Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آغاز اچھا ہے

September 4, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد نورالہدیٰ

تحریک انصاف کو 22 سالہ جدوجہد کے بعد ملنے والے مقام کے بعد پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم موقف اور فیصلوں سے بظاہر تو یوں لگ رہا ہے کہ ”آغاز اچھا ہے” ۔ اس ضمن میں ان کا سب سے زیادہ متاثر کن رویہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے خلاف ردعمل کی صورت میں دیکھنے میں آیا جس کا نتیجہ بھی ہمارے سامنے ہے کہ ہالینڈ کے ملعونوں کو مقابلہ منسوخ کرنا پڑا ۔

عمران خان نہ صرف پاکستان کے بلکہ غالباً مسلم دنیا کے بھی واحد ریاستی سربراہ ہیں جس نے ان خاکوں کے خلاف عوام کے نمائندہ فورم سے آواز بلند کی ، اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور معاملے کو عالمی سطح پر لے جا کر اس کے حل کیلئے ممکنہ اقدامات کرنے کا اعلان کیا ۔ ان سے قبل پاکستانی تاریخ میں آج تک کسی حکمران کو یہ جرات نہ ہو سکی کہ وہ اس پر واضح موقف اپنا سکے لیکن عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم سٹینڈ لیا اور ٹھوس رائے اپنائی … نہ صرف یہ بلکہ انہوں نے پاکستان کو مسلم امہ کی امنگوں کا ترجمان ثابت کرکے سربراہ مملکت ہونے کا حق بھی ادا کیا ۔ وہ لوگ جو عمران خان کو یہودی لابی کا ایجنٹ کہا کرتے تھے ، اس اقدام سے عمران خان کا یہ تاثر بھی زائل ہوا اور لوگوں کو معلوم ہوا کہ وہ ایک پکا اور سچا مسلمان بلکہ دوسروں سے بہتر حکمران بھی ہے۔

وگرنہ آج سے قبل تک ایسے معاملات پر اسمبلیوں میں صرف قراردادیں پاس ہوا کرتی تھیں یا پھر سڑکوں سے احتجاج ہی دکھائی دیتا تھا ، مگر حکمرانوں کی طرف سے براہ راست کوئی لفظ نہیں بولا جاتا تھا … دوسری طرف آج تک ہمارے کسی وزیر خارجہ نے بھی متعلقہ ملک کے ہم منصب سے رابطہ کرکے اس ضمن میں تحفظات کا اظہار کیا اور نہ ہی پاکستانیوں کے جذبات ان تک پہنچاتے ہوئے کوئی احتجاج ریکارڈ کروایا … لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے یہ بھی کیا ۔ یعنی ہمارے بعض طبقات تحریک انصاف کی سوچ کو جس طرح لبرل اور پاکستانی معاشرے سے متصادم کہا کرتے تھے ، سربراہ پی ٹی آئی کے موجودہ رویے نے ان تمام تحفظات کی نفی کرتے ہوئے ایک تاریخی کریڈٹ لیا ہے … تاہم مجھے امید ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے کو یہ کریڈٹ ہضم نہیں ہو رہا ہوگا ۔ لیکن یہ توفیق اور خاص کرم کی بات ہے ، جس کسی کے حصے میں آ جائے ، وہی امر ہوتا ہے ۔ شاید اسی لئے کسی مذہبی یا سیاسی طبقے نے وزیراعظم عمران خان کے ایوان بالا کے فورم سے ہونے والے اس خطاب اور پالیسی بیان کو نہیں سراہا ۔ سب کی زبانیں گنگ ہیں ۔

سابقہ حکمرانوں کی دلچسپیاں اور ترجیحات ذاتی مفادات سے وابستہ تھیں ، مگر موجودہ حکومت کی سوچ قطعی مختلف اور منفرد ہے ۔ عمران خان نے بہت خوبصورت بات کہی کہ جب انہیں کسی غیر ملکی دورے میں ملک کا فائدہ نظر آئے گا تو ضرور جائیں گے وگرنہ خوامخواہ دورہ جات کرکے پیسہ اور وقت برباد نہیں کرنا چاہتے ۔ اور بلاشبہ یہ بات درست بھی ہے کہ جب آپ کچھ سمیٹ کر نہیں لا رہے تو غیر ملکی سربراہوں سے خالی خولی ملاقاتیں کرنے یا ”فوٹو سیشن ایم او یوز” کرنے کا کیا جواز ہے؟ … ہم اگر نواز شریف کا بحیثیت وزیراعظم دور دیکھیں تو انہوں نے 2013 سے 2017 کے دوران 64 غیر ملکی دورے کئے جن پر مجموعی طور پر ایک بلین سے زائد لاگت آئی ۔ ہم پہلے ہی مقروض قوم ہیں اور تیسری دنیا سے تعلق رکھتے ہیں ، یعنی غیر ترقی یافتہ ممالک میں شمار ملک کے سربراہ کا لائو لشکر سمیت ایک بلین سے زائد رقم محض سیر سپاٹوں یا ”سجدہ ریزی” پر خرچ کرنے کا کوئی جواز ہی نہیں تھا ، جب تک کہ اس کا براہ راست ملک اور قوم کو فائدہ نہ ہو رہا ہو ۔ اس ضمن میں عمران خان کا موقف انتہائی قابل تحسین ہے کہ وہ جب بھی دورہ کریں گے صرف اور صرف ملکی مفاد کو مقدم رکھیںگے اور انتہائی مختصر اور صرف متعلقہ ذمہ داروں پر مشتمل وفد ہمراہ لے کر جائیں گے … بلاشبہ ایک پسماندہ ملک کے سربراہ کی سوچ ایسی ہی ہونی چاہئے ۔ ہمیں سابق حکمرانوں کے بادشاہانہ طرز عمل نے ہی اس دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے کہ آج ہمارا ہر پیدا ہونے والا بچہ ہزاروں روپے کا مقروض ہے ۔

مجھے عمران خان کی دور اندیشی نے اس حوالے سے بھی بہت متاثر کیا ہے کہ انہوں نے اپنی رننگ ٹیم میں ان لوگوں کو بھی شامل کیا جن کے بارے میں اندازہ ہی نہیں تھا کہ یہ کبھی حکومت میں آ سکیں گے ۔ انہوں نے ایسے ایسے اتحادیوں کو حکومتی عہدے دئیے ہیں جن کی اپنی تو کیا ، پارٹی کی بھی کوئی ویلیو نہیں تھی … اور ایسے ایسے لوگوں کو بھی ”تکلیف دہ عمل” سے گزارا ، جنہوں نے اپنا اوڑھنا بچھونا گذشتہ کئی دہائیوں سے کسی نہ کسی بہانے سے حکومت کے ساتھ چمٹے رہنے کو بنا رکھا تھا ۔ مجھے اس منجھے ہوئے اور معتبر سیاستدان پر بہت ترس آتا ہے جسے ایک طویل عرصہ بعد اقتدار سے دور رہنا ہضم نہیں ہو رہا ، اور داخلِ اسمبلی ہونے کیلئے کسی زخمی شیر کی طرح دھاڑے چلے جا رہا ہے ، اس نے الیکشن نہ ماننے اور ری الیکشن کیلئے بیشتر حلیفوں اور حریفوں کو ساتھ ملانے سمیت بہت سے حربے استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں ، لیکن مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ یہاں تک کہ آخری حربے کے طور پر صدارتی الیکشن بھی لڑ کر دیکھ لیا ، مگر سبکی ہوئی ۔ حالانکہ یہ اقدام اس کی شخصیت کے شایان شان نہیں تھا ، لیکن انہوں نے اپنے وقار کو بالائے طاق رکھ کر ایوان زیریں میں ”اِن” رہنے کا یہ طریقہ بھی آزما لیا اور ناکام ہوئے ۔ موصوف کے ساتھ پہلی مرتبہ قسمت نے یہ کھیل کھیلا ہے ، لیکن حضور کچھ دن اسمبلی سے باہر رہنے کی بھی عادت ڈالئے ۔ یہ فضا بھی بہت آپ کی صحت پر بہت خوشگوار اثرات مرتب کرے گی ۔

عمران خان نے امریکہ کے خلاف بھی جو موقف اپنایا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ۔ ماضی میں ہمیں پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی پر لم لیٹ ہو جانے کی مثال یاد ہے … امداد بند کرنے کا ڈراوا دے کر اپنی بات منوانے کی مثالیں بھی ہماری تاریخ کا حصہ ہیں … دنیا سے علیحدہ ، تنہا کر دینے کی دھمکی بھی ہمیں یاد ہے اور اس پر امریکہ کے آگے جھک جانا بھی ہم نہیں بھولے … لیکن نئے وزیر اعظم نے پہلے ہی رابطے پر ملک کا وقار مقدم رکھا ، مستقبل میں اس کے بلاشبہ مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں گے ۔

نئے وزیراعظم نے بہت سے ورکرز کو پارٹی سے طویل وابستگی کا بھی انعام دیا ہے ، کسی کو وزارت ، کسی کو اسمبلی رکنیت کی صورت میں نوازا … بالخصوص لمبے عرصہ سے پارٹی کے ساتھ وابستہ خواتین کو مخصوص نشستوں پر اسمبلی رکنیت دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ جو خواتین پہلے ایم پی اے تھیں ، انہیں ایم این اے لایا گیا ، جو پہلے ہی اسمبلی میں تھیں ، انہیں دوبارہ موقع دیا ، جو کہیں نہیں تھیں انہیں بھی اسمبلیوں میں نمائندگی دی گئی ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ، عندلیب عباس ، ڈاکٹر سیمی بخاری ، صادقہ صاحبداد ، شمسہ علی ، فرح آغا ، شاہدہ ملکہ اور ایسے ہی کئی نام ہیں جنہیں دیرینہ وابستگی پر یوں آگے لایا گیا اور صوبائی یا قومی اسمبلی میں نشست دی گئی ۔

عمران خان ایک ویژن کے تحت حکومت میں آئے ہیں ۔ کرنے کو بہت سے کام ہیں اور ان تمام چیلنجز سے وہ خود بھی آگاہ ہیں اور ان سے نبٹنے کا نہ صرف بارہا اظہار کر چکے ہیں ، بلکہ اس مناسبت سے اقدامات شروع بھی کئے جاچکے ہیں ۔ سو آغاز بہت اچھا اور پُرعزم ہے ۔ دعا ہے کہ یہ بہتر سے بہترین کی طرف جائے ۔ ضرورت اس امر کی بھی ہے کہ اب تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کو بطور وزیراعظم تسلیم کر لیا جائے ۔ بھول جائیں دھاندلی ہوئی یا جھرلو پھرا … اب وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو آپ چاہتے ہیں ۔ نئی ٹیم ہے ، پُرعزم ہیں اور کچھ کر کے دکھانا چاہتے ہیں … لہذا حکومت کے اقدامات کو سراہیں ، اس کا ساتھ دیں ، جہاں اسے منشور سے ہٹتا دیکھیں گرفت کریں ، وگرنہ برداشت کریں اور کام کا موقع دیں ۔

Muhammad Noor-Ul-Huda
Muhammad Noor-Ul-Huda

تحریر : محمد نورالہدیٰ

Share this:
Tags:
imran khan Muhammad Noor-Ul-Huda pakistan Rule struggle tehreek e insaf پاکستان تحریک انصاف جدوجہد حکمران عمران خان
Justice
Previous Post نظام عدل بے مثال، تھپڑ 35 لاکھ میں لیکن 14 خون معاف
Next Post اختلاف رائے کی آزادی کا قتل متعصب گروہ کی پہچان
Differences

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close