Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طارق عزیز کا پاکستان زندہ باد

December 12, 2018 0 1 min read
Tariq Aziz
Tariq Aziz
Tariq Aziz

تحریر : انجم صحرائی

فلم کا نام تھا ” زخمی” اور گیت کے بول تھے
اس درد کی دنیا سے گذر کیوں نہیں جا تے
یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جا تے

فلم کے ہدا یتکار ایس ایم یوسف اور فلمی کاسٹ میں محمد علی ،شبنم ،زمرد ، مسعود اختر ، اسلم پرویز کے علاوہ طارق عزیز بھی نمایاں اداکاروں میں شا مل تھے ، اس فلم کی کہانی کے رائیٹر تھے ریاض شا ہد ، اور گانے لکھنے والوں میںمشہو ر انقلابی شاعر حبیب جالب کے علاوہ خوااجہ پر ویز بھی شا مل تھے ۔ سال 1973میں بننے والی یہ فلم میں نے لیہ کے مرحوم ناز سینما میں دیکھی تھی ، اس وقت گو ہماری عمر 23 سال کے لگ بھگ ہو گی لیکن اللہ جھوٹ نہ بلوائے اس زمانے میں بھی ہمارا شمار شہر کے اکا دکا چند لکھنے لکھانے والے نو جوانوں میں ہو تا تھا یہ بات نہیں تھی کہ ہم کو ئی زیادہ پڑھے لکھے تھے بلکہ نمایاں ہو نے کا سبب ہمارے ادبی و صحا فتی اسا تذہ تھے ہماری خو ش بختی تھی کہ ہمیں پہلے ارمان عثما نی ، نسیم لیہ ، غافل کر نالی اور نذیر چو ہدری جیسے قد آور انسان دوست ادب شناش اساتذہ کی صحبتوں سے فیضیاب ہو نے کا موقع ملا اور پھر مہر عبد اللہ لو ہانچ ، ظفر زیدی ،ڈاکٹر خیال امروہوی اورط عبد الحکیم شوق جیسے نا بغہ روزگار اساتذہ سے صحافتی اور نظریاتی شعور و آ گہی سے فیضیاب ہو نے کا اعزاز حا صل ہوا ۔ خیر بات ہو رہی تھی “ذخمی “کی تو یہ فلم باکس آ فس پراپنے وقت کی کو ئی زیادہ ہٹ فلم نہیں تھی بلکہ اگر کہا جائے کہ ایک فلاپ فلم تھی تو غلط نہ ہو گا لیکن ہم نے دانشوری کی سیاہ واسکٹ پہن کر اسے تین چار بار دیکھا اور اس حال میں کہ جب بھی فلم مکمل ہو ئی ہم بو جھل دل اور نمناک آ نکھیں لئے سینما ہال سے با ہر آ ئے ۔ ہماری اس رنجیدہ جذ باتی کیفیت کا ذمہ دار اس فلم کا وہ منظر تھا جس میں طارق عزیز ایک ہسپتال میں پڑے اپنے جیسے بے بس مر یضوںکا دکھ محسوس کرتے ہو ئے یہ گیت گا تے ہیں اور وارڈ میں مو جودفلم کی ہیروئن ڈیوٹی نرس شبنم اور ہیرو محمد علی سمیت تمام مریض اشک بار ہوتے ہیں۔

زخمی فلم کے توسط طارق عزیز سے یہ میرا تعارف تھا اس زمانے میں ہمارے گائوں میں شا ئد بجلی تو تھی مگر ہمارے گھر میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی نہ ہو نے کے سبب ہم اس عیاشی سے محروم تھے کئی سالوں کے بعد جب ہمیں کالا اور سفید پی ٹی وی میسر آ یا تو ہمیں طارق عزیز کو قریب سے دیکھنے کا اعزاز حا صل ہوا وہ اس طرح کہ ان دنوں خبرنامہ کے بعد نیلام گھر پی ٹی وی کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پروگراموں میں سے ایک تھا ، طارق عزیز نیلام گھر کے میزبان تھے ہمیں اکثر ٹی وی کے بالکل ساتھ بیٹھ کر نیلام گھر دیکھنے اور طارق عزیز کو قریب سے دیکھنے کا مو قع ملتا ۔ پروگرام کا ابتدا ئی کچھ یوں ہو تا۔ ابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے

دیکھتی آ نکھوں اور سنتے کا نوں سے آپ کو ۔۔۔۔ اور طارق عزیز کا سلام پہنچے ۔ آ نے والے مہمانوں کو خوش آ مدید ۔

پرگرام کے آ غاز میں طارق عزیز کا یہ منفرد پیغام محبت اور دل لبھا جانے والا والہانہ انداز سب دیکھنے اور سننے والوں کی روح میں اتر جاتا ۔اور پروگرام کے آ خر میں ماں دھرتی کی محبت میں ڈوبا پر جوش ولولہ انگیز نعرہ” پا کستان زندہ باد “کا نعرہ ہم جیسے وطن پرستوں کے خون کو مزید گرما جاتا ۔وطن عزیز سے محبت کے اسی ولہانہ انداز نے کروڑوں وطن پرستوں نے ان کا دیوانہ بنایا ۔طارق عزیز کا کمال یہ ہے کہ اس نے اپنی نصف صدی سے زائد شو بز اور مختصر سی سیاسی زند گی میں ہمیشہ پا کستان اور پا کستان کے عام آ دمی کی بات کی ۔ سال 1992 میں انہیں حکومت پا کستان کی طرف سے Pride of Performance سے نوازا گیا ۔

کئی عشرے ہو ئے ہم نئے سینما جانا ، فلمیں دیکھنا اور پی ٹی وی دیکھنا کم کر دیا ہے ۔ کچھ عر صہ قبل ہمارے دوست بہاول بخش سمرا کی طرف سے پی ٹی وی پر نشر ہو نے والے ڈاکٹر شفق حرا کے” کیپٹل ویو” پروگرام کا میسج آ جا تا تھا اسی بہا نے کبھی کبھی کبھار پی ٹی وی دیکھنے کا بہانہ ملا ۔لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہم پی ٹی وی سے بہت دور ہو گئے ہیں ۔میں پی ٹی وی کی بات کر رہا ہوں ٹی وی کی نہیں ٹی وی تو روز دیکھتا ہوں دیکھتا ہوں مگر پی ٹی وی سے دوری کے سبب طارق عزیز سے ملاقات نہیں ہو پاتی ۔

چند روز قبل اخبارات میں شا ئع ہو نے والی ایک خبر نے ایک بار پھر ہمیں طارق عزیز کی یاد دلا دی ۔ خبر میں بتایا گیا تھا کہ طارق عزیز نے مرنے کے بعد اپنی تمام جا ئیداد حکو مت پا کستان کو دیئے جانے کی وصیت کی ہے انہوں نے سوشل میڈیا کی ایک معروف سماجی ویب پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ۔۔

اللہ پاک نے مجھے اولاد نہیں دی یہ خدا کی قدرت ہے جسے چا ہے دے جسے چا ہے نہ دے
اور جسے چا ہے دے کر واپس لے لے ۔۔میرے مرنے کے بعد اپنی ساری جائیداد دولت پا کستان کے نام کرتا ہوں

ایک اور ٹویٹ میں تحریر کیا ۔۔

میں نے یہ وصیت کی ہے کہ میرا سب کچھ میرے مر نے کے بعد پا کستان کا ہو گا ۔
ماں دھرتی سے اس والہانہ عقیدت اور محبت کے اظہار نے زند گی بھر پا کستان زندہ باد کے لگانے والے طارق عزیز نے ایک بار پھرماں دھرتی پا کستان سے محبت کرنے کا ایسا منفرد انداز پیش کیا ہے جو تا قیامت پا کستان سے ان کی والہانہ وابستگی اور محبت کا پیغام بن کر کروڑوں پا کستا نیوں کے دلوں میں زندہ رہے گا اور زند گی بھر ماں دھرتی کے پیار کے جذب اور مستی میں لگائے گئے ان کے نعرے کی گونج قیامت تک سنائی دیتی رہے گی اور ۔۔ پاکستان زندہ باد

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
Host pakistan poet wealth پاکستان دولت شاعر میزبان
Major General Asif Ghafoor
Previous Post ریاست اپنی رٹ بحال کرے گی
Next Post پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Khawja Brothers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close