گزشتہ روز پاک چا ئنا فرینڈ شپ ڈیٹوریم اسلام اباد میں روزنامہ ”نئی با ت ” کی دوسری سا لگرہ نہایت پرتپاک انداز سے منائی گئی۔ جس میں ضلع چکو ال سے نئی بات کے رپورٹر ،سیکر ٹری اطلاعات پریس کلب
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ) گزشتہ روز پاک چائنا فر ینڈشپ ڈیٹوریم اسلام اباد میں روزنامہ ”نئی با ت ” کی دوسری سالگرہ نہایت پر تپاک انداز سے منائی گئی۔ جس میں ضلع چکوال سے نئی بات کے رپو رٹر، سیکرٹری اطلاعات پریس کلب تلہ گنگ ملک ارشد کو ٹگلہ کو ائوٹ سٹینڈ نگ پر فارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ملک ارشد کو ٹگلہ کو ا زاد کشمیر کے صد ر سر دار یعقوب خان نے ایکسیلنس ایوارڈ 2014 دیا۔ ایوارڈ حاصل کر نے کے بعد ملک ارشد کو ٹگلہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ایو ارڈ ماں کی دعائوں اور اپنے دوستوں کی رہنمائی کی بدولت حاصل ہوا ہے۔ انشا اللہ ائندہ بھی ادارہ کا نام روشن کر نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گ
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
