Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وقت کی آواز، میاں نواز

April 8, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
Muslim League (N)
Muslim League (N)

پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی بڑی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ن لیگ پاکستان بنانے والی آل انڈیا مسلم لیگ کی حقیقی وارث جماعت ہے جس کے قائد محمد علی جناح تھے جنہوں نے پاکستان حاصل کیا ۔مسلم لیگ ن کو وسطی اور شمالی پنجاب میں نہایت مضبوط حمایت حاصل ہے اور یہی اس کی انتخابی طاقت کی بنیاد ہے۔ حالیہ پارلیمنٹ میں اس کی 107نشستیں تھیں۔ قومی اسمبلی میں 92 اور سینیٹ میں 15 نشستیں۔ 2008 سے 2013تک پنجاب میں اس کی حکومت قائم رہی۔ مسلم لیگ ن کی زیادہ تر قیادت شہری متوسط طبقے اور تجارتی و پیشہ ورانہ شعبوں سے تعلق رکھتی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ پر جب حق جتانے والے کئی ہو گئے تو پاکستان مسلم لیگ نواز 1992 میں معرض وجود میں آئی۔ تاہم نواز شریف 1988 سے اس مسلم لیگی گروپ کے صدر تھے اور وہ اب تک بدستور پارٹی کے صدر چلے آرہے ہیں۔ جماعت کی موجودہ قیادت نے 1981 میں جنرل ضیاء الحق کے زیر سایہ اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا تھا۔1985 میں ضیاء الحق نے غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرائے اور پھر پارلیمنٹ کے اندر مسلم لیگ پارلیمانی پارٹی تشکیل دے کر محمد خان جونیجو کی سربراہی میں لیگی حکومت قائم کردی۔

وزیرِ اعظم محمد خان جونیجو کی حکومت کو بعض وجوہات کی بنا پر1988 میں جنرل ضیاء الحق نے برطرف کردیا جس کے بعد حکمراں رہنے والی مسلم لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ایک کی قیادت محمد خان جونیجو اور دوسرے کی سربراہی میاں محمد نواز شریف کررہے تھے۔1988 کے عام انتخابات میں میاں نواز شریف کی زیرِ قیادت لیگی دھڑے نے اسلامی جمہوری اتحاد (آئی جے آئی) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیا۔جناب نواز شریف اس اتحاد کے سربراہ تھے۔ یہ اتحاد پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے قائم کیاگیا۔

جنرل ضیا الحق کی حادثاتی موت کے بعد ایک عشرے سے زائد عرصے پر محیط فوجی دورِ حکمرانی کا خاتمہ ہوا جس کے چند ماہ بعد انتخابات منعقد ہوئے۔یہ اتحاد پارلیمنٹ کی خاطر خواہ نشستوں پر کامیابی حاصل نہ کرسکا ۔اور حکومت بنانے کا موقع محترمہ بے نظیربھٹو کو ملا۔بینظیر بھٹو کی حکومت مدت سے بہت پہلے ختم کردی گئی اور اس کے بعد 1990میں پھر عام انتخابات ہوئے۔میاں محمد نواز شریف کی زیر ِ قیادت اسلامی جمہوری اتحاد نے ایک بار پھر انتخابات میں حصہ لیا۔ اس بار اتحاد نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کی۔ اس کے پاس حکومت سازی کے لیے درکار نشستوں سے زیادہ تعداد موجود تھی۔

PML N
PML N

میاں نواز شریف پہلی بار وزیرِ اعظم بنے۔1993 میںاس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے ان کی حکومت کو بھی برطرف کردی اور یہ پاکستان کی تاریخ کاریکارڈ ہے کہ ایک صدر نے دو عوامی حکومت کو فارغ کیا۔ 1993کے عام انتخابات میں ن لیگ نے پہلی بار تنہا الیکشن لڑا لیکن وہ حکومت سازی کے لیے درکار نشستیں حاصل کرنے میں ناکام رہے۔1997 کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز نے ایک بار پھرتنہا حیثیت میں حصہ لیا اور پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کی۔

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی۔نواز شریف نے اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کی ایک نہ مانی اور اپنے ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے اور دھماکے بھی ایک نہ دو پورے سات ۔جس دن یہ دھماکے کیے اس دن کو سنہری لفظوں سے لکھا اور یاد کیا جاتا ہے۔ پھراس لیڈر کی عوام سے محبت دیکھو کہ اس دن کو کس نام سے یاد کرنے کے لیے نام بھی عوام سے پوچھا اور اس دن کو اب یوم تکبیرکے نام سے منایا جاتا ہے۔ یہ نام پاکستان کے ایک عام شہری مجتبیٰ رفیق نے رکھا۔ جس پر اس کو ایک سند سے نوازا گیا۔ نواز لیگ کے اس بھاری مینڈیٹ کے باوجود1999 میں فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے ان کی حکومت برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور ملک ایک بار پھر فوج کے زیرِ اقتدار چلا گیا۔

2002 کے عام انتخابات میں پی ایم ایل ن کو سخت مشکلات کا سامنا تھا کیونکہ شریف بردران کو فیملی کے ساتھ جلاوطن کردیا تھاجس کی وجہ سے ان کی جماعت میں دھڑے بندیاںبن گئیں اس کے بعدایک دھڑاجس کی قیادت چوہدری شجاعت حسین کررہے تھے اس نے مشرف کی فوجی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا۔

2006 میں پی ایم ایل ن کی قیادت نے پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ بیرون ممالک میں میثاقِ جمہوریت (چارٹر آف ڈیموکریسی) پر دستخط کیے۔ اس میں جنرل مشرف کی فوجی حکومت کو نکال باہر کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اقرار بھی کیا گیا تھا۔2008 کے انتخابات سے قبل ن لیگ کی جلاوطن قیادت وطن لوٹ چکی تھی۔ انہوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا اور انتخابی مہم شروع کردی اسی دوران بینظیر بھٹو کو قتل کردیا گیا۔اس قتل پر بطورِ احتجاج ن لیگ نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا لیکن پیپلز پارٹی کی نئی قیادت آصف علی زرداری کے اصرار پر انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کر

کے انتخابات میں حصہ لیا۔مسلم لیگ ن نے حال ہی میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا جس میں ملک کی تباہ حال معیشت کی بحالی و استحکام پر توجہ مرکوزکی ہے۔اس کے علاوہ

Education
Education

مسلم لیگ ن نے حال ہی میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا جس میں ملک کی تباہ حال معیشت کی بحالی و استحکام پر توجہ مرکوز کی ہے۔اس کے علاوہ ن لیگ نے دیگر درپیش مسائل جیسا جس میں صحت، تعلیم، توانائی اور امن و امان شامل ہے ، سے متعلق بھی اپنا پروگرام بیان کیا ہے۔ انہوں نے قومی ترقی میں خواتین کی شمولیت کا اظہار کیا ہے۔ اس جماعت کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملکی شعبوں میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سماجی سیاسی اور معاشی لحاظ سے انہیں با اختیار بنایا جائے گا۔اس وقت نوازشریف متعدد سیاسی جماعتوں جیسا کہ جماعتِ اسلامی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور سندھ کی بعض قوم پرست جماعتوں کے ساتھ آنے والے عام انتخابات کے لیے اتحاد کے قیام اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مذاکرات میں مصروف ہے۔

حال ہی میں انہیں ایک اور بڑی کامیابی اْس وقت ملی جب بلوچستان اسمبلی کے بائیس اراکین نے پی ایم ایل ن میں شمولیت اختیار کی۔ایک وقت تھا کہ عمران خان کی تحریک انصاف عوام میں مقبول ترین جماعت تھی مگر پھر وقت نے الٹا چکر کھایا اور میڈیا کے سروے کے مطابق مسلم لیگ ن پاکستان کی نمبر 1جماعت بن گئی۔ اس سروے کو عمران خان نے بوگس قرار دیا جبکہ اسی میڈیا نے پہلے عمران خان کو نمبر 1کہا تھا تو عمران خان پھولے نہیں سما رہے تھے ۔ حقیقت حقیقت ہوتی ہے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے بلی بھاگ نہیں جاتی اورپتہ جب چلتا ہے جب بلی گردن پکڑ لیتی ہے۔ سروے کے علاوہ سیاستدانوں کے ناخدا (امریکہ اور برطانیہ) نے بھی ن لیگ کی مثبت رپورٹ دی ہے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آنے والی حکومت میاں نواز شریف کی ہوگی۔

یہ تو میڈیا اور سیاسی پنڈتوں کی بات تھی مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ن لیگ کا اگر سابقہ ریکارڈ دیکھا جائے تو یہ واقعی عوام کی ترجمان جماعت ہے۔ میاں نوازشریف کو جب بھی اقتدار ملا اس نے عوام کی ضرورت کو مدنظررکھتے ہوئے کوئی نہ کوئی انقلابی کام کیا۔ جس کے منہ بولتے ثبوت موجود ہیں۔ پہلے موٹروے کا تحفہ دیا تھا اور اب اس بار پنجاب پر حکومت کی اور پنجاب کو میٹرو بس کا نایاب تحفہ دیا ہے۔

ایک سروے کے مطابق اس بار عوام میاں نواز شریف کو ایک بارپھر اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہے کیونکہ دیگر حکومتوں سے بہت بہتر ہے نوازشریف کی حکومت۔ ن لیگ کی حکومت عوامی ترجمان ہے وہ سابقہ حکومت کی طرح اپنا بنک بیلنس بنانے کے چکر میں نہیں ہوتے۔مجموعی طور پر ن لیگ کی حکومت ہرطبقے کے لیے سودمند ثابت ہوتی ہے مگر سرکاری ملازمین اس سے شاکی رہتے ہیں۔ امید ہے کہ اس بار اسکو اقتدار ملا تو یہ حکومت دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کو بہتر سہولیات مہیا کرے گی۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
svpresidentccp@gmail.com
, 03014251658

Share this:
Tags:
Mian Nawaz Sharif Pakistan Muslim League N پاکستان مسلم لیگ ن
Kifait Hussain
Previous Post ہمارے ووٹ کی قیمت ! ایک گرم چائے کی پیالی
Next Post سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اوراشتہارات کا ریکارڈ طلب
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close