
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی پارلیمنٹ کے باہر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک سینکڑوں مظاہرین نے کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے خاتمے اور مسئلے کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔ ادھر سکھوں نے بھی اولمپک ایرینا کے باہر مودی کی تقریر کے دوران انکے خلاف احتجاج کیا۔
