نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Start typing to search...