف بہت سے نوجوانوں کو ملازمت بھی میسرآسکے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی سوات صدر سلیم خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریب عوام کی جما عت ہے ،اور پیپلزپارٹی کو مزید سوات میں فعال بنا نے میں اہم کردار ادا کرینگے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈ یا کے نمائندوں سے با ت چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا روز بروز پیپلزپارٹی میں شمولیت اس با ت کی عکا سی کر تا ہے کہ پیپلزپارٹی لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہے ،گزشتہ رو ز بھی سینکڑوں کے تعداد میں لوگوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی ،آئے روز لوگوں کی شمولیت عوام دوستی کی غمازی کرتا ہے۔ انہوں نے مز ید کہا کہ عوام سبز باغ دکھانے والوں سے مایوس ہو چکی ہے اور پیپلز پارٹی سے امیدیں وابسطہ رکھی ہے۔ پیپلز پارٹی نے عوام کی خاطر جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے اور عوام کی خاطر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)مٹہ دارمئی کا رہا ئشی محنت کش میاں قا در شاہ جو گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں وفا ت ہو چکا تھا ان کو آج اپنے گائو ں دارمئی میں ان کے میت پہنچ کر ان کے گھر والوں دوستوں پر قیامت ٹھو ٹ پڑ ا ،میاں قا در شاہ جو سید علیم شاہ کا بیٹا تھا تین سال قبل سعو دی عر ب محنت مزدوری کیلئے گیاتھا کہ اچا نک دل کا دورہ پڑھنے سے بیما ر ہو گیا اور وہاں پر المبا رک ہسپتال میں زیر علا ج تھا ہسپتال میں حالات خراب ہو نے سے گرد ے بھی فیل ہوگئے اور مزید خراب ہو تھا گیا ،راشتہ دارصا حبزادہ خان سواتی کا کہنا تھا کہ سعو دی عر ب میں ڈاکٹر نہ ہو نے کے برابر ہے یعنی جو بھی ڈاکٹر ہے وہ کچھ جانتا نہیں اور لوگوں کے زند گیوں سے کھلتا رہا ،اور ہمارے سفارتکار نا اہل اور بیکا ر ہے نہ تو پاکستانیوں کے کوئی عز ت اور نہ کوئی سہولت ،سفارتکا ر مسائل حل کر نے کے بجائے مسائل مز ید بڑھا رہے ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ہم نے خیبر پختو نخواہ کے حکومت اور وفاقی حکومت سے اپیل کی تھی کہ ہمارے بیٹے کو پاکستان لا نے میں ہمارے مدد کی جائیں لیکن ہمارا فر یا د کسی نے بھی نہیں سنا ہم حکومت سے مالی امداد کی اپیل نہیں کی تھی ہمارے نے صرف حکومت سے ہمارے بیٹے لا نے میں مدد ما نگے تھے لیکن حکومت نے ہمارا مدد نہیں کیا جس کے وجہ سے ہمارا بیٹا قادر شاہ چل بسا ۔میاں قادر شاہ کا چھ ماہ بعد شادی تھی لیکن اور گھر والوں نے شادی کی تیاریوں میں مصروف تھی کہ اچانک ان کے موت کا بر سن کر ان کے گھر پر قیامت ٹھو ٹ پڑھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی نائب صدر خان سردار نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں مینگورہ سٹی کے تمام یونین کونسل کے صدور اور سیکرٹریز سے اپیل کی ہے کہ اپنے اجلاس منعقد کرکے خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان کے برسی بھر پورشرکت کے اظہار کریں یادرہے کہ یہ برسی 25جنوری بروز اتوار خپل کورماڈل سکول ہال میں بوقت دو بجے منعقد ہورہے ہیں جس میں مرکزی اکابرین بھی خطاب کریں گے ،اس کے علاوہ تمام قوم پرستوں محنت کشوں سے اپیل کی جاتے ہیں کہ باچا خان پختون قوم کے غیرمتنازعہ اور مشترکہ قائد ہے لہذا اس برسی میں تمام قوم پرست بھائیوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس برسی میں شرکت کرکے اپنے پختون دوستی کا ثبوت دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی قیادت نے 40 سال بعد بر صغیر پاک و ہند کے عظیم رہنما خان عبدالغفار خان کے فلسفہ عدم تشدد کو اپنا یا اگر 40 سال پہلے اس فلسفے پر عمل درآمد کیا جاتا تو انسانی جانوں کا بے دریغ ضیاع نہیں ہوتا ،مرکزی اور صوبائی حکومت کی پالیسیوں پختونوں کے مشکلات سے دوچار کردیا ہے ، تبدیلی کے نعرے لگانے والوں نے دوسال میں کوئی تبدیلی نہیں لائی۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے سوات پریس کلب میں خان عبدالغفار خان کی 27 ویں اور خان عبدالولی خان کی آٹھویں برسی کی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے قائمقام صدر خواجہ محمد خان ، ضلعی جنرل سیکرٹری سابق ایم پی اے رحمت علی خان ، سابق ایم پی اے وقار خان نے بھی خطاب کیا ، مقررین نے کہا کہ ساری پختون قوم باچاخان کے کردار اور افکار پر فخر کر تی ہے ، 40 سال قبل باچاخان نے پشنگوئی کی تھی کہ افغانستان جنگ جہاد نہیں بلکہ امریکہ اور روس کے مفادات کی جنگ ہے ، آ ج اس فلسفے کو دنیا تسلیم کررہی ہے ، انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے د عویدار حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پہلے سال بجٹ کے85 ارب روپے ضائع ہوئے جبکہ اس سال بھی کوئی ترقیاتی کام نظر نہیں آرہے ، انہوں نے کہا کہ بجلی و گیس بحران کے بعد پاکستان کے عوام نے پہلی مرتبہ پیٹرول کا بحران دیکھ لیا جو مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے لہٰذا دونوں حکومتیں اپنی نااہلی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے ، انہوںنے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنی پانچ سالہ دور اقتدار میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے ہیں جبکہ ملک و قوم کی بقاء کے لئے بے تحاشہ قربانیاں دئیں ہیں ، آنے والا دور بھی عوامی نیشنل پارٹی اور پختونوں کا ہے ، برسی تقریب کے دوران شاعر ظفر علی ناز نے اپنے شعروں کے ذریعے شرکاء کو گرمایا جبکہ پی ایس ایف اور نیشنل یوتھ کے جوانوں نے شدید نعرہ بازی کی۔

Share this:
Tags:
news police schools swat پولیس خبریں سکولوں سوات
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 26/1/2015
Next Post لاہور کی خبریں 26/1/2015
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close