Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردی اور موت کی سزا

March 24, 2015 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر: ساجد حسین شاہ
دہشت گردی ایک ایسا روگ ایک ایسی بیما ری جو ہمارے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے جسکی ایک اہم وجہ سزائے موت کا نہ ہونا تھا ویسے تو قا نون برقرار تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا کیونکہ یورپی یونین کے دبائو پر 2008 میں پیپلز پارٹی جو کے حکومت وقت تھی اس پر عملدرآمد بند کر دیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اس وقت تو اس فیصلے کی بڑی مخا لفت کی لیکن جب 2013 کے الیکشن میں عوام نے انھیں منتخب کیا تو وہ بھی اس فیصلے کے خلاف کچھ نہ کرسکی اب جب کہ ہم ایک ایسے دردناک سانحے سے دوچار ہوئے جسمیں 149سے زائد افراد کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے پڑے جس میں اکثریت بچوں کی ہے تو وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے سزائے موت کو بحال کر نے کا اعلان کر دیااس وقت پاکستان سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے سر فہرست ہے کیو نکہ پچھلے چھ سال سے اس پر عمل نہیں ہو رہا تھا۔

عدالتیں ان مجرموں کو جو سزائے موت کے حق دار تھے سزا ئیںسنا تی گئیںاور اسطرح ان قیدیوں میں اضا فہ ہو تا چلاگیا اس وقت آٹھ ہزار سے زائد مجرم سزائے موت کے منتظر ہیںجو ملک کی مختلف جیلوں میں قید ہیں ان مجرموں کے لیے جو سیل بنایا جاتا ہے12 8 xفٹ کا ہو تا ہے یہ سیل ویسے تو دو قیدیوں کے لیے بنایا جا تا ہے لیکن قیدیوں کی زیادتی کی وجہ سے اس وقت ہر سیل میں چھ سے زائد قیدی موجود ہیںیہ قیدی دہشت گردی،اقدام ِقتل اور دوسرے کئی سنگین جرائم میں ملوث ہیں وزیر اعظم کے اعلان کے بعد اس پر بڑی تیزی سے عمل کیا جا رہا ہے کچھ کو سزائے موت دی جا چکی ہے اور باقی ماندہ دہشت گردوں کو انجا م اجل تک پہنچا نے کا کام جاری و سا ری ہے ہما ری جیلوں میںدہشت گردوں کے علاوہ بہت سارے دوسرے جرائم پیشہ افراد بھی ہیں جو سزا کے منتظر ہیںجن میںسر فہرست کراچی کے ٹار گٹ کلرز ہیں اس لیے حکومت کواس عمل میں اُن لوگوں کو بھی اسی تیزی سے شامل کر کے انہیں بھی کیفرکردار تک پہنچانا ہو گا تا کہ ملک میں جرائم کی شرح میں کمی آ سکے ان مجرموں میں بہت سے پچھلے 18 سے20سال سے قید ہیں جسکی وجہ ہماراعدالتی نظام اور پولیس کے تحقیقاتی نظام کی کمزوری ہے با اثر لوگ رشوت دے کر ایف آئی آر میں ایسی قا نونی پیچیدگیاں پیدا کرد یتے ہیں جو مقدمے میں ملزموں کے لیے بہت سی آ سا نیا ں پیداکر دیتی ہیں دہشت گر دی کی اس جنگ میں ہمیں اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہو گا افواج پا کستان کے کامیاب آ پریشن کے سا تھ ساتھ اپنے تحقیقاتی نظام اور عدالتی نظام کو بہتر بنا نا ہو گاتا کہ دہشت گرد اور دوسرے جرائم پیشہ لوگوں کو فورا سزا ئیں سنائی جا سکیں ناقص نظام کا فا ئدہ ہمیشہ با اثر لو گ اٹھاتے ہیں اور اٹھاتے رہیں گے اگر ہم واقعی اپنے ملک سے جرائم کا خا تمہ کرنا چا ہتے ہیں تو ہمیں اپنا یہ نظا م ٹھیک کر نا ہو گا۔

Execution
Execution

موت کی سزا نہ ہو نے کی وجہ سے ہما رے ملک میں دہشت گردی اور دوسرے جرائم میں خاطر خواہ اضا فہ ہو اایک انٹر نیشنل سروے کے مطابق 2006میں 657افراد دہشت گردی کا شکار ہو ئے2007 میں 1,503اسطرح2008 میں148 2,اور 2010 تک 35,000 ہزار سے زائدافراد دہشت گردی کا شکار ہو چکے تھے اور اب تک یہ تعداد 50,000 سے تجاوز کر گئی ہے کسی بھی معاشرے میں اصلاح کا پہلو سزا کے بغیر متعین کرنا نا ممکن ہے ہمارا دین اسلام جو کہ کہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ہر جرم کی علیحدہ علیحدہ سزا مختص کر تا ہے اسی طرح کسی کا خون کرنے کی سزا خون کے بدلے خو ن یعنیی ا گر کوئی شخص کسی کو قتل کر دے اور مقتول کے ورثاء اسکو معاف نہ کر نا چا ہیں تو اسے بھی موت کے گھاٹ اتار دو۔ ہماری پاک سر زمین کو تو ان دہشت گردو نے لہو لہان کر دیا ہے تو ہم بھی انہیں نہیں معاف کرتے اس لیے انہیں بھی موت کے گھاٹ اتر دیا جا ئے انکی حا لیہ گھنائونی حرکت نے تو ہما رے دل چیر دیے ہیں ہمیں ریزہ ریزہ کر دیا ہے انہوں نے یہ حملہ اتنی آ سا نی سے جو کیا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ انکا کوئی نہ کو ئی سہولت کاریا انکے ساتھی اس علا قے میں موجود ہیں جنہوں نے انھیں اس کے بارے میں معلومات فراہم کیں ایسے لوگوں کے لیے بھی سزا تجویز کر نا ہو گی آج پوری قوم کا حکومت سے بس یہی مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے تمام سہولت کا روں کو نہ صرف پھا نسی دی جا ئے بلکے سر عام چوراہوں پر لٹکا کر عبرت کا نشان بنایا جائے تا کہ آ ئندہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے انھیں اپنے انجام کا بخوبی اندازہ ہو۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ ناصر الملک نے پشاور ہائی کورٹ کا دورہ کیا اور سانحہ پشاور میں شہید ہو نے والوں کے ورثاء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا انکا کہنا تھا کہ یہ انتہا ئی دل لرزش واقعہ ہے اور سزائے موت پر عملدرآمد کر کے ہم ایسے واقعات میں خا طر خواہ کمی حا صل کریں گے انشاء اللہ سابق چیف جسٹس افتخار محمدچو دھری نے بھی اسے بربریت کی مثال قراردیا اس واقعہ میں ملوث افراد کو چن چن کر سزا دی جا ئے انکا کہنا تھا کہ سزائے موت پر پا بندی غیر آ ئینی تھی اگر سزائے موت پر پا بندی غیر آ ئینی تھی تو ہماری حکومت نے اس پر عمل کیوں کیا صرف چند ڈالر یا پائونڈ کے لیے جن کی قیمت ہمارے لوگوں کی جان کی قیمت سے زیادہ ہے؟ کیا حکومت سزائے موت پر پھر سے پا بندی لگادے گی کیونکہ یورپی یونین تو ا پنے موقف پر اسی طرح قائم ہے۔

European Union
European Union

امن قا ئم رکھنے کے لیے ہمیں اپنے آئینی قوانین پر بغیر کسی بیرونی دبائو کے عمل کر نا ہو گا ہمیں اپنے ملک کو کس طرح پر امن رکھنا ہے اس کا فیصلہ ہم خودکر یں گے اور جب انشائاللہ ہمارا ملک پر امن ہو جا ئے گا تو ہم نہ صرف ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے بلکے یہی یورپی یونین با قی ممالک جا نے کے بجا ئے ہمارے ملک آ نے کو تر جیح دیں گیمیری دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور پاکستان کے خلاف نا پاک ارادے رکھنے والوں کو نست ونا بود کر دے۔

تحریر: ساجد حسین شاہ
ریاض سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com

Share this:
Tags:
death penalty european union pakistan prisoners terrorism پاکستان دہشت گردی سزا قیدیوں موت یورپی یونین
Good Kill
Previous Post ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری
Next Post ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close