Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لو 80 کروڑ غریب ہندوستانیوں عیش کرو عیش

August 23, 2013August 23, 2013 0 1 min read
Pakistan, India
Pakistan, India
Pakistan, India

یوں تو جنوبی ایشیا میں صرف پاکستان اور بھارت ہی دوایسے ایٹمی ممالک موجود ہیں جوایک دوسرے کے اندورنی اور بیرونی معاملات میں اپنے اپنے جذبات و جلد بازی اور غصے میں کئے جانے والے فیصلوں اور اقدامات کی وجہ سے ساری دنیامیں بہت مشہور ہیں مگر اِن میں جہاں یہ کمزوری پائی جاتی ہے تو وہیں اِن دونوں ممالک میں سیاسی اور انتخابی حوالوں سے بھی بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے مگراِن تمام باتوں کے باوجود بھی اِن دونوں ممالک میں بس اتنا فرق بھی ضرور پایا جاتا ہے کہ ایک طرف جب پاکستان میں انتخابات کے دن قریب آتے ہیں تو حکمران جماعت آخری لمحات میں (یعنی وقت نزع ) قومی خزانے کو بھر نے کے خاطر اپنے غریب عوام پر مہنگائی کا عذاب نازل کر کے کچھ ایسے اقدامات کر دیتی ہے، کہ عوام بلبلا اٹھتے ہیں۔

اور پھر حکمران جماعت انتخابات ہونے تک اپنی اِس سیاسی بازی گری میں قوم کو الجھائے رکھتی ہے، (اب جیساکہ 22اگست 2013 کے ضمنی انتخابات سے دو، چار روز قبل بھی بجلی کے نرخ میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے) اور قوم کو ایک، دو سبزباغ ہی کیا بلکہ بے شمار باغات یہ کہہ کر دکھاتے رہتی ہے کہ اگریہ عام انتخابات میں جیت کر دوبارہ مسندِ اقتدار پر قابض ہوگئی تو پھر یہ ترنت مہنگائی کو کم ہی کیا بلکہ اِسے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہی ملک سے ختم کردے گی اور جلد ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے اپنے غریب عوام کو اِس عذاب سے نجات دلادے گی، اور اگرقوم نے اِسے کامیاب نہ کیا تو آنے والی حکومت ملک میں مزید مہنگائی کے درکھول دے گی۔

اور ملک میں مہنگائی بے لگام رہے گی، اور پھر قوم مہنگائی کے دلدل میں دھنستی چلی جائے گی، ہمارے یہاں ایسا بدقسمتی سے گزشتہ 66 سالوں سے ہی ہوتا آیا ہے، اور اللہ ہی جانے ایساکب تک ہوتا رہے گا، یہ تو کوئی نہیں جانتا مگر اتنا ضرور ہے کہ جب تک قوم سوئی رہے گی، اور میرے دیس کے عیار و مکار سیاستدان قوم کو بے وقوف بنا کر اِسے اپنی حکمرانی کے جوتی تلے روندھتے رہیں گے، تو میرے دیس کا ہر محب وطن باسی مفلوک الحالی، اور لاچارگی کے دلدل میں زندہ دفن ہوتا رہے گا، اور اِسی طرح میرے دیس میں پروان چڑھنے والی کئی نسلیں بھی مفلسی اور کسمپرسی کی حالت میں غرق ہوتی رہے گی۔

اب ایسے میں یہاں ضرورت اِس امر کی ہے کہ آج میرے دیس کے ہر فرد کو اپنی بند آنکھیں کھولنی ہوں گیں، اور اِس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہ وطنِ عزیز کے سیاستدان، زمیندار، جاگیردار، وڈیرے، چوہدری، ساہوکار، سرمایہ دار، زرداری اور نواز سمیت جتنے بھی حکمران ہیں سب ہی اپنے اپنے مفادات اور اقتدار کے خاطر ملک کے بیس کروڑ غریب عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا کر غریبوں کی غربت کا سامان پیدا کرتے رہیں گے اور اپنے مفادات اور اقتدار کا حصول چاہتے رہیں گے۔

India
India

جبکہ دوسری طرف ہمارا پڑوسی اور ازلی حریف ملک ہندوستان بھی تو ہے، جس کے حکمران ہندوبنیئے ضرور ہیں، مگراِن کی انتخابی تاریخ اور اِن کی سیاسی روش یہ بتاتی ہے کہ ہندوستانی حکمرانوں کو ہر دور میں اپنے غریب اور مفلوک الحال قوم کی حالتِ زندگی بہترکرنے کی فکررہی اور وہ گاہے بگاہے اپنی قوم کی حالتِ ٹھیک کرنے کے خاطر سنجیدگی سے اقدامات کرتے رہے، اگرچہ پھر بھی ہندوستان میں غربت کے چرچے عام ہیں، آج بھی ہندوستان کے عوام کی اچھی خاصی تعداد دووقت کی روٹی، کپڑے، علاج و معالجہ کی بہتر سہولت، اداویات دیگر آسائش زندگی سے بھی محروم ہے، مگر ہندوستان کے حکمران مسلسل اپنی قوم کی حالتِ زندگی کو بہتر بنانے کے لئے متحرک رہتے ہیں۔

اگرچہ آج ہندوستان میں عام انتخابات ہونے والے ہیں، کچھ کا خیال یہ ہے کہ ہندوستان کے عام انتخابات میں ایک سال یا چندماہ کا عرصہ ہی باقی رہ گیا ہے، ادھر ایسے میں گزشتہ منگل کو دہلی میں ہندوستان کی حکمران جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے قومی خزانے کا منہ یومیہ آمدنی 23 روپے سے بھی کم آمدنی والی اپنی ننگی بھوکی اور سسکتی بلگتی عوام کے لئے کھول دیاہے اور یوں قومی خزانے سے 24 ارب ڈالرکے منصوبے سے 80 کروڑ غریب ہندوستانیوں کے لئے سستے داموں چاول، گندم اور دیگر اناج کی فراہمی کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔

جس کے لئے سونیا گاندھی جی نے ترنت بنیادوں پر ہندوستان میں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والی غریب خواتین میں سستے داموں چاول، گندم اور دیگر روزہ مرہ استعمال کے اناج کی وصولی کے لئے خصوصی کارڈ تقسیم کئے، اِس منصوبے کے تحت مستحق افراد کو اناج ایک سے تین روپے فی کلو گرام پر فئیر پرائس شاپس سے دیاجائے گا، معیشت دانوں اور ماہرین اکانومکس کے مطابق سونیا گاندھی کے اِس اقدام سے ہندوستان بھرکی دوتہائی غریب آبادی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہر ممکن فائدہ پہنچ سکے گا، اور اِس کا فائدہ حکمران جماعت کو انتخابات کے نتائج میں نظر آئے گا۔

جس سے متعلق حکمران جماعت پرامید ہے کہ اِس کے اِس قابلِ تعریف اقدام سے ہندوستان کے غریبوں میں زندگی کی امنگ پیدا ہوگئی ہے، اور اِن 80 کروڑ غریبوں کی خواہش ہے کہ یہ آئندہ انتخابات میں سونیا گاندھی کی جماعت کو ہی پر شاد سمجھ کر ووٹ دیں اور سونیا گاندھی کی پارٹی کو دوبارہ اقتدار کی مسندپر ایلفی لگا کر بیٹھا دیں، تاکہ سونیا گاندھی کی جماعت کی حکمرانی ہندوستان بھر میں قائم رہے، اور ہندوستان کے غریب عوام کی حالتِ زندگی بہتر ہوسکے، جبکہ اِس موقع پر سونیا گاندھی کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ یہ جانتی ہیں کہ اِن کے دیس ہندوستان میں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد ضرور موجود ہے جنہیں دو، ایک کیا بلکہ تینوں وقت کا کھانا نہیں ملتاہے۔

Sonia Gandhi
Sonia Gandhi

اِن کے ملک کے بچے غذائی قلت کا شکارہیں، گزشتہ پانچ سالوں میں شائع ہونے والی رپورٹیں یہ بتاتیں ہیں کہ ہندوستان میں چھوٹے بچوں میں نصف غزائی کمی کا شکارہیں، جس کی وجہ سے بچوں میں شرح اموات بڑھ گیاہے، سونیا گاندھی نے عوا م کو اعتماد دلاتے ہوئے اِس کا اعادہ کیا کہ ہمیں اپنے ملک سے ہرصورت میں غربت کا خاتمہ کرناہوگا جس کے لئے ہمیں غریبوں کی انمول زندگی کا ذمہ داربننا ہوگا، پاکستانی عوام نے یہ واضح فرق ہندوستانی اور پاکستانی حکمرانوں میں محسوس کیا ہے، پاکستانی حکمران اتنخابات سے قبل قومی خزانے کو بھرنے کے لئے اپنے صرف 20 کروڑ عوام کا مہنگائی کی چھری سے گلے یوں کاٹتے ہیں کہ اِنہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں قومی خزانے کو اپنی عیاشیوں کے لئے خالی کر دیا ہوتا ہے۔

جبکہ ہندوستانی حکمران اپنے قومی خزانے کو اپنے عوام کو ریلیف دینے کے لئے کھول دیتے ہیں تاکہ اِن کی عوام کو یہ محسوس نہ ہوسکے کہ اِن کے حکمرانوں نے اپنے عوام کو اپنے دورِ اقتدار کے دوران کوئی ریلیف نہیں دیا،اب یہ اور بات ہے کہ ہندوستانی حکمران انتخابا ت سے قبل اپنے عوام کوریلیف دیتے ہیں مگر دیتے تو ہیں، جبکہ ہمارے پاکستانی حکمران نہ اپنے دورِاقتدار میں ہی عوام کو کسی معاملے میں ریلیف دیتے ہیں اورنہ ہی انتخابات سے قبل کسی معاملے میں عوام کے کاندھوں پر پڑے مہنگائی کا بوجھ ہلکا کرنے کا ارادہ رکرتے ہیں۔

بلکہ یہ تو انتخابات سے قبل ملک میں مہنگائی بڑھانے کے ایسے حربے استعمال کرتے ہیں کہ عوام اِس سے تِلملا اٹھتے ہیں، اور پھر اپنے لئے کسی نئے مسیحا کو تلاش کرلیتے ہیں، اور پھروہ بھی بعد میں اِنہیں ٹر دکھا جاتا ہے، اور اِس طرح پاکستانی عوام کے حصے میں، مہنگائی، غربت، بے روزگار، کسمپرسی، مفلسی اور خودکشی کے سِوا کچھ نہیں آپاتا ہے جبکہ ہندوستانی حکمرانوں کے دلوں میں اپنے عوام کے ساتھ ہمدردی کا ایک ایسارشتہ برقرار ہے جس کا اندازہ ہم اور آپ سونیا گاندھی کے اپنے عوام کے لئے کئے گئے اقدامات سے لگاسکتے ہیں، کہ ہندوستانی حکمران کم ازکم اپنے سارے دورِ اقتدار کے دوران نہ صحیح تو انتخابات سے قبل تو اپنے عوام کے لئے کچھ بہتر کر جاتے ہیں، جبکہ ہمارے یہاں…..؟؟؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Speaker National Assembly
Previous Post اسپیکر قومی اسمبلی کا وزرا کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار
Next Post ڈنگہ : ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close