
تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان میں تیزی سے پھیلتے برڈ فلو وائرس کو ختم کرنے کے لیے 13 لاکھ سے زائد پرندے تلف کر دیئے گئے۔
ملک بھر میں قصابوں کو سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کچھ نقصان اٹھانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
