پاک چائنا فرینڈشپ ڈیٹوریم اسلام اباد میں روزنامہ نئی بات کی دوسر ی سا لگر ہ منا ئی گئی
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ) پاک چائنا فرینڈشپ ڈیٹوریم اسلام اباد میں روزنامہ نئی دوسر ی سا لگرہ منائی گئی جس میں ضلع چکوال سے نئی بات کے نیوز ایجنٹ نثار جعفری کو خبار کی کثیر سر کولیشن کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔نثار جعفری کو صدر ازاد کشمیر سردار یعقوب خان نے ایکسیلنس ایوارڈ 2014 دیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
