Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غزہ جنگ جیت گیا

September 1, 2014September 1, 2014 0 1 min read
Gaza
Israel
Israel

اسرائیل ,امریکا اور عالمی طاقتوں کی سر پرستی میں غزہ فلسطین پر وحشت ناک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ ایک بار پھر ملبے کا ڈھیر بنا۔ غزہ میں سات ہفتوں تک حماس کی مزاحمتی صلاحیت کو ختم کرنے کے نام پر اسرائیلی فوج کی بلا امتیاز فضائی بمباری اورزمینی کاروائی کے بعد جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 2143 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔ جس کے بعد اب دونوں فریقین کے مابین مصر کی ثالثی میں طویل المدتی جنگ بندی پر اتفاق ہو چکا ہے۔ دنیا گزشتہ شب و روز اس قتل عام کا کھلے عام تماشا دیکھ رہی تھی۔

افسوس! امریکا نواز مسلم حکمراں اپنی مجرمانہ خاموشی کے ذریعہ اِس ریاستی دہشت گردی میں کھل کر شریک رہے……. لیکن حماس کی قیادت میں غزہ کے عظیم مسلمانوں کی لازوال قربانیوں، عزم و ہمت اور بے مثال استقامت کو پوری امت مسلمہ کا سلام ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی میں نرمی اور غزہ کی پٹی میں ماہی گیری پر عائد پابندی کے خاتمے کے حوالے سے حماس کی شرائظ تسلیم کرلی ہیں، جبکہ غزہ میں بندرگاہ اور ہوائی اڈے کی تعمیر پر فریقین کے درمیان ایک ماہ بعد بالواسطہ مذاکرات کی بحالی کے بعد بات چیت کا آغاز ہوگا۔

اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ غزہ کے باشندوں نے شہر کی مکمل ناکہ بندی، کسی بیرونی امداد کے حصول کے تمام راستے بند ہونے، عالمی برادری، اقوام متحدہ اور مسلم ممالک کی قیادتوں کی بے اعتنائی کے باوجود جس عزم و حوصلے سے اسرائیلی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اس کی بناء پر اسرائیلی حکمراں حماس کی بنیادی شرائط ماننے پر مجبور ہوئے، قوموں کی تاریخ میں ایسی کوئی دوسری مثال مشکل سے ہی ملے گی۔

یہودیوں کے پس منظر میں یہ بھی شامل ہے کہ مختلف ادوار میں یہودیوں کو، بخت نصر، ہٹلر و دیگر نے ان کی انہیں حرکتوں کی بدولت قتل عام کر کے یہ پیغام نوٹ کرایا تھا کہ یہودی قوم جہاں بھی ہوگی فساد اور ظلم ہی پھیلائے گی۔ شاید وہیں فساد اور ظلم آج معصوم فلسطینی شہریوں پر کیا جارہا ہے۔ چند ہی روز میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پورے شہر کو ملبے کا ڈھیر بنادیا گیا اور مرد و خواتین ، بوڑھے اور بچوں سمیت ہزاروں شہری شہید اور زخمی کردیے گئے۔ بیشتر بچے بم دھماکوں کی آوازیں سن سن کر ذہنی توازن کھو بیٹھے۔

اسرائیل اور غزہ کے مابین گزشتہ روز جاری کشیدگی کوئی نئی بات نہیں تھی اسرائیل غزہ پٹی پر مسلمانوں کی نسل کشی کرنے اور مکمل قبضہ حاصل کرنے کے لیے حماس پر کوئی بھی جھوٹا الزام لگانا اور اُس کا بدلہ لینے کے لیے معصوم لوگوں کے قتل و عام کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے،جیسا کہ ابھی انھوں نے تین یہودیوں کے قتل کا ڈرامہ خود رچایا تھالیکن اللہ تعالیٰ ہمیشہ مظلوم قوم کا ساتھ دیتا ہے حقیقت میں غزہ کے خون نے اسرائیل کو عالمی سطح پر رسوا کیا ہے اور وہ غزہ کے نہتے فلسطینوں اور حماس سے جنگ ہار چکے ہیں۔

اسرائیلی جریدے ٹائمز آف اسرائیل کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس جنگی حکمت عملی بنانے میں ناکام رہیں اور ان کا مرکزی ہدف عوامی مارکیٹیں،گھر،مساجد اور تعلیمی ادارے تھے جہاں اصل ٹارگٹ حماس کے جنگجووٗں کے بجائے عام فلسطینی نشانہ بنے۔واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنا ابھی دور کی بات ہے،فی الحال اسرائیل کے عقابوں کو مصالحت کی ضرورت کو تسلیم کرنا ہوگا۔اسرائیل کے دفاعی تجزیہ نگار کے مطابق ہمیں ایک ماہ کی طویل جنگ کے بعد یہ بات مان لینی چاہیے کہ ہماری فوج حماس کے مقابلے کی صلاحیت نہیں رکھتی چونکہ یہ واضح ہے کہ حماس نے اپنے معمولی ہتھیاروں کی مدد سے ہمارے تمام شہروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ہمارے فوجی ،عمارتوں اور شہریوں کو راکٹ کو ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

اس ناجائز وجود اسرائیل کے بارے میں اگر ریسرچ کی جائے تو معلوم ہوگا کہ ا سرائیل کا قیام 14 مئی 1948 کوایک آزاد جمہوری ریاست کے طور پر عمل میں آیا،نئی ریاست کو یہودیت کے ماننے والوں کا وطن قرار دیا گیا۔اقوام متحدہ نے 29 نومبر 1947 کو منظور کی گئی اپنی ایک قرار داد میں فیصلہ کیا کہ فلسطین کی سرزمین کو 3حصوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔ایک حصے پر فلسطینی ریاست اور دوسرے پر یہودی ریاست قائم ہو گی۔تیسرا حصہ یروشلم شہر پر مشتمل ہو گا جس پر اقوام متحدہ کا کنٹرول ہوگا اور ہر ایک کو یروشلم تک رسائی حاصل ہو گا۔

Gaza
Gaza

اسرائیل کا قیام اس سیاسی اور عملی محاز آرائی کے بعد عمل میں آیا جو اِس کی تشکیل سے قبل تقریبًًا50 برس تک جاری رہی تھی یہ صورتحال 1897 میں صہیونی تحریک کے آغاز کے فوری بعد شروع ہو چکی تھی۔اِس تحریک کا نصب العین ایک ایسی خودمختار یہودی ریاست کا قیام تھا جس میں یہودیوں کو اکثریت حاصل ہو،اِس تحریک نے یہ بھی فیصلہ کیا تھا کہ یہ نئی ریاست اِس سرزمین پر قائم کی جائے گی جہاں ماضی میں3ہزار سال تک یہودیوں کا مذہبی اور آبائی وطن قائم تھا۔صیہونیت کے اِس دعوے کو عرب ریاستوں اور عوام نے یکسر مسترد کردیا انھوں نے یہودی ریاست کے مطالبے کو ایک ایسی سازش قرار دیا جس کا مقصدڈھٹائی کے ساتھ طاقت کے ذریعے فلسطین کی سرزمین پر قبضہ کرنا تھا۔

اسرائیل کے قیام کا اعلان ہونے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر عرب ریاستوں بشمول مصر، شام اور لبنان نے نئی ریاست کو چیلنج کرنے کے لیے اپنی فوجیں سرحد پر تعینات کردیں۔ یہیں سے اسرائیل اور عرب ریاستوں کے درمیان اُس طویل محاز آرائی کا سلسلہ شروع ہوگیاجس کے دوران1956، 1967 اور 1973 کی جنگوں کے علاوہ فوجی جھڑپیں بھی ہوئیں۔یہ محاذ آرائی 21 صدی میں بھی جاری ہے،اب بھی فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی سطح پر موجود انتہائی دشوار مسائل میں شامل ہے۔اپنے قیام کے فوری بعد اسرائیل نے فلسطینی عوام پر بے اندازہ مظالم شروع کردئیے جو کہ اب بھی جاری ہیں۔اسرائیل کی اِن کاروائیوں میں فضائی بمباری،ہزاروں عرب شہریوں کو قید میں رکھنا، فلسطینیوں سے زبردستی چھینی گئی بستیں اور علاقوں میں مسلسل اسرائیل کے یہودیوں کی بستیاں تعمیر کرنااور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے کسی بھی کاروائی کا بہانہ بنا کر انتہائی وحشیانہ انداز میں میں پوری طاقت کے ساتھ کاروائی کر کے اسے جوابی اقدام قرار دینا شامل ہے جس کی مثال ابھی حال ہی میں متذکرہ جوابی کاروائی شامل ہے۔

1947 میں اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد کے تحت اسرائیل کو فلسطینی سرزمین کا 56 فیصد حصہ الاٹ کردیا گیا تھا لیکن اس کے بعد بھی اسرائیل مزید فلسطینی علاقوں پر بزور طاقت قبضہ جمانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے،ایک اندازے کے مطابق اسرائیل 2009 تک فلسطین کے تقریبًًا 80 فیصد علاقے پر قبضہ کر چکا تھا ۔اسرائیل کو جس طرح اس خطے پر مسلط کیا گیااور اپنے قیام کے بعد وہ جس انداز میں فلسطینیوں کے خلاف مسلسل جارحیت کر رہا ہے وہ بدترین ناانصافی اور انتہائی قابل مذمت ہے۔اِن حقائق کے باوجود اِس بات کو بہر حال تسلیم کرنا ہوگا کہ آج 21صدی میں زمین کے جس حصے پر اسرائیل قائم ہے وہ اب سے تین ہزار سال قبل یہودیت کا مرکز رہی ہے۔

اِس وقت پوری دنیا میں یہودیوں کی تعداد صرف ایک کروڑ 40 لاکھ ہے۔اِن کی نصف تعداد اسرائیل میں آباد ہے۔ جبکہ دیگر ممالک بشمول امریکا،برطانیہ اور یورپی ممالک میں بھی یہودی آباد ہیں،ان میں سے کچھ لوگ دیگر ملکوں میں بھی رہتے ہیں لیکن ان کی تعداد بہت کم ہے۔چونکہ یہودہت نے ہزاروں برس قبل زمین کے اس حصے میں جنم لیا جہاں آج اسرائیل قائم ہے اس لئے اس مقام پر اسرائیل کے قیام کو صرف مشروط طور پر ہی قانونی جائز سمجھا جا سکتا ہے۔اسرائیل کے قیام کو صرف اسی صورت میں مکمل جواز مل سکتا ہے جب کہ فلسطینیوں کو ان کی اپنی سر زمین پر وہ حقوق دے دئیے جائیں جو بہت عرصہ قبل ان سے چھین لیے گئے تھے۔یہی نہیں بلکہ اسی مقام پر حقیقی معنوں میں ایک ایسی آزاد اور خودمختیار فلسطینی ریاست قائم ہوجائے جو اسرائیل کے دباؤ سے مکمل طور پر آزاد ہو۔

اسرائیل ریاست جس زمین پر قائم کی گئی بے شک اس کا ایک مذہبی اور تاریخی پس منظر ہے اس کے باوجود جس انداز سے یہ علاقہ فلسطینیوں سے چھین کر اسرائیل کو دیا گیا وہ واضح طور پر ڈکیتی کے مترادف ہے۔اسرائیلی میڈیا اس بات کی تصدیق کر چکا ہے کہ اسرائیل کی جنگ ناانصافی اور مسلم دشمنی کی جنگ ہے تو ایسے میں اقوام متحدہ اور دیگر حقوق انسانی کی علم بردار تنظیموں کا کیا کردار ہوگا؟ کیا اب بھی یہ بات واضح نہیں ہوئی ہے کہ اسرائیل نا صرف فلسطین کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ پورے خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔

Palestine
Palestine

ایسے میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف مسلم امہ کومتحدہ ہونا ہوگا، تاکہ کل روز قیامت فلسطینی مسلمانوں کے روبرو سرخرو ہوسکیں،اب ضرورت اس بات کی ہے کہ دونوں فریقوں کی جانب سے اس معاہدے پر پوری طرح عمل کیا جائے۔امریکی حکومت اور عالمی برادری غزہ کی ناکہ بندی میں نرمی اور اس کی تعمیر نو کے لیے سہولتوں کی فراہمی کی اسرائیلی یقین دہانیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور فلسطین کو مکمل طور پرخودمختار ریاست بنائے جانے کی منزل کی جانب تیزی سے پیش رفت کی جائے تاکہ یہ معاہدہ فی الواقع نتیجہ خیز ثابت ہو اور ماضی کے معاہدوں کی طرف جنگ بندی کا محض ایک اور بے نتیجہ معاہدہ بن کر نہ رہ جائے۔

تحریر: ثناء سیف

Share this:
Tags:
Judgment muslims Nations need palestine خلاف دہشت گردی ضرورت فلسطینی قیامت متحدہ مسلم امہ مسلمانوں
Boko Haram
Previous Post نائیجیریا میں بوکو حرام کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل
Next Post کولوراڈو میں چھوٹا طیارہ تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک
Colorado

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close