Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے ووٹ کی قیمت ! ایک گرم چائے کی پیالی

April 8, 2013 0 1 min read
Kifait Hussain
PPP
PPP

نڈر بے باک نہ بکنے والا نہ جھکنے والا عوام کاخادم عوام کا دوست غریبوں کا ہمدرد غریبوں کا ساتھی عوام کی امنگوں کا صیح ترجمان آپ کے ووٹ کا صیح حقدار فلاں ،فلاں اور فلاں یہی وہ الفاظ ہیں جو اب آپ کو پاکستان کی ہر گلی موڑ اور نکڑ پر بڑے بڑے بینرز اشتہارات اور دیواروں پر لکھے ہوئے نظر آنے والے ہیں کیونکہ16 مارچ 2013تک پاکستان پیپلزپارٹی کی جمہوری حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرچکی ہے قومی و صوبائی تحلیل ہو نے کے بعد اب تو بس نئے الیکشن کی آمد آمد ہے یہی وجہ ہے کہ آجکل سیاست کے شیئر بازار میںبھی سیاستدانوں کے داموں میں دن بدن اضافہ ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔

اور وہ سیاستدان جو پچھلے پانچ سالوں سے missing pesons کی طرح اپنے اپنے حلقوں سے غائب ہوئے ہوچکے تھے اوربچارے عوام جو اپنے منتخب کردہ نمائندوں کا چن جیا ء مکھڑا دیکھنے کو بھی ترس گئے تھے اب وہ بھی اپنے اپنے متعلقہ حلقوں میں ایسے نظر آنے لگے ہیںجیسے کہ یہ کبھی عوام سے دور ہوئے ہی نہیں تھے لیکن گزشتہ پانچ سالوں میں یہ عوام کے خادم عوام کے ہمدرد معصوم عوام کے لیے ڈان بنے ہوئے تھے کیونکہ دوران اقتدار ان لوگوں سے مل پانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن تھا۔ان حفرات کے وہ ڈ یرے جو پچھلے پانچ سالوں سے بند پڑے تھے جن کے تالوں کو بھی زنگ لگ چکی تھی اب وہ زنگ زدہ تالے ٹوٹ چکے ہیں۔

اور ویران ڈیرے پھر سے آباد نظر آنے لگے ہیں۔ میں داد دیتا ہوں اپنے مہان سیاستدانوں کو بے شرمی۔ مکاری۔وعدہ خلافی۔منافقت اور اداکاری میں مہارت رکھنے کی اور یہ میں چیلنج سے کہہ سکتاہوں کہ دلیپ کمار ۔امیتابھ اور شاہ رخ جیسے ٹاپ کلاس ہیروز بھی ہمارے سیاسی اداکاروں کے سامنے زیرو ہیں کیونکہ ہمارے سیاسی اداکار وںکی اداکاری کا ایسا جادو ہمارے سروں پر چڑھا ہوا ہے کہ ہم ان کے جھوٹے وعدوں پر ایسے یقین کر لیتے ہیں کہ جیسے ان جیسا صادق اور مخلص پوری دنیا میں کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا جو محض دکھاوا ہوتا ہے اور ایسے فریب ہمارے ساتھ ایک بار نہیںبلکہ بار بار ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجو د بھی ہم پھرسے ان مکار لوگوں کی باتوں پر اعتماد کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں اب یہ ان کا فن نہیں تو اور کیا کہیںگے۔ خیر چھوڑیں اور کیا کیا گن گنوائوں میں اپنے پیارے سیاستدانوں کے بے ہودہ کارناموںکے۔

کیوں نہ اب تھوڑی بات ہم اپنے متعلق بھی کر لیں ۔اگر آپ بھول چکے ہیں تو میں آپ کو یاد کروانا چاہتا ہوں کہ اب سے تقریباً پانچ سال پہلے مشرف کے جانے کی خوشی میں ہم لوگوں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور مٹھیاں تقسیم کی تھیں شاید یہ سوچ کر کہ جمہوریت کے آ جانے سے ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور جمہور بھی خوش وخرم زندگی گزارنے کے لائق ہو جائیںگے ایسا سوچ کر ہم سے کچھ تو ہوگئے اس غلط فہمی کاشکار اور کچھ محترمہ بی بی کی شہادت کے بعد ایسے جذباتی ہوئے کہ انہوں نے آگئے دیکھا نہ پیچھے بس محترمہ بی بی شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کو اپنا قیمی ووٹ دیکر اقتدار تک پہنچا دیا بغیر یہ سوچے سمجھے کہ اب پیپلز پارٹی کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میںہے اور اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے والا شخص کون ہے۔

Pakistan
Pakistan

اب شاید ہم سب کو اپنے ا س جذباتی فیصلے کا احساس ہوچکا ہوگاجو ہم نے پانچ سال پہلے کیا تھا ۔ پچھلے پانچ سالوں میں پاکستان کا جتنا نقصان ہوا ہے وہ یقینانا قابل تلافی ہے۔وہ ماضی جو بیت چکا ہے اسے میں صر ف اس لیے دہرا رہا ہوں کہ وہ غلطیاں جو بار بار ہم سے سر زد ہوہوتی رہی ہیں اب ہمیں ان غلطیوں سے سبق سیکھ کر آنے والے وقت کے لیے کوئی ایسا لحہ عمل تیار کریں کہ جس سے ماضی میں کی ہوئی غلطیوں کا ازالہ ہو سکے۔کیا ہم میں سے کبھی کسی نے یہ سوچنے کی بھی زحمت اٹھائی ہے کہ ہمارے درمیان مذہب ۔قومیت۔لسانیت اور صوابیت کی دیواریں کھڑی کرنے والے کون لوگ ہیں۔

تو جناب سن لی جیئے !یہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے ہی ملک کے وہ مفاد پرست سیاستدان ہیںجو محض اقتدار حاصل کرنے کی غرض سے ہمیں آپس میں لڑواتے اور مرواتے ہیں کبھی مذہب کے نام پر تو کبھی رنگ نسل زبان اور برادری کے نام پر امیوشنل کرکے۔ ۔۔لیکن کب تک ہم لوگ چند مفاد پرست لوگوں کے ہاتھوں کٹ پتلی بنے ہوئے اپنے ہی لوگوں کے لہو سے اپنے ہاتھ رنگتے رہیں گے آخر کب تک؟ معزز قارئین تاریخ گواہ ہے کہ اگر انسان چاہے تو اچھی تدبیر کرکے اپنی لکھی ہوئی بری تقدیر کو بھی بدل سکتا ہے اب ہماری تقدیر اور ہمارے مقدر کا فیصلہ خود ہمارے ہاتھوں میںہے اور وہ ہے ہمار ا قیمتی ووٹ ہمارے پاس یہ ایک ایسی طاقت ہے اگر ہم اس کا استعمال صیح تدبیر کے ساتھ کریں۔

تو یقینا ہم بہت جلد اپنی اور پاکستان کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔اب یہ فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے کہ کیا پچھلے پانچ سالوں کی طرح آنے والے پانچ سالوں میںبھی ہم نے بجلی کی طویل دورانیہ کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ۔گیس کی بندش۔ بدترین مہنگائی ۔بھوک ۔ غربت۔ بے روزگاری ۔ کرپشن اور دہشت گردی جیسے خطرناک اور بھیانک مسائل کو جھیلتے ہوے بلک بلک اور سسک سسک کر ہی جینا ہے یا پھر اس بوگس نظام کے خلاف علم جہاد بلند کرنا ہے۔اگر آپ اپنے آپ کو ایک سچا اور محب وطن پاکستانی سمجھتے ہواور چاہتے ہو کہ ہماری آنے والی نسلیں کرپشن اور دہشت گردی سے پاک پاکستان دیکھیں تو پھر آئو سب مل کر یہ عہد کرتے ہیں کہ اب اس الیکشن میں ہم مفاد پرست سیاستدانوں کے بہکائوے میں نہیں آئیں گے۔

مذہب ،زبان اور قومیت سے بالا تر ہوکر صرف اور صرف پاکستانی بن کر ایک نئے پاکستان کے لیے اپنے قیمتی ووٹ کا ا ستعمال کریں گے او ر ایسے لوگوں کو کامیاب بنوائیں گے جو ہم میں سے ہونگے جو ہمارے دکھ درد تکلیف میں ہروقت ہمارے ساتھ ہونگے لیکن یہ تب تک ممکن نہیں ہو سکتا جب تک ہم (جان اﷲدی تے ووٹ بھٹو دا یا نواز شریف دا) جیسی سوچ سے باہر نہیں نکلیں گے۔اگرآپ سب صیح معنوں میں پاکستان میں تبدیلی دیکھنے کے خواہشمند ہو تو پھر ایک بار عام طبقے سے اور نئے لوگوں کو اسمبلیوں میںلے کرآئو۔ زمینداروں ۔جاگیر داروں ۔وڈیروں اور خاندانی سیاستدانوں کو ایونوں سے باہر نکال پھینکوکیونکہ بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوں کو اب اور آزمانے کی ہمیں کوئی ضرورت نہیںہے۔

اور نہ ہی اب ان کے کھوکھلے نعروں اور جھوٹے وعدوں پر یقین کرنا ہے۔جب سے الیکشن 2013 کا اعلان ہوا ہے تب سے کاروباری سیاستدانوں نے بھی اپنی سیاسی دکانوں(ڈیروں) کے دروازے پھر سے ہم عوام کے لیے کھول دئیے لیکن یاد رکھئیے یہ وہی دروازے ہیں جو پورے پانچ سال تک ہمارے لیے بند رہے ہیںاور جن کے باہر لکھ ا ہوا تھا متعلقہ حلقے کے ووٹرز اور کتوں کا داخلہ ممنوع ہے۔اب بند ڈیروں کو کھولنے کا مقصد صر ف اور صر ف اتنا ہے کہ جہاں یہ لوگ بیٹھ کر ہمیں پھر سے بہلا پھسلا کر جھوٹی عزت دے کر اور ایک گرم چائے کی پیالی ہماے ہاتھوں میں تھاما کر ہماے ضمیر یعنی قیمتی ووٹ کا سودا کرسکیں۔

Kifait Hussain
Kifait Hussain

تحریر : کفایت حسین کھوکھر

Share this:
Tags:
pakistan Votes اسمبلیاں پاکستان ووٹ
Previous Post آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے ۔ 11 مئی کو ہر شخص شیرپر مہر لگائے گا۔ رانا محمد اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی
Next Post وقت کی آواز، میاں نواز
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close