اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔
اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے عوامی تحریک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طاہر القادری ناسازی طبع کے باعث آج 3 بجے دھرنے کے شرکا سے خطاب نہیں کریں گے۔

Start typing to search...