اسلام آباد : خانقاہِ چشتیہ شاہ محمد علی مکھڈی میں سید علی عباس شاہ صاحب کا پر تپاک خیر مقدم ؛ خطبہ استقبالیہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے ڈاکٹر سید علی عباس کے فکر و فلسفے پر روشنی ڈالی اور علمی و ادبی آثار کو سراہا۔






















