Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چالیس روپے فی لیٹر ٹیکس

February 16, 2018 0 1 min read
Petroleum Products
Petroleum Products
Petroleum Products

تحریر : روہیل اکبر
پاکستان کی مایہ ناز سپوت اور حقیقی خادم اعلی جناب عبدالستار ایدھی نے ایک بار فرمایا تھا کہ میں پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن مارکس اور لینن کی کتابیں پڑھی ہیں ۔کربلا والوں کی زندگی پڑھی ہے ،میں تمھیں بتاتا ہوں کہ اصل جنگ کس کی ہے اصل جنگ امیر اور غریب کی ہے ظالم و مظلوم کی ہے عبدالستار ایدھی وہ شخصیت تھی جن کو لوگ پیسے دے کر بھی نہیں بتاتے تھے کہ ہم نے کتنا چندہ دیا اور جو بھی انہیں دیتا تھا اسے اس بات کا پکا یقین ہوتا تھا کہ اسکا پیسہ درست جگہ لگے گا بے سہارا بچوں کی پرورش سے لیکر بے گوروکفن پڑی ہوئی لاشوں کو ایدھی صاحب نے خود اپنے ہاتھوں سے سنبھالا یہ وہ شخص تھا جس نے کبھی کسی سے کوئی وعدہ نہیں کیا مگر دکھی عوام کی جتنی خدمت انہوں نے کردی پاکستان کی تاریخ میں کوئی اور ان جیسا نہیں گذرا مجھے انکی یاد اس لیے آرہی ہے کہ گذشتہ روز قومی اسمبلی میں پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کے حوالہ سے وزارت پیٹرولیم نے ایک رپورٹ پیش کی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ حکومت صرف پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے ٹیکسوں کی مد میں اصل قیمت پر 68 فیصد زائد وصول کررہی ہے حکومت اس وقت ڈیزل پرصارفین سے 40 روپے 74 پیسے ٹیکس ، جبکہ پیٹرول پر 34 روپے 24 پیسے ٹیکس فی لیٹر وصول کر رہی ہے۔

پیٹرول ایک عام غریب سے لیکر کھرب پتی شخص کی ضرورت ہے کتنی بدقسمتی ہے کہ پیٹرول پر جتنا ایک سرمایہ دار شخص ٹیکس دیتا ہے اتنا ہی ایک غریب موٹر سائیکل والا بھی ٹیکس دے رہا ہے حکومت روزانہ اربوں روپے صرف پیٹرول پرٹیکس لگا کراکٹھے کررہی ہے اس وقت پاکستان میں سوائے سانس لینے کے اور باقی سبھی اشیا پر ٹیکس لیا جارہا ہے اور وہ پیسہ کہا جارہا ہے اس حوالہ سے میری پاکستان کے صف اول کے سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد سے بات کرنے کا موقعہ ملا تو اکثریت کا ایک ہی موقف تھا کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے والوں کا محاسبہ ضروری ہے اور اسکے لیے مفرور اور اشتہاری وزیر خزانہ اسحاق ڈار سکو قابو کرنا ہوگا باقی باتیں انہی کی زبانی آل پاکستان مسلم لیگ (جناح ) کے سربراہ احمد رضا قصوری نے کہا کہ پیٹرول موٹر سائیکل سے لیکر مرسڈیز تک استعمال ہوتا ہے اور حکومت عام مزدور کا بھی خون نچوڑ رہی ہے اربوں روپے کی لوٹ مار کا 60فیصد سیاستدانوں اور40فیصد بیوروکریٹ کی جیب میں چلا جاتا ہے جبکہ موجودہ نااہل حکومت نے گذشتہ چار سالوں میں 84بلین ڈالر کا ملک کو مقروض کردیا ہے اگر اب پھر الیکشن ہوگئے تو یہی لٹیرے واپس آجائیں گے اور پھر اگلے پانچ سالوں میں یہ ملک کو 20ارب ڈالر کا مقروض کرکے ملک کا دیوالیہ نکال دینگے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ سب ڈاکوؤں کو نیموں کی طرح نچوڑ کر ان سے لوٹی ہوئی رقم واپس لائی جائے اگر 60فیصد بھی رقم برامد کرلی جائے تو ملک قرضوں اور بحرانوں سے نکل جائے گا،پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ حکمرانوں نے مہنگائی کے ایٹم بم گرا گرا کر عوام کی سمجھ بوجھ ختم کردی ہے روزانہ اربوں روپے ٹیکس کی مد میں اکٹھے کرکے آف شور کمپنیوں کی مدد سے باہربھیج دیے جاتے ہیں جرمنی نے ایک بار پیٹرول کی قیمت بڑھی تھی تو 10لاکھ گاڑیاں لوگ سڑکوں پر چھوڑ گئے تھے مگر یہاں پر عوام نے خود کشی کا فیصلہ کیا ہوا ہے ،تحریک جواناں پاکستان و کشمیر محمد عبداللہ گل نے کہا کہ حکومت صرف پیٹرول کی مد میں اربوں روپے کا ڈاکہ ڈال کر اللے تللوں میں مصروف ہے جبکہ غریب عوام ملک میں بحرانوں کا شکار ہے گنے کے کاشتکار نئی فیصل بیج رہے ہیں مگر ابھی تک انہیں گنے کی رقم نہیں مل رہی اور یہ اس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک عوام اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑے نہیں ہونگے،پاکستان مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل پنجاب چوہدری ظہیر الدین نے کہا کہ قومی خزانے پر منی لانڈرنگ کے بادشاہ کو بٹھا کر نااہل نواز شریف نے آف شور کمپنیوں کے زریعے پیسے ٹرانسفر کرنے کی ذمہ داری دے رکھی تھی اگر اس مفرور اور اشتہاری وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو ملک واپس لایا جائے تو بہت سے رازوں سے پردہ اٹھ جائیگا کہ پاکستان عوام پر ڈالے گئے ڈاکے کی رقم کہاں کہاں چھپائی ہوئی ہے۔

عوام لیگ کے سربراہ ریاض فتیانہ نے کہا کہ حکمران اس وقت صرف پیٹرول کی قیمتوں پر ٹیکس لگا کر اربوں روپے روزانہ اکٹھے کررہے ہیں جبکہ فضول منصوبوں پر سرمایہ کاری کرکے کک بیکس کی مد میں وہی پیسے وصول کررہے ہیں حکمران امیر تر اور عوام غریب سے غریب تر ہوتی جارہی ہے جب تک لوٹ مار کا سلسلہ رکے گا نہیں اس وقت تک ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا ،پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی روبینہ قائم خانی اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء رانا عامر شہزاد طاہر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ایک ہی ایجنڈا ہے وہ ہے لوٹ مار کبھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے تو کبھی ٹیکسوں کی بھر مار اور قرضوں کی بوچھاڑ سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے جسے اب روکنا بہت ضروری ہے ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو بیوقوف بنا کر ٹیکسوں کی بھر مار سے انکا کچومر نکال رکھا ہے پیٹرول ایک مزدور سے لیکر ہر طبقہ کے لوگوں کی ضرورت ہے اور اسی ضرورت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حکمران لوٹ مار میں مصروف ہیں ،آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر سید فقیر حسین بخاری نے کہا کہ عوام حکمرانوں کی لوٹ مار سے تنگ آچکی خود کشیاں معمول بنتی جارہی ہیں لوگ غریبت کے ہاتھوں اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہیں لیکن حکمران اب بھی لوٹ مار سے باز نہیں آرہے ہماری آزاد عدلیہ فوری طور پر چوروں کو سزائیں دیں ،عوامی مسلم لیگ پنجاب کے سیکریٹری خالد سندھو نے کہا کہ حکمران لوٹو اور پھوٹو کی پالیسی پر گامزن ہیں عوام کو اپنے حقوق کے لیے اب نکلنا پڑے گا ورنہ آنے والے دور میں ہمارے بچے بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے پا س گروی ہونگے ۔آخرمیں جناب انور مسعود سے معذرت کے ساتھ انکی ایک مزاحیہ نظم ہے کدی تے پیکے جا نی بیگم کو معمولی تبدیلی کے ساتھ یوں ہو جاتی ہے ،کدی تے ٹیکس کھٹاوے میاں ،آوے سکھ دا ساہ وے میاں۔ٹیکس دے دے تھک گئے آں ہن،تہاڈیاں جیباں بھر بھر اک گئے آ ں ہن،اندروں ہو گئے آں خالی ہن ،خود کشیاں کرکر مر گئے آن ہن ۔رہ گئے تھوڑے ساہ وے میاں ،ہن تے ٹیکس گھٹا وے میاں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
pakistan Petroleum products price public report tax پاکستان پیٹرولیم مصنوعات ٹیکس رپورٹ عوام قیمت
Lodhran Election
Previous Post ایک اور وکٹ اُڑ گئی
Next Post فوک گیتوں کا ایک اور باب بند
Rashad Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close