Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 3/10/2016

October 3, 2016 0 1 min read
kasur
kasur
kasur

ْْْقصور (بیورورپورٹ) صحافی محمد اختر سندھی پر جھوٹ امقدمہ خارج،مخالفین کی جان سے مار دینے کی دھمکیاں ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے ،ظلم وستم کا شکار صحافی کی افسران بالا سے اپیل ،تفصیلات کے مطابق پریس کلب نور پور (کھڈیاں )کے صدر صحافی محمداختر سندھی پر تھانہ کاہنہ لاہور میں خاتون کو اغواء کرنیکا جھوٹا مقدمہ پولیس نے خارج کردیا ہے اور مکمل تفتیش کے بعد جعلی مقدمہ بنانے والے شخص خالدولداکبر کی سخت سرزنش بھی کی ہے ،صحافی محمداختر سندھی نے میڈیا کو بتایا کہ مخالفین سے میں نے پیسے لینا ہیں جن کو ہڑپ کرنے کیلئے مجھ پر ناجائز اورجھوٹے وقعات کے تحت مقدمات بنانے اور مجھے قتل کرنیکی دھمکیاں دینے کاسلسلہ جاری ہے ،خاتون طاہرہ پروین کی اس کے خاوند خالد سے نہیں بنتی تھی اس وجہ سے وہ عورت گھر سے بھاگ گئی اور طلاق کیلئے دعوی مقامی عدالت میں دائر کردیا جس پر اسکے خاوند خالد نے مجھ پر تھانہ کاہنہ میں بے بنیاد اور من گھڑت کہانی بناکر جھوٹا مقدمہ درج کروایا جس کو پولیس نے تفتیش مکمل کرکے مجھے بے گناہ کردیا ہے ، صحافی محمداختر سندھی نے وزیراعلی پنجاب ، محتسب پنجاب، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور، آئی جی پنجاب ،آر پی او شیخوپورہ رینج ، ڈی پی او قصور ، ڈی سی او قصور تمام معاملات پرسخت ایکشن لیں اور مجھے انصاف وتحفظ فراہم کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) “امن کنونشن ” 4اکتوبر 2016بروز منگل کو ہوگا ، تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب ڈاکٹر سلیم الرحمن کی زیرصدارت تاریخ ساز “امن کنونشن ” 4اکتوبر 2016بروزمنگل کو دن 10بجے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ہال میں منعقد ہوگا ، جس میں ضلع بھر سے نمائندہ شخصیات ،امن کمیٹی کے اراکین، میڈیا پرسن ، سول سوسائٹی اور مختلف جماعتوں کے اراکین شریک ہوں گے ،جبکہ ڈی سی او عمارہ خان ،ڈی پی او سیدعلی ناصررضوی ، ایڈیشنل ڈٖسٹرکٹ کلکٹرمحمدشاہدخطاب کریں گے اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامیہ کی جانب سے اٹھا ئے جانیوالے اقدامات سے آگا ہ کریں گے ،صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، صدر الیکٹرونک میڈیا (ایمرا) محمداجمل شادمہمان خصوصی ہوں گے جبکہ جنرل سیکرٹری پریس کلب تکریم علی، جنرل سیکرٹری( ایمرا) طارق محمودجٹ کے مطابق پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)سینئر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور سید داور ظفر علی نے قتل کے تین مختلف تھانوں کے مقدمات کے فیصلہ جات سنا دیئے ۔جس کے مطابق تھانہ مصطفےٰ آ باد(للیانی)کے مشہورٹرانسپورٹر میاں سرفرازاور اسکے بھائی میاں بلو کو پرانی دشمنی کی بناء پر 2002 ؁ء میں فائرنگ کرکے ہلاک کر نیوالے اشتہاری ملزم فاخر جسے پولیس نے کئی سال بعد گرفتار کر کے پیش عدالت کیا کہ مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہو ئے ملزم کو دو دفعہ سزائے عمر قید اور مبلغ 2لاکھ روپے حرجانہ جو متوفیان کے ورثاء کو ادا کیا جائے گا کا حکم سنایا ۔جبکہ تھانوں کوٹ رادھاکشن کے علاقہ محلہ جج والا میں اسی سال 2016 ؁ء میں ملزم نصیر نے دوکاندار عمران پر فائرنگ کی جس کے دوران اسکے سات سالہ بھتیجے علی حمزہ کو سینہ پر گولی جو موقعہ پر ہلاک ہو گیا فاضل عدالت نے سماعت مکمل کرکے جرم ثابت ہونے پر نصیر کو سزائے عمر قید مبلغ ایک لاکھ روپے حرجانہ جوکہ شرعی وارثان کو ادا کیا جائے گا کا حکم سنایا تیسرے مقدمہ میں جو کہ اپریل 2014 ؁ء کو تھانہ اے ڈویثرن میں درج ہو ا جسکے تحت محمد بشیر ولد قائم دین جو کہ فیروز پور روڈ سٹیل باغ کے قریب جنرل سٹور کی دوکان کر تا ہے نے مقدمہ درج کر وایا کہ وقوعہ کے روز 4ملزمان عرفان عرف فانی،قاسم،آ صف اور شاہد نے فائرنگ کر کے موقعہ پر اسکے نابالغ بیٹے عنایت کو ہلاک کر دیا دوران سماعت ملزمان و مدعی کے درمیان صلح ہو گئی لیکن عدالت نے اپنے حکم میں ہدایت کی کہ فی کس چار لاکھ 55ہزار 86روپے مقتول کے قانونی وارثان کو ادا کریں تو جیل سے رہا کر دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)”لبیک یارسول اللہ کانفرنس “کی کامیابی پر قائدین کو مبارک باد، عام انتخابات میں باوقار اور سنی شخصیات کو ٹکٹ دیں گے ،اب پاکستان لوٹنے والے نہیں وطن عزیز بنانے والے عام انتخابات میں اسمبلیوں میں جائیں گے، مفتی فیاض احمدانصاری صدر پاکستان فلاح پارٹی کی لاہور مینار پاکستان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو ،تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان میں ہونیوالی تاریخ ساز “لبیک یارسول اللہ کانفرنس “میں شرکت کیلئے قصور ، پتوکی ،چونیاں، مصطفی آباد، راجہ جنگ، کنگن پور ، الہ آباد ،کوٹرادھاکشن ، گنڈاسنگھ سمیت دیگر جگہوں سے ہزاروں عاشقانِ مصطفی قافلوں کی صورت میں گئے اور سینکڑوں پی ایف پی کارکنان،جماعت اہلسنت، انجمن طلباء اسلام ، اور شہریوں نے فضائیں یارسول اللہ اور سیدی مرشدی یابنی یابنی ﷺ کے فلگ شگاف نعروں سے مہکا دیں ،مفتی فیاض احمدانصاری صدر پاکستان فلاح پارٹی ، جنرل سیکرٹری سعید قاردی ،قصورکے سدا بہارسابقMPA حاجی غلام صابرانصاری کے لخت جگر سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری ،نے بتایا کہ عام انتخابات میں باوقار اور سنی شخصیات کو ٹکٹ دیں گے ،اب کرپٹ سیاستدان نہیں وطن عزیز بنانے والے عام انتخابات میں اسمبلیوں میں جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)حاجی رشید احمدکا رسم چہلم ، مسزمسعود احمدبھٹی سمیت دیگر شخصیات کی بھرپورشرکت، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا ایڈوائزر تحصیل قصور نصیب احمدتبسم کے تایا جان حاجی رشیداحمدجو گزشتہ دنوں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے انکی رسم چہلم انکے آبائی گاؤں بیدیاں کلاں میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر کے معززین ،شہریوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان نے بھرپور شرکت کی ،اور مرحوم کے بلنددرجات اور بخشش کیلئے خصوصی دعائیں کیں ،نصیب احمدتبسم نامور صحافی اور میڈیا ورکرز لاہور کے جاندار لیڈر ہیں اور وہ بیدیاں سے چےئرمین کا تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن بھی لڑچکے ہیں ،اراکین پریس کلب ، یونین آف جرنلسٹ ،الیکٹرونک میڈیا رپورٹرزایسوسی ایشن (ایمرا) پاکستان میڈیا کو نسل قصور کے عہدیداران نے بھی نصیب احمدتبسم کے تایا جان حاجی رشیداحمدکے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Accused guilty journalist opponents press club threats Trial پریس کلب دھمکیاں صحافی قصور مخالفین ملزمان
Ameer Pattiwala
Previous Post کراچی کی خبریں 3/10/2016
Next Post ترقیاتی منصوبوں کے اربوں فنڈز کا ریکارڈ غائب کر دیا گیا
Record Missing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close