Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

January 25, 2016 0 1 min read
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

تحریر : سید انور محمود
امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں آنے والی کئی دہائیوں تک بدامنی جاری رہے گی۔ امریکی صدر اوباما کے خیالات ہمارے ارباب اختیار کو بلکل اچھے نہیں لگے، کیونکہ اُنکا خیال تھا کہ امریکی صدر پاکستان کی موجودہ داخلی اور خارجہ پالیسی کی تعریف کرینگے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اوباما کی قیادت میں امریکی حکومت کا آٹھ سالہ دور جنوری 2017ء میں مکمل ہوگا، جب کہ اگلے سال انتخابات ہوں گے اور اسکے ساتھ ہی اوباما کا دور بھی ختم ہوجائے گا۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ گذشتہ 35 سال سے پاکستان کی خارجی اور داخلی پالیسیوں کی رہنمائی امریکہ سے کی جاتی رہی ہے۔ جنرل ضیاءالحق سے لیکر نواز شریف تک سب امریکی پالیسی پر عمل کرتے رہے ہیں، بلکہ کافی عرصے تک تو امریکہ کی طرف سے “ڈو مور” کے نعرئے بھی لگتے رہے ہیں۔

پاکستان کی سینیٹ میں18 جنوری کو حزب اختلاف کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے امریکی صدر براک اوباما کی طرف سے پاکستان کے بارے میں جاری کیے گئے بیان پر تحریک التوا پیش کی جس کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستانی حکومت امریکی صدر کے بیان کو بطور چیلنج لیتی ہے۔سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان گذشتہ تین دہائیوں سے شدت پسندی کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا تشخص خراب ہوا اور ملک عدم استحکام کا شکار ہوا۔ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کے آئندہ کئی دہائیوں تک پاکستان کے عدم استحکام ہونے سے متعلق خدشات درست نہیں ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ امریکہ اور اتحادی ملکوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خطے میں عدم استحکام رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ موجودہ نواز شریف حکومت گذشتہ ڈھائی سالوں میں خارجہ اور ملکی سلامتی سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلی لائی ہے جس کے مثبت اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔ بقول سرتاج عزیز کہ 2013ء میں کراچی آپریشن اور پھر شدت پسندوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ شدت پسندوں کے خلاف عدم برداشت کی پالیسیوں کی وجہ سے گذشتہ برس شدت پسندی کے واقعات میں 2014ء کی نسبتاً 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

کراچی آپریشن اور آپریشن ضرب عضب کے شروع ہونے کے بعد شروع شروع میں تو ایسا لگ رہا تھا کہ اب نہ دہشتگردوں کی خیر ہے اور نہ ہی کراچی کے جرائم پیشہ عناصر باقی رہیں گے۔ اس سے کوئی انکار نہیں کہ 2015ء میں 2014ء کی نسبت دہشتگردی اور جرائم میں کمی واقع ہوئی ۔لیکن ایسا بلکل نہیں ہوا کہ دہشتگردی مکمل ختم ہوگئی ہو۔2015ء میں 30 جنوری کو صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں ایک امام بارگاہ پر کیے جانے والے ایک خود کُش حملے میں باسٹھ افراد شہید ہوئے۔ 13 فروری کو پشاور میں ایک امام بارگاہ پرعسکریت پسندوں کے ایک حملے میں بائیس افراد شہید ہوئے۔ 13 مئی کو مسلح افراد نے کراچی میں ایک بس پر حملہ کرکے 46 اسماعیلی برادری کے لوگوں کو شہید کردیا۔ 18 ستمبرکو پشاور کے قریب ایئرفورس کا ایک اڈہ پاکستانی طالبان کے ایک حملے کا نشانہ بنا، کم از کم 29 افرادشہید ہوئے، جن میں سے زیادہ تر وہاں خدمات انجام دینے والے عملے کے ارکان تھے۔ 29 دسمبرکو مردان میں ایک موٹر سائیکل پر سوار ایک خود کُش طالبان حملہ آور نے 26 لوگوں کو شہیدکردیا۔ 18 جنوری 2016ء کو کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں واقع ایف سی چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ بم دھماکے میں 6 ایف سی اہلکار شہید ہوئے۔19 جنوری 2016ء کو پشاور چیک پوسٹ خود کُش دھماکے میں تیرہ افراد شہید ہوئے۔ 20 جنوری، 2016ء کو چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر طالبان کے چار دہشتگردوں نے ایک حملے میں اکیس افراد کو شہید کردیا، شہید ہونے والوں میں ایک پروفیسر، ایک لیب اسسٹنٹ اور 19 طلبہ شامل ہیں۔

Army Public School Attack
Army Public School Attack

سولہ دسمبر 2014ء کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی کا واقعہ انسانی تاریخ کا دوسرا بدترین سانحہ ہے، جس میں 132 بچوں سمیت 148 بے گناہ لوگوں کو شہید کردیا گیا، سترہ دسمبر 2014ءکووزیراعظم نواز شریف کی بلائی ہوئی ہنگامی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تقریبا تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ مشترکہ اجلاس کے بعد کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق “نیشنل ایکشن پلان” کمیٹی ایک ہفتے میں اپنی تجاویز تیار کرے گی جنھیں منظوری کے لیے ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کو پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے “نیشنل ایکشن پلان” کے نفاذ کو ایک سال گزر جانے کے باوجود سول سکیورٹی اداروں کو جدید اور مضبوط بنانے کے ضمن میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہو سکی۔اسی منصوبے کے تحت نیکٹا نامی انسدادِ دہشت گردی کا اعلیٰ ترین ادارہ بھی وجود میں آنا تھا مگر عملی طور پر اس کے پاس صرف اسلام آباد میں درجن بھر اہلکاروں اور ایک دفتر سے زیادہ کچھ نہیں۔

نیشنل پولیس بیورو کے سابق سربراہ شعیب سڈل نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ “سب سے زیادہ پولیس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر پولیس اپنا کام صحیح کرے تو فوج اور رینجرز کی مدد کی بہت کم ضرورت پڑے گی”۔ تناسب کے لحاظ سے اوسطاً ہر 450 شہریوں کے لیے ایک پولیس اہلکار ہے۔ نیشنل بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں ایک لاکھ 18 ہزار، سندھ میں ایک لاکھ 14 ہزار، اسلام آباد میں دس سے 11 ہزار، خیبر پختونخوا میں 66 ہزار، بلوچستان میں 35 سے 36 ہزار،گلگت بلتستان چھ ہزار اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹھ ہزار پولیس نفری موجود ہے۔ اقوامِ متحدہ کے معیار کے مطابق ہر 350 شہریوں کےلیے ایک پولیس اہلکار ہونا چاہیے۔ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں پولیس اور شہریوں کا تناسب اتنا کم بھی نہیں۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے عام لوگوں میں خوف وہراس اب بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ عوام کو بار بار بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہی ، لیکن ٹوٹی کمر والوں کا حال یہ ہے کہ 29 دسمبر 2015ء سے جنوری 2016ء کے پہلے تین ہفتوں میں مردان، کوئٹہ، پشاور، اور چارسدہ میں ہونے والے حملوں نے دہشتگردوں کی کمر توڑ نے کے دعوے کو غلط ثابت کردیا؟ کیا چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر خوفناک حملہ ہمارے طاقتور خفیہ اداروں کی ناکامی نہیں؟ دشمن نے پھر ایک وار کیا ہے، 16 دسمبر 2014ءکے زخموں کو پھر سے ہرا کردیا ہے، معصوم بے گناہ طلب علم میں نکلے ہوئے جوانوں کے سر اور سینے چھلنی کرتے ہوئے دشمن کے نہ ہاتھ کانپتے ہیں نہ ایک مذہب ایک وطن کا رشتہ اس کے قدموں کو روکتا ہے، ہاں جب ان خون آشام بھیڑوں کو پھانسی دی جانے لگتی ہے تو ان کے دیدہ نہ دیدہ ہمدرد نئی نئی تاویلیوں کے علم اٹھائے انہیں بچانے چلے آتے ہیں ۔ یہ دشمن جس جنگ میں ہمارے بچوں ، جوانوں ، بوڑھوں، مردوں عورتوں کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں شاید وہ خود بھی نہیں جانتے کہ وہ کس کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

Charsadda University Attack
Charsadda University Attack

پاکستانی طالبان نے چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردانہ حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان درہ آدم خیل نے تو قبول کر لی لیکن ان کی مرکزی قیادت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پہلے پہل درہ آدم خیل کی جانب سے میڈیا سے رابطہ کر کے بتایا گیا کہ چار خودکش حملہ آور روانہ کیے گئے تھے۔ اس سے میڈیا نے یہ تاثر لیا کہ شاید یہ تحریک طالبان کی ہی کارروائی ہے۔ لیکن چند گھنٹوں کے بعد تنظیم کے مرکزی ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے میڈیا کو وضاحت موصول ہوئی کہ اس حملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں، بلکہ جن لوگوں نے اُن کی تنظیم کا نام استعمال کیا ہے اس کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ جسطرح یہ واضع نہیں ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پرکس نے حملہ کیا، بلکل اس طرح ہی یہ بھی واضع نہیں ہے کہ اس حملے میں جو قیمتی جانیں گئی ہیں اسکا ذمہ دار کون ہے ، صوبائی حکومت، وفاقی حکومت، صوبائی وزیر داخلہ یا وفاقی وزیر داخلہ۔ صوبائی وزیر داخلہ کا تو معلوم نہیں البتہ ایک صاحب کے کہنے کے مطابق “وفاقی وزیر داخلہ کا مطلب ہے وزیر داخلہ برائے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، باقی ملک میں جو بھی ہوتا رہے اُس کی بلا سے”، وزیر داخلہ چوہدری نثار کا باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملہ کے بعد سےکہیں نام و نشان نہیں ہے۔

پاکستان کے وزیر دفاع اور وزیراعظم کے قریب ساتھی خواجہ آصف نے 35 سال کی تاریخ اور پالیسی ایک جملے میں بیان کردی، بقول خواجہ آصف “ہم ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں، دانتوں سے کھول رہے ہیں”۔ خواجہ آصف کو یاد رہنا چاہیے کہ یہ گرہیں اُنہوں نے اور اُنکے لیڈر نواز شریف نے اپنے سیاسی امام ضیاالحقء کے ساتھ ملکر لگائی تھیں، مقصد صرف ضیاالحقء کےاقتدارکو طول دینا تھا۔ پاکستان کی اندرونی سکیورٹی میں فوج کا فُٹ پرنٹ ہمیشہ سے حاوی رہا ہے مگر کئی تجزیہ کاروں کے بقول سویلین سکیورٹی اداروں کی کمزوری اور پسماندگی کی بڑی وجہ سیاسی عزم کی کمی ہے جس کا مظاہرہ منتخب حکومت ہی کرسکتی ہے جو شاید نوازشریف کےلیے ممکن نہیں ہے۔ اگرجنرل راحیل شریف چاہتے ہیں کہ اپنے جانے سے پہلے دہشتگردی ختم کردیں تو اُنکو “نیشنل ایکشن پلان” کا مکمل نفاذ کرنا ہوگا، جسکے 75 فیصد حصہ پر قطعی عمل نہیں ہوا ہے۔

دوسرئے کابل اور دہلی کے بجاے پہلے پاکستان میں بیٹھے ہوئے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو ختم کرنا ہوگا، جیسا کہ چارسدہ کے واقعہ میں کیا گیا ہے، یہ ایک اچھی ابتدا ہے کہ سہولت کاروں کو نہ صرف گرفتار کیاگیا ہے بلکہ اُنکومیڈیا کے سامنے بھی کھلے چہروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ سہولت کاردہشتگردوں کو مختلف سہولتیں فراہم کرتے ہیں، جسکا ذکر فوجی ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں بھی کیا ہے۔ ان سہولت کاروں کی وجہ سے ہی دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، لہذا ان سہولت کاروں کا خاتمہ لازمی ہے۔ اگر جنرل راحیل شریف ان سہولت کاروں کو ختم کرسکے تو تب ہی پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
growth obama operations pakistan policy Stability terrorism استحکام اضافہ اوباما پاکستان پالیسی خطاب دہشتگردی کاروائیوں
New Zealand
Previous Post پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دے دی
Next Post بکھر جائیں گے
Mrs Khakwani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close