Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب

December 6, 2016 0 1 min read
Supreme Court
 Panama Papers
Panama Papers

تحریر : مبشر حسن شاہ
اس تحریر کا عنوان سجاد علی کے ایک پرانے البم کے گیت چیف صاحب کا ایک بول ہے۔ قارئین حیران نہ ہوں۔ اس طرح کے غیر سنجیدہ عنوان کی اشد ضرورت تھی کیونکہ پاکستان کی معزز ترین عدالت کے ریمارکس بھی غیر سنجیدگی کی حدوں کو چھو رہے ہیں ۔پانا مہ کیس کی سماعت کے دوران ججز کی طبیعت میں چونچالی واضح محسوس ہو رہی ہے اور، آئے روز ہونے والی سماعت کے ایسے ایسے ریمارکس سامنے آرہے ہیں گویا کیس کی سماعت تو محض ایک بہانہ ہے۔ مقصود طبیعت کی سستی، کلفت اور اداسی کو دور کرنا ہے۔ سپریم کورٹ کے میں قضا کے منصب پر فائز اعلیٰ حکام نے پانامہ پیپرز کی سماعت کے دوران جہاں ن لیگ کے وکلاء، پی ٹی آئی کے وکلا ،شیخ رشید ،اور دیگر درخواست گزاروں کو باتوں باتوں میں جگتیں مارنے کا سلسہ شروع کر رکھا ہے وہیں انہوں نے میڈیا پر براہ راست اٹیک کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اخبار ایک دن کی خبر ہوتا ہے دوسرے دن اس میں پکوڑے رکھ کر فروخت کیے جاتے ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ یہ بھی فرمایا کہ اخباری تراشے الف لیلی کی داستانوں جیسے ہیں ۔اس بات کے بعد کافی دن میں اس خوش فہمی میں مبتلا رہا کہ پریس کونسل آف پاکستان ،صحافتی تنظیمیں ،اینکر پرسن ،اخبار مالکان ، کالم نویس اور دیگر صحافتی برادری کی جانب سے احتجاج سامنے آئے گا لیکن توہین عدالت کے خوف سے سب کو سانپ سونگ گیا ہے ۔ایک دو اخبارو ں کے چند کالم نگاروں نے پکوڑوں کو عنوان بنا کر کالم لکھا لیکن وہ بھی جہاں عدلیہ کو مخاطب کرنے کی نوبت آئی کنی کترا کی گزر گئے ۔ حالانکہ سپریم کورٹ کے ججز نے صحافتی وقار مجروح کیا ہے ۔ان ریمارکس کے بعد سمجھ نہیں آتی خود کو پکوڑے فروش لکھیں ،ردی والا یا پھر سند باد جہازی۔ ؟ میں تو کالم کا لوگو حاصل زیست سے تبدیل کرکے بلبل ہزار داستان رکھنے کا سوچ رہا ہو ں ۔ کسی بھی سطح سے پریس کی قابلیت اور اہلیت پر براہ راست انگلی اٹھائے جانے کی مذمت نہیں کی گئی جو اپنی جگہ لمحہ فکریہ ہے ۔کیا صحافتی برادری کی خاموشی اس بات کی غماز ہے کہ وہ واقعی اخبارات کی کوئی اہمیت نہیں اور خبریں ،تحقیقاتی رپورٹس اور کالم وغیرہ چھوٹ کا پلندہ ،من گھڑت ،فضول اور پیسے کمانے کے اوچھے ہتھکنڈے ہیں یا توہین عدالت کی سزا نے قلم کی سیاہی خشک کر رکھی ہے ؟ سزا کے خوف سے زبانیں کنگ ہیں۔

صحافت سوالیہ نظروں سے صحافیوں کو دیکھ رہی ہے کہ ” بولتے کیوں نہیں مرے حق میں ؟ آبلے پڑ گئے ہیں زباں میں کیا ؟ ” (جون ایلیا ) چیف صاحب آپ نے فرمایا ہے کہ اخبار ایک دن کی خبر ہوتا ہے اور دوسرے دن پکوڑے فروخت کیے جاتے ہیں ۔جناب اگر سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کی کاپی میں دال سویاں بک رہی ہوں تو کیا عدالت کی کریڈیبلیٹی بھی مشکوک مان لیں گے ؟ یا جو عدالتی کمشن بنتے آئے ہیں ان کے اوراق کو ہم صحافی الف لیلی کی داستانیں کہہ دیں ۔لکھ دیں تو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کرلیں گے ؟ ساری باتیں چھوڑیں یہ پانامہ پیپرز کا قضیہ شروع ہی پریس نے کیا ہے ۔اسی بات کو بنیاد بنا کر آپ نے کیس سننے سے انکار کیوں نہیں کیا ؟ جس دن پانامہ پیپرز کی پہلی خبر اخباروں میں لگی تھی اس کے ٹھیک دوسرے دن ان اخباروں میں بھی پکوڑے ،سموسے ،جلیبیاں ،نمک پارے ،پتیسے ،مونگ پھلی ،چنے ، چھلیاں اور دیگر اشیائے خورونوش بکی ہوں گی ۔تو آپ کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہو گیا ناں ؟ کیس ڈس مس ۔۔۔۔۔۔ ملزمان کو باعزت بری کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ پھر کورٹ رپورٹنگ پر بھی پابندی لگا دیں۔

Supreme Court
Supreme Court

آپ نے جسٹس ہانی کی نہال ہاشمی کی ملاقات کا نوٹس لیا ہے وہ بھی تو ہم ردی فروشوں کی یہ گھڑی ہوئی الف لیلوی داستان تھی اس پر عدالت اتنی سنجیدہ کیوں ہو گئی ؟ جب بھی کہیں معاشرتی ،معاشی یا مذہبی بنیادوں پر کوئی ایسا سنگین مسئلہ کھڑا ہوتا ہے جس سے انسانی جانوں کے زیاع یا مالی نقصان کا اندیشہ ہو تا ہے تو عدالت از خود نوٹس لیتی ہے ۔اس از خود نوٹس کے پیچھے بھی ہم صحافیوں کی ہی خبر کا ر فرما ہوتی ہے ۔نہ کہ علی با با اور چالیس چور ہوتے ہیں ۔خبر کیسے بنتی ہے ؟ ایک خبر کے پیچھے کتنے چہرے ،دماغ ،سرمایہ ،وقت ،انسانی صلاحیتیں ،اور ٹیکنالوجی کار فرما ہوتی ہے اس کا احساس ہے آپ کو ؟ دو چار ہفتے پرانی بات ہے معزز عدلیہ نے ایک ملزم کو 13سال بعد باعزت بری کیا جبکہ ملزم 11سال پہلے ہی بے عزت مر چکا تھا۔ اسی کے کچھ دن بعد عدالت نے دو افراد کی پھانسی کے احکامات منسوخ کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا۔

حکم ِ حاکم جب تک محکوم کو پہنچتا ۔تختہ دار کے چوبی پٹ کھلے ہوئے عرصہ ہو چکا تھا ۔اب ان دو فیصلوں کی کاپیوں میں تو مٹھائی رکھ کر بانٹنی چاہیئے ؟؟؟؟؟ بطور صحافی ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ پانامہ پیپرز پر کون جیتتا ہے کون ہارتا ہے ۔اگر عدالت کو اخباری تراشے ،خبریں بطور ثبوت با قابل قبول تھیں تو ان کو مسترد کرنے کے لیے عدالت کسی کو جواب دہ نہ تھی ۔اخلاقی طور پر بھی عدالت کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ اخبارات کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگائے ۔ان کو الف لیلی کی داستان کہے یا اس طرح کے دیگر ریمارکس دے جو دیے گئے ہیں ۔ افسوس کہ نہ وہ صحافی رہے اور نہ وہ جرات کہ شورش کاشمیری نے ایک کالم بعنوان ” الحمد اللہ ” اپنی اخبار میں شائع کیا تھا جس پر حکومت نے پریس کی ضبطی کے آرڈر جاری کر دیے اور شورش کاشمیری کی بندش کے ۔جب حکومتی اہلکار یہ حکم نامہ لے کر آئے تو شورش نے سرکاری حکم نامہ موصول کرنے کے دستخط کیے اور ساتھ میں لکھا ” الحمد اللہ ” ۔آج پریس تو آزاد ہے لیکن پریس والے مصلحتوں اور قانون کی شقوں کے اسیر ہیں ۔عدالت کے پاس اختیار ات ہیں جو میں نہیں چھین سکتا ۔لیکن عدالت اگر میری فیلڈ بر بے جا تنقید کرے گی تو میرے پاس قلم اور الفاظ ہیں جو عدالت کے پابند نہیں ۔ صحافت کے وجود پر حرف آیا ہے۔

تمام صحافیوں کا فرض ہے کہ اپنی آواز بلند کریں احتجاج عدالت تک پہنچنا چاہیئے اور اگر وہاں سے توہین عدالت کی صدا آتی ہے تو قید و بند کی صعوبتیں آج تک حق کی آواز کو نہیں دبا سکیں ۔سپریم کورٹ آئندہ سماعت میں اپنے الفاظ واپس لے کر آن دا ریکارڈ تمام صحافیوں سے معذرت کرے ۔اگر یہ نہیں کرنا تو پھر ازخود نوٹس لے کر اس کالم پر بھی سماعت شروع کر دیں ۔کم سے کم افسوس تو نہیں ہو گا کہ کسی نے ہمارے پیشے پر بے جا تنقید بلکہ تنقیص کی تھی اور سزا کے خوف سے ہم چپ رہے تھے کیونکہ ” ہم صبح پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے۔ ہاتھوں میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا۔

Mubashir Hasan Shah
Mubashir Hasan Shah

تحریر : مبشر حسن شاہ

Share this:
Tags:
court hearing pakistan Panama papers title پاکستان پانامہ پیپرز سپریم کورٹ سماعت عنوان
Pashtun Peoples
Previous Post ٹوئٹر مافیا اور پختون
Next Post جامعہ پشاور کا سالانہ آٹھواں قومی نمائش
University of Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close