Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپنوں کی دم پر پائوں

February 18, 2016February 18, 2016 0 1 min read
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سچ کو آنچ نہیں چوہدری نثار کے منہ سے سچ نکل ہی جاتا ہے وہ جس پیر ائے میں بات کریں بات سمجھ میں آ جاتی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں کہا کہ جس کی دم پر میرا پائوں آجائے وہی چیخنے لگ جاتا ہے اب ان کی بات درست ہوتی نظر آ رہی ہے کہ اچانک واقعی شریفوں کی دموں پر ان کا پیر آ ہی گیا ہے۔

نیب سرکاریوں کے زیر تفتیش مقدمات کو فائنل کرچکی ہے۔ اور اب صرف مقدمات کو چلانے کی اجازت لینا اور اس کا نوٹیفکیشن ہی باقی ہے۔ہاتھی کے پائوں میں سب کا پائوںاوراپنوں کی دم پر اپنا ہی پائوں کی طرح بالآخرنیب نے حکمرانوں ، اس کی فرینڈلی اپوزیشن ان کے ساتھی بیورو کریٹوں اور کاروباری صنعتکار دوستوں کرپٹ وڈیروں انگریز کے ٹوڈی جاگیرداروں کی کرپشنوں پر تحقیقات مکمل کر ہی لی ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ شیر کی دم پر پائوں آتے ہی بلبلاہٹ اور غراہٹ شروع ہو گئی ہے۔حتی کہ عمرانی جیالوں اورکے پی کے کے وزراء کی کرپشنیں بھی زبان زد عام ہیں۔اب بطور وزیر اعظم نیب پر تنقید کرنا ان کے شایان ِشان نہیں لگتا۔ایف آئی اے ،نیب اگر کرپٹ حکمرانوں یعنی مرکزی ،کے پی کے اور سندھ کی حکومت کے کار پردازوں پر ہاتھ ڈالنے لگی ہے اور ان کی پکڑ دھکڑ کی تیاریاں کر لی ہیں۔ تو چیخ و پکار کہ حکومت انھیں ایسا نہیں کرنے دے گی۔اور یہ کہ وہ شریف افسران یعنی حکومت کے یاروں کو دھمکانا بند کریں وگرنہ حکومت اپنا راستہ اختیار کرے گی۔

NAB
NAB

ڈوبتے کو تنکے کا سہاراکی طرح کوئی نام نہاد آرڈیننس لانے کی باتیں ہورہی ہیں تاکہ نیب کو نتھ ڈالی جاسکے مگر جو دوسروں کے لیے کنواں کھودتا ہے خود ہی اس میں گر کر رہتا ہے۔اب نیب کے اختیارات کو کم کرنا کسی صورت ممکن ہی نہ ہے کہ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔مقدمات فائنل ہو چکے ہیں سپریم کورٹ تک میں لسٹیں داخل کی جاچکی ہیں اب تو صرف اتنا دیکھنا ہے کہ پکڑ دھکڑ میں کون اول دوئم پوزیشنوں پر آتا ہے۔ پاکستانی عوام تو ان کے خزانوں کو لوٹ لوٹ کر بیرونی ممالک کے بنکوں کو بھرنے کے عمل کو انتہائی حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی نیب خود انھی کی گردنوں میں رسہ ڈال کرگھسیٹنے کی تیاریوں میں ہے عوام تو چاہتے ہیں کہ بڑے بڑے مگر مچھوں،اژدھا نما جاگیرداروں انگریز کی ناجائز اولاد وڈیروں مزدوروں کا خون چوسنے والے سود خور صنعتکاروں کو کھلے عام چوکوں چوراہوں پر لٹکایا جائے ۔ان کے ناجائز حرام مال سے ڈھول بنے ہوئے پیٹوں کو پھاڑ کر غریب عوام کے ملک کا سرمایہ برآمد ہو۔اوراس سے ہم سال 2016میں واجب الادا اُدھار لی گئی رقوم کی قسط50ارب ڈالر ادا کرنے کے قابل ہو سکیں اگر اب آمدہ قسط ہم ادا نہ کرسکیں یا کسی سے مزید قرضے لے کراور ذاتی صنعتیں اونے پونے داموں بیچ کربھی ہمیں ہڑپ کرنے کی خواہشمند سامراجی قوتوں سے جان نہ چھوٹی تو ہم ڈیفالٹ ملک قرارپا جائیں گے۔

میرے منہ میں منوں خاک کہ ایسا ہو مگر حکمرانوں کے اللے تللے،عیاشیاں اور جو پراجیکٹ عوام سنے کبھی مانگے ہی نہیں ان پر کھربوں لٹا ڈالنا کہاں کی عقل مندی ہے کوئی اندھا ،کانا،بہرایا پاگل بھی ایسے عمل نہیں کرسکتا جو حکمران خود بخود کرنے پر تلے ہوئے ہیں لاہور شہر سارا اکھاڑ ڈالا ہے کس احمق نے ان کو یہ مشورہ دیا۔لگتا تو بالکل نہیں کہ کسی بھی بھوک سے بلکتے ،خود کشیوں پر تیار،غریب شخص نے ایسا بیوقوفانہ مطالبہ کیا ہو گادراصل مال بنائو اور بھاگ جائو “زرداری ایکشن “اب موجودہ شریفین بھی کرنا چاہتے ہیں۔کہ اب دور دور تک آئندہ انتخابات میں کامیابی کا امکان کسی شریف اور عمران کا نظر نہیں آتااس لیے مال متال بنا کر بیرون ملک میں تیار کردہ پلازوں ،فلیٹوں کو ہی شریفین سدھار جانا چاہتے ہیں۔

Sharif Brothers
Sharif Brothers

عمران وہی دھاندلی کا رونا رونے اور دھرنوں میں مشغول رہے گا۔مگر کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے شہنشائے ایران کو تو کفن دفن کی بھی نہ تو مہلت ملی اور نہ کوئی ملک دفنانے کے لئے دو گز جگہ دینے کو تیار تھااور کئی بادشاہتیں تو ایسی بھی گذری ہیں کہ سونا جواہرات زیر زمین تہہ خانوں کے محلات میں جمع کیے اور جب براوقت آن پہنچا عوام اٹھ کھڑی ہوئی توفرار ہونے کی کوششوں پر اپنے ہی محافظوں نے بھون ڈالا۔اب تو لگتا ہے کہ احتساب کے معنی ہی تبدیل ہو گئے ہیں اور صرف مخالفین پر ہی اس کا کوڑا برس سکتا ہے یا لوہے ترکھانے سے درجنوں فیکٹریوں کے مالک بن جانے والے بھی اس کی زد میں آسکیں گے قوم مکافات عمل کی منتظر ہے اور خدائی طاقت تو گدائوں کو شہنشاہ اور شہنشائوں کو گدا بنا سکتی ہے۔

اب دیکھنا صرف یہ ہے کہ اپنے بچائوکے لیے آئین کی دفعات اسمبلی قراردادیں آرڈیننس ان کھٹن مرحلوں کوطے کر پائیں گے یا پھر اللہ اکبر اللہ اکبرکی صدائیں بلند کرنے والے مظلوم عوام کی دعائیں کارگر ہو کرخدائی طاقت اور اس کی تحریک اپنا عمل کرکے رہے گی۔ خدا کی طرف سے قرار دیے گئے دنیا کے غلیظ ترین کافرانہ نظام سود کے پیروکارصنعتکارخواہ حکمران ہوں یا پی پی یا عمرانی چرنوں میں چھپے ہوئے ہوں لوڈ شیڈنگ تک ختم نہ کرسکے بچوں کو تعلیم پر آمادہ تو کیا کریںگے۔ایک بے یار و مددگار،بے وسیلہ شخص غلام حسین کے بیٹے محمد اویس سکنہ عقب ذیلدار ٹائون بہاولنگر کوجس نے 1100میں سے میٹرک کے امتحان میں 981نمبر یعنی89%حاصل کیے تھے۔اسے وظیفہ تک نہیں دے سکے وہ کیا حکمرانی کریں گے؟میٹرک کا رزلٹ عرصہ ہوا نکل چکاتمام در کھٹکھٹائے گئے کیا وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سیکریٹری و وزارت تعلیم مگر اسے نہ وظیفہ مل سکا اور نہ وہ تعلیم جاری رکھ سکا۔

احتساب قوانین میں تبدیل کے لیے اسمبلی سے ترمیم لانے کی کوششیں عروج پر ہیں تاکہ کرپٹ حکمران سیاستدانوں پر ہاتھ نہ ڈالا جاسکے ایسی ترمیم کے لیے اسمبلی ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ کی طرح حکمران،فرینڈلی اپوزیشن اور نام نہاد نیا پاکستان بنانے کے علمبردارعمران بھی متفق ہیں کہ ان سبھی کے کسی بھی ساتھی کو نیب گردن زدنی قرار نہ دے سکے۔جب کہ معیشت سکڑ رہی ہے اور جغادری سیاستدانوں کے بنک اکائونٹس اندرون و بیرون ملک ہاتھی کے پیٹ کی طرح پھولتے جارہے ہیں ۔ایسے افرادکی منقولہ و غیر منقولہ جائدادیں نیب تو شاید نہیں مگراللہ کے متبرک نام سے چلنے والی تحریک ہی ضبط کرسکے گی کہ اللہ اکبرسدا قائم و دائم اور غیر فرقہ وارانہ اور کسی مسلک کے جھگڑے سے پاک لفظ ہے۔سدا رہے گا نام اللہ کا۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
chaudhry nisar foot Investigation Ruling tail پائوں تفتیش چوہدری نثار حکمران دم مقدمات نیب
Chauhadry Nisar, Qari Hanif
Previous Post وزارت داخلہ اور اتحاد تنظیمات المدارس اصلاحات پر متفق
Next Post وزیراعظم کے بیان سے نیب کی کارکردگی متاثر نہیں ہوگی، گورنر سندھ
Governor Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close