Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکریہ راحیل شریف خوش آمدید قمر باجوہ

November 30, 2016 0 1 min read
Raheel Sharif
 Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر : قادر خان افغان
پاکستان میں جہاں فرقہ واریت کے مہیب بادل سایہ فگن ہیں، وہاں ملک دشمن عناصر وں کی جانب سے عوام میں ایسی افوہیں بھی پھیلا دیں جاتی ہیں، جس سے عام آدمی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا ۔ پاکستان کے سپہ سالار جرنیل راحیل شریف کی باعزت و احترام پرجوش رخصتی پر جہاں عوام پرجوش تھی ، وہاں سینیٹر ساجد میر کی ایک ویڈیونئے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے حوالے ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی کہ ، وزیر اعظم جن نامزد ناموں میں سے چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر کریں گے۔ ان میں سے ایک کے خاندان کا تعلق احمدی جماعت سے ہے۔ ان کا اشارہ لیفٹینٹ جرنیل اشفاق ندیم کی جانب تھا۔ جس پر عظیم دینی درسگاہ بنوری ٹائون نے واضح کردیا ہے کہ لیفٹینٹ جرنیل اشفاق ندیم اور ان کا خاندان اچھے مذہبی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

بعد ازاں فوج کے ذرائع نے بھی واضح طور پر کہا کہ” یہ غیر نوشتہ اصول بن چکا ہے کہ احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے ولا کوئی بھی شخص لیفٹنینٹ جنرل کے عہدے پر نہیں پہنچ سکتا”۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر کو شائد اس بات کا علم نہیں تھا کہ ہر سال ہر مسلم افسر کو ایک فارم پُر کرنا ہوتا ہے ، جس میں اس افسر کو واضح الفاظ میں بتانا ہوتا ہے کہ” وہ ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے اور احمدی جماعت سے تعلق نہیں رکھتا ۔” ساجد میر نے بعدازاں بات کو گھوما پھرا کر اپنا بیان واپس لے لیا ، لیکن یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ پاک فوج کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کا سینیٹر ، مذموم سازش کا حصہ کیسے بنا۔ ایسی سازش کہ مسلح افواج و عوام میں کوئی تقسیم ہو ۔ اس طرح کی سازشی منصوبے میں شریک ہونے کے مقاصد کیا تھے ۔تردید کے بعد اب کیا پروفیسر ساجد میر اس ویڈیو کو دنیا بھر میں چلنے سے روک سکتے ہیں۔ یہاں تو یہ واضح ہو رہا ہے کہ چار اہم ترین شخصیات جن پر فوج کی صلاحیتوں اور کمان کو اعتماد ہے اس میں ایک ایسا افسر ضرور ہے جو ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا ۔ پروفیسر ساجد میر نے بغیر تحقیق اس قسم کا الزام کیوں لگایا ۔عالمی مجلس ختم نبوت کی جانب سے بھی ایک اعلامیہ سامنے آیا کہ ان کے سامنے بھی یہ بات ساجد میر سے قبل ائی تھی لیکن فوج کے وقار کو مد نظر رکھتے ہوئے خاموش رہے اور ہم نے مولانا فضل الرحمن سے اس معاملے پر بات کی ، جس میں وزیر اعظم تک یہ پیغام پہنچایا گیا کہ فوج کا سپہ سالار ، کسی غیر مسلم کے بجائے مسلم ہونا چاہیے۔

یہ بڑی حیرانی کی بات ہے کہ پاک فوج میں اعلی ترین عہدوں کے حوالے سے اس قسم کی افواہیں ، عوام میں بے چینی کا سبب بنیں اور بد گمانیاں پیدا ہوں ، جبکہ فوج کے ایک سنیئر افسر واضح طور پر بتا رہے ہیں کہ ہر افسر کو حلفنامہ جمع کرانا ہوتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ غیر نوشتہ اصول بن چکا ہے کہ احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے ولا کوئی بھی شخص لیفٹنینٹ جنرل کے عہدے پر نہیں پہنچ سکتا۔ ماضی میں بھی اس قسم کی افوہیں گردش میں رہیں ، جب پرویز مشرف کی بابت کہا گیا کہ ان کا تعلق قادیانی جماعت سے ہے۔

Gen Qamar Bajwa
Gen Qamar Bajwa

پاک فوج اور عوام کے پسندیدہ ترین جرنیل راحیل شریف ایک بہترین مثال قائم کرکے جا رہے ہیں۔ جس سے اداروں میں مضبوط روایات کو دوائم ملے گا ۔ یہاں پاکستان کے جمہوری نظام میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے کہ وزرات اعظمی سمیت صدر ، وزیر اعلی ، گورنر یا وزیر کے بار بار منتخب ہونے پر بھی قانون میں تبدیلی لائی جانا ناگزیر ہے ۔ کیونکہ شخصی نظام کے خاتمے کیلئے یہ نہایت ضروری ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سربراہان میں بھی اس اصول کو قانون کا درجہ دینے کی ضرورت ہے ، کیونکہ پاکستان میں سیاست سے لیکر ایوانوں تک سب عہدے مورثی بن چکے ہیں۔وزیر اعظم کے دو بار سے زیادہ دوبارہ منتخب ہونے کے قانون کو اٹھارویں ترمیم میں ختم کرکے ایک غیر جمہوری اقدام ، مفاہمت کے نام پر کیا گیا تھا ۔ کسی بھی شخصیت کا بار بار حکومت میں شامل ہونا ، اس کے خاندان کی میراث بن جاتی ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں مملکت کے کلیدی عہدے پر دو بار سے زائد وزرات اعظمی رکھنے کا رواج نہیں ہے ، یہ’ جمہوری بادشاہت ‘ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سربراہ ہی ملک کے وزیر اعظم ہونگے ۔ سیاسی جماعتوں میں بھی اس عمل کو ختم کردینا چاہیے کہ کسی بھی شخصیت کو تاحیات چیئرمین یا صدر بنا دیا جائے۔ یہ جمہوری نہیں بلکہ آمرانہ اصول ہے۔اس سے سیاسی جماعتوں میں جمود آجاتا ہے اور کارکنان کی تمام تر توجہ شخصیت پرستی کی جانب مائل ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں تو ایسا ہونا بہرحال ممکن نظر نہیں آتا کہ وہ ایسا کوئی قانون منظور کریں کہ وزرات اعظمی یا وزیر ، رکن اسمبلی کی کوئی مقررہ معیاد کا تعین کیا جا سکے۔ پرویز مشرف نے این آراو واپس لیکر ایک غلطی کی ۔ دوسری غلطی سیاسی جماعتوں نے مفاہمتی پالیسی کے تحت بار بار ، باریاں لینے کیلئے آئین میں تبدیلی کرکے وزرات اعظمی کی معیاد ختم کر دی۔

ہماری عوام ان باتوں پر تو بڑی توجہ دیتی ہے کہ بغیر تحقیق کوکسی بھی افواہ پر من و عن یقین کرلیتی ہے ۔ لیکن کبھی پاکستانی عوام اس بارے میں غور و فکر کی کوشش بھی نہیں کرتی کہ کہیں یہ کسی ملک دشمن کی سازش تو نہیں ، کیا اس میں کوئی خاص مفاد تو کوئی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ۔ جمہوریت کے نظام پر یقین رکھنے والے ، ہماری عوام یہ کیوں نہیں سوچتی کہ تخت اقتدار ، مخصوص خاندانوں تک ہی محدود کیوں ہو گیا ہے ۔ اس سے بُری مثال کیا ہوگی کہ پاکستان کے تین بار وزیر اعظم بننے والے میاں نواز شریف کے پاس وزرات خارجہ کیلئے موزوں شخصیت ہی نہیں ہے۔سندھ کی عدلیہ نے مشیروں پر پابندی کے حوالے سے ایک فیصلہ دیا ، لیکن وفاق اور دیگر صوبوں میں اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا ۔ کیا یہ اس بات کا اعتراف نہیں ہے کہ اسمبلیوں میں ان کی جماعت کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر ایوانوں میں جانے والے اس قابل ہی نہیں ہیں کہ وہ کسی ادارے کا چارج سنبھال سکیں ۔ مشیر ہونے کیلئے اسمبلی ممبر کا ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی جمہوری روایت بن چکی ہے ، معاون خصوصی ، مشیر ، محکمہ ، وزیر ، محکمہ بے وزیر کی نئی نئی پوسٹ بناکر ایسے لوگوں کو منتخب کرلیا جاتا ہے ، جنھوں نے عوام سے ووٹ ہی نہیں لیا ہوتا ، بلکہ اپنے شخصی تعلقات کی بنیاد پر اہم محکموں کے وزیر بن جاتے ہیں ، جب کابینہ غیر منتخب شدہ افراد سے ہی بنانی ہے تو پھر انتخابات کرانے کی کیا ضرورت ہے۔ دراصل یہ سب عوام کے اجتہادی جمود ہے ۔ بھیٹر بکری کے ریوڑ کی طرح جہاں چاہیں ہانکتے چلے جاتے ہیں ۔ ہمیں اس نظام کے ساتھ اپنی خامیوں کو بھی درست کرنے کی ضرورت ہے ۔ اہم سرکاری عہدے پر ریٹائرڈ منٹ کے بعد بھی انھیں کسی دوسری اہم پوسٹ پر تعینات کردیا جاتا ہے ، جب یہی سب کچھ کرنا ہے تو اداروں سے ریٹارمنٹ حاصل کرنے والوں کو ہی تعینات کرتے رہیں ، ان ریٹائرڈ ہونے والوں کو ہی تعینات کردیا کریں۔

دراصل ان سب باتوں کا واحد مقصد جرنیل راحیل شریف کی جانب سے ایک ایسی روایت کو فروغ دینا ہے کہ آپ جس ادارے میں کام کرتے ہوں ، اس کے تقدس و وقار کی سربلندی کیلئے اپنے مفاد سے بالاتر ہوکر سوچیں اور اداروں کو مضبوط بنائیں ۔ یہ مذموم عناصروں کے مفادات ہی ہوتے ہیں جو اداروں کو کمزور کرنے کیلئے عوام میں بد ظنی پیدا کرکے اداروں کی پالیسیوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ راحیل شریف نے اپنی شخصیت سے ایک مثال بنا کر عوام و تمام سیاسی جماعتوں سمیت تمام سرکاری اداروں کے سامنے رکھی ہے کہ پاکستان کی مضبوطی شخصیات کو مضبوط بنانے میں نہیں ، بلکہ اداروں کو مضبوط بنانے میں ہیں۔

راحیل شریف کے کارناموں پر ان گنت تعریفیں لکھی ، کہی جا چکی ہیں ، لیکن یہاں جب نئے چیف آر آرمی اسٹاف حلف اٹھا رہے ہونگے ، تو من الحیثت القوم ہمیں اس تصور کو اپنانا چاہیے کہ ہمیں اپنے مسائل کے حل کیلئے ان اداروں کی جانب دیکھنا چاہیے ، جو عوام کیلئے قائم ہیں ۔ جس ادارے کا جو کام ہے ، اس کو وہی کام کرنے چاہیے ۔ مسلح افواج نے سیاست میں عدم مداخلت کی پالیسی کو مضبوط کیا ، سیاسی جماعتوں کو بھی ان اہم اداروں کو سیاسی معاملات میں ملوث کرنے کے بجائے ان اداروں کی جانب دیکھنا چاہیے ، جہاں وہ اصل و جعلی ، جھوٹے سچے وعدے کرکے آئے ہیں۔ شکریہ راحیل شریف۔خوش آمدید قمر باجوہ۔۔۔

Qadir Khan Logo
Qadir Khan Logo

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
pakistan Qadir Khan Raheel Sharif Thanks welcome پاکستان خوش آمدید راحیل شریف شکریہ
Aids Day Celebrating
Previous Post موذی بیماری ایڈز سے بچائو، احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!
Next Post جنرل راحیل شریف کا زبردست آخری خطاب
Qamar Javed Bajwa Receive Army Command

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close