Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مٹھائی ونڈو

April 22, 2017 0 1 min read
Worker Celebration
Worker Celebration
Worker Celebration

تحریر : انجینئر افتخار
تحریک انصاف کے بڑوں کے اجلاس کے بعد مٹھائیاں بانٹنے کی باری آئی تو میں نے اعجاز چودھری سے یہ کہا چودھری صاحب یہ مٹھائی شوگر لیول نارمل کرنے کے لئے کھائوں یا جشن منانے کی۔کہنے لگے عظیم فیصلہ ہے دل و جاں سے خوشی ہے ہمیں تو شکرانے کے نفل بھی پڑھنے چاہئیں اور پھر انہوں نے اللہ کے حضور سجدہ ریزی کی دوسرا بندہ میں تھا جو نفل پڑھنے کی سعادت پا گیا ہوئے جو ہم سابقین جمیعت۔یہ کالم دو روز پہلے لکھا تھا ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اسے آگے بڑھائوں ۔دل مضطرب لوٹا ہوا چاہتا ہے۔میرے ایک پیارے دوست ہیں نام ہے جن کا آصف محمود ان سے مشورہ کیا۔اور اب اسے مکمل کر رہا ہوں۔

سوال سادہ سا ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ اگر آپ کو اپنے دشمن کا پتہ چل جائے تو آدھی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔اگر زرداری اور اعتزاز احسن ہمارے دوست ہیں تو سمجھ لیجئے ہم اپنا سفر کھوٹا کرنے جا رہے ہیں۔چابت یہ ہوا کہ ہم اپنے پائوں پر پیپلز پارٹی کا کلہاڑا مارنے جا رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی اس لڑائی میں نواز شریف کے ساتھ رہی وہ دبائو بڑھاتی رہی اور کیس ختم کرواتی رہی اس کا ڈاکٹر عاصم نکل گیا اس نے شرجیل میمن کو چھڑوا لیا اور تازہ خبر بھی سن لیجئے پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات مصطفی نواز کھوکھر کے چچا سابق ڈپٹی سپیکر نواز کھوکھر کے بھائی(جو زرداری کے بہترین دوستوں میں سے ہیں) تاجی خان کھوکھر کی ضمانتیں بھی منظور ہو گئی ہیں۔ بھٹو کی پارٹی اپنے سارے کام نکلوانے کے ساتھ ساتھ اب وہ خون مل کر شہیدوں میں بھی شامل ہونا چاہتی ہے۔کاش ہماری ٹیم میں آج وہ قانونی ماہرین بیٹھے ہوتے جو اس سارے معاملے کے تحقیق جائزہ لے کر پی ٹی آئی کو سمجھاتے کہ یہ مو ء قف آپ کا ہے۔ وہ ماہرین قانون جن کو زمانہ جانتا ہے کاش وہ بھی ٹھنڈہ ہو کر رہتے تو ہمیں ان ادھار کے ماہرین سے نجات مل جاتی کبھی بابر اعوان اور کبھی اعتزاز احسن۔موصوف پر سکھوں کی لسٹیں دینے کا الزام تو تھا ہی انہوں نے پہلے دھرنے کی پیٹھ میں جو چھرا گھونپا تھا وہ بھی زمانے کو یاد ہے۔

پی ٹی آئی کو کسی صورت عدلیہ اور فوج کی ناراضگی مول نہیں لینی چاہئے۔پیپلز پارٹی والوں کا کیا ہے یہ تو دشمن کے ٹینکوں پر بھی بیٹھ کر پاکستان آنا گوارا کرتے ہیں۔زرداری تو اینٹ سے اینٹ بچانے کی بات کرتے نظر آتے ہیں لیکن یاد رکھئے پی ٹی آئی کا ورکر کبھی فوج کے بارے میں برا نہیں سوچے گا۔میں تو اس بات پر بھی حیران تھا کہ ہم نے جنرل راحیل شریف کی تعیناتی پر سخت مو ء قف کیوں اپنایا۔ایران جانے اس کا کام جانے۔اس نے ہمارے ساتھ کون سی نیکیاں کی ہیں۔

سعودی عرب اور خلیج کی ریاستوں نے ہمارے پچاس لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دے رکھی ہیں۔سعودی عرب کو فوج تو انڈیا بھی دے سکتا تھا بنگلہ دیش تو ہے اسلامی ملک اور تھوڑے ہیں۔ویسے ہم ہیں عجیب لوگ قاضی حسین احمد اور جنرل اسلم بیگ نے خوش بختی کے دروازے کو لات ماری صدام حسین کی تصویروں والے جلوس نکالے۔اس وقت چند ایسے لوگ سامنے آئے جنہوں نے عزت سادات بچا لی اور سعودی عرب کی حمائت کا اعلان کیا۔اگر کوئی سمجھتا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کی خواہش کے خلاف پاکستان میں بر سر اقتتدار آ سکتا ہے تو مجھے کہنے دیجئے اس کی عقل گھاس چرنے گئی ہے۔زردار نواز شریف دو کھلنڈرے ہیں جنہوں نے سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور امیرکہ دونوں سے بنا رکھی ہے ہم ان سب کے ساتھ نالاں جھگڑالو بچے کی طرح پیش آتے ہیں۔آج فیصلے کو تین دن ہو گئے ہیں ہم اب میدان میں اس کے خلاف اتر گئے ہیں ۔میرا خدا جانتا ہے کہ پی ٹی آئی نے اس فیصلے سے سیاسی اخلاقی دونوں فتوحات حاصل کر لی تھیں پتہ نہیں کون سا آسیب کا سایہ آیا اور اس نے ہمیں عدالت کے سامنے لا کھڑا کیا اب بات کی جا رہی ہے کہ جے آئی ٹی نا منظور ہے اگر نامنظور تھی تو پہلے دن اسی وقت کیوں نہیں تھی۔وہ مٹھائیاں وہ نوافل یہ سب کیا تھا؟مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ہم پیپلز پارٹی کی موری میں بار بار کیوں انگلی دیتے اور لیتے ہیں؟رہی جماعت اسلامی کی وقت ثابت کرے گا کہ سراج الحق سید مودودی جیسے ہمالہ شخص کے مقابلے میں زیرو ہے جسے اعتزاز احسن کی صورت میں محسن نظر آئیں وہ کیا بندہ ہے۔

کوئی دو ماہ پہلے ایک سٹیٹس لکھا تھا کہ فیصلہ ایسا ہو گا کہ بنی گالہ میں مٹھائیاں بٹیں گی اور دھمال جاتی امراء میں۔فیصلہ آ گیا اس روزبرادر آصف محمود کے ٹاک شو میں تھا معلوم ہوا کہ میاں صاحب نہیں گئے بڑے مزے کی بات تھی کہ اس محفوظ فیصلے کا لوگوں کو پہلے سے ہی علم تھا سردار خان نیازی نے تو کہہ دیا کہ نواز شریف نہیں جائے گا ۔میرے ساتھ نوید ملک بھی تھے اسلام آباد بار کے انتہائی اہم رکن انہوں نے بڑی خوبصورت بات کی کہ اگر فیصلہ یہی دینا تھا تو ٥٧ دن کس لئے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا۔سچ پوچھیں یہ اس عدالتی کمیشن کا چربہ فیصلہ تھا جس میں ٢٠١٣ کے انتحابات میں ہزار خرابیاں لکھی گئیں لیکن آخر میں کہا گیا ہمیں کہیں بھی منظم دھاندلی نہیں دکھائی دی۔میں بھی بنی گالہ میں تھا میں نے بھی مٹھائی کھائی چودھری اعجاز سے میں نے پوچھا یہ مٹھائی شوگر لیول کو نارمل کرنے کے لئے ہے یا خوشی کی انہوں نے جائے نماز ہاتھ میں پکڑی ہوئی تھی اور کہنے لگے اللہ کا کرم ہے دو ججوں نے موصوف کو یہ سند تفاخر بخش دی ہے کہ آپ نہ تو صادق ہو اور نہ ہی امین باقی تین نے بھی انہیں کلین چٹ نہیں دی اور کہا ہے کہ جناب وزیر اعظم جائیے جا کے گریڈ انیس بیس کے افسران سے چٹ لے کر آئیں کہ آپ مسٹر کلین ہیں۔آج شنید ہے کہ لندن اور جدہ میں بھی اولاد صالح نے مٹھائیاں بانٹی اور کھائی ہیں۔وہ کہتے ہیں دو بھائی ایک چوک میں حلوائی کی دکان پر مٹھائیاں بانٹ رہے تھے لوگوں نے پوچھا کہ کس خوشی میں کہنے لگے ساتھ والی گلی میں چند لوگ ابا جی کو مار رہے تھے بڑی مشکل سے عزت بچا کر بھاگے ہیں مٹھائی اسی سلامتی کی خوشی میں کھلا رہے ہیں۔

نون لیگیوں کی مٹھائیاں اسی کھاتے میں گن لیں۔میں مٹھائی بھی کھائی اور برادر اعجاز چودھری کی دعوت پر شکرانے کے دو نفل بھی پڑھے۔ تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے اس فیصلے کو دل و جاں سے خوش آمدید کہا اور اس کا اظہار بڑے اچھے انداز سے کیا دوسری جانب خواجہ آصف خواجہ سعد رفیق احسن اقبال کے سانس پھولے ہوئے تھے۔سچ پوچھیں جب تکئے پر سر رکھ کر سوئیں گے تو انہیں بھی یہ خیال تو ضرور آئے گا کہ ان کا قائد عزیر بلوچ،بلدیہ ٹائون کی انکوائری جیسے مراحل سے گزرے گا۔ہو سکتا ہے کہ پہلے کی طرح جے آئی ٹی کی طرح حکمران اس دریا سے بھی پار ہو جائیں لیکن تاریخ میں جتنی بدنامی میاں نواز شریف کے نصیبوں میں آئی ہے پاکستان کے کسی حکمران کو اس کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔عمران خان آج ایک بار پھر لیڈر بن کر سامنے آئے انہوں نے پریس کانفرنس میں بھی بڑے تحمل اور بردباری سے فیصلے کی تفصیلات پر روشنی ڈالی۔لیڈر یہ ہوتا ہے اگر وہ چاہتا تو آج پاکستان کی سڑکوں پر ہنگامے ہو چکے ہوتے۔

آج بنی گالہ میں دیگر دوستوں سے بھی ملاقات ہوئی ہر ایک اس بات پر خوش تھا کہ جے آئی ٹی میں وقت کے وزیر اعظم کو مزید دوماہ گھسیٹا جائے گا ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی جائے گی۔یہی عمران خان کی فتح ہے کہ اس نے کرپشن کے خلاف پوری قوم کی لڑائی لڑی اور ایک بد مست ہاتھی کو عدالت کے سامنے لا کھڑا کیا۔اس بات میں بھی وزن ہے کہ اگر فاضل عدالتیں انصاف بلیک اینڈ وائٹ صورت میں دے دیتیں تو یہ فیصلہ صدیوں زندہ رہ جاتا۔ایک بڑی دل چسپ بات سردار خان نیازی نے آصف محمود کو کہہ دی کہ اس قسم کے فیصلے اور روایات و اخلاقیات کی پاسداری پاکستان میں ناپید ہے۔

کچھ لوگ سمجھتے ہیںکہ عدالت کے فاضل ججوں نے اپنے سرسے بلا آگے کر دی ہے۔حیرت اس بات پر ہے کہ وہ کیسا فیصلہ تھا جس کے بارے میں کہا گیا کہ اسے برسوں یاد رکھا جائے گا۔یہ بات بھی کہی گئی کہ شائد نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ ہو گیا جسٹس منیر کو بھی لوگوں نے آج ہی یاد کیا مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ فیصلہ ہے جسے قبول کرنے کا وعدہ ہے اور اسے قبول بھی کیا گیا ہے شائد آنے والے دن پاکستان کی قسمت بدل دیں اگر اس کمیشن کے ہاں سے کوئی مثبت بات سامنے نہ آئی تو قوم کو سخت مایوسی ہو گی۔پھر دنیا اس کورٹ کو برسوں نہیں صدیوں یاد رکھے گی کہ ایک شخص نے بھرپور جد و جہد کے بعد اشرافیہ کو عدالت میں لا کھڑا کیا لیکن منصفوں نے یہ سنہری موقع ضائع کر دیا۔فیصلے آ جاتے ہیں ان کے اثرات تھوڑا وقت لیتے ہیں چلیں دیکھتے ہیں کہ پانامہ کی ہلچل کی دھند چھٹنے کے بعد فیصلہ کس رنگ میں سامنے آتا ہے ہنوز سوال زندہ ہے کہ قوم کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے یا نظام ابھی بھی ایسی طاقت رکھتا ہے جسے عمران خان اور ان کے ساتھی توڑ نہیں سکے۔وقت اس کا فیصلہ جلد کر دے گا۔شائد کسی کی اس بات میں کوئی وزن تھا یا نہیں لیکن بات تو سوچنے کی ہے کہ کیا ٥٧ دنوں تک محفوظ فیصلہ بو چھوڑ گیا تھا؟یہ ایک سوال تھا لیکن دو ججوں نے کہا نواز شریف مجرم ہے تین نے کہا جانچ پڑتال کی ضرورت ہے اب اگر اس کے باوجود منڈہ پاس ہے تو اللہ ہی سمجھے۔ آج نون لیگی حلقوں میں ایک اور شور ہے کہ عمران خان نے اعتزاز احسن کے کہنے پر عدلیہ سے لڑائی مول لی ہے۔مٹھائی ونڈو

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry Movement Nawaz Sharif sweet تحریک انصاف جشن مٹھائی منانے نواز شریف
Pakistan and Afghanistan Border
Previous Post پاک افغان سرحدی راستے اور قبائل
Next Post شنگھائی آٹو شو جاری، جدید گاڑیاں شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Shanghai Auto Show

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close