Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 24.03.2013

March 25, 2013 0 1 min read

پیپلز پا ر ٹی اور مسلم لیگ ق کا اتحا د ختم ہو نے کی صور ت میں حلقہ پی پی 22اور پی پی 23سے پیپلز پا ر ٹی کی ٹکٹ کیلئے انٹر ویو

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)پیپلز پا ر ٹی اور مسلم لیگ ق کا اتحا د ختم ہو نے کی صور ت میں حلقہ پی پی 22اور پی پی 23سے پیپلز پا ر ٹی کی ٹکٹ کیلئے انٹر ویو دینے والے ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے پا ر ٹی قیا دت کو یقین دہا نی کر وائی ہے کہ اگر ق لیگ سے اتحا د نہ ہو ا تو وہ این اے اکسٹھ سے الیکشن لڑ یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوٹ مار ،اقرباء پروری اور کرپشن کا پانچ سالہ سیاہ ترین دور ختم ہو چکا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لوٹ مار ،اقرباء پروری اور کرپشن کا پانچ سالہ سیاہ ترین دور ختم ہو چکا ہے۔عوام آمدہ انتخابات میں ظلم نا انصافی کا حساب لیں گے ۔ان خیا لات کا اظہار رہنماء جماعت اسلامی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمیداللہ ملک نے پریس کانفرنس میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی ،بیروز گاری ،غربت ،لوڈشیڈنگ بدامنی۔لوٹ ماراور کرپشن کا پانچ سالہ سیاہ ترین دور اب ختم ہو گیا۔عوام اب ایک ایک ظلم اور نا انصافی کا حساب لیں گے۔عوام نے خدمت کا موقع دیا تو ایک سال میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیں گے۔ایک بات میں انہوں نے کہا کہ کارکردگی کا راپ الاپنے والوںکو الیکشن میں آٹے دال کا بھائو معلوم ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیٹی ووٹر لسٹوں کی بے ضابطگیاں ۔محمد اشفاق ولد نورمحمد اور محمد اجمل ولد محمد نوازاور دیگر افراد کاووٹ لیٹی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لیٹی ووٹر لسٹوں کی بے ضابطگیاں ۔محمد اشفاق ولد نورمحمد اور محمد اجمل ولد محمد نوازاور دیگر افراد کاووٹ لیٹی کی بجائے ٹیکسلا ماڈل ٹائون میں درج۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل لیٹی کے کئی ووٹ اپنے حلقہ کی بجائے دیگر شہروں میں درج ۔متاثرین سراپا احتجاج۔محمد اشفاق ،محمد اجمل اور دیگر افراد کا کہنا ہے کہ ہم نے آج تک ٹیکسلا کو دیکھا تک بھی نہیں اور ہمارے ووٹ ٹیکسلا ماڈل ٹائوں میں درج کر دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے الیکشن کمیشن اور نادرا کے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ ہمارے ووٹ ہمارے حلقے میں درج کر کے حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کی انتخابی سرگرمیاں شروع
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) جمعیت علماء اسلام کی انتخابی سرگرمیاں شروع،امیدواروں کے حتمی اعلان کے لئے تحصیل بھر کی مذہبی شخصیات اور علماء کرام سے مشاورت آخری مراحل میںداخل ، جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن نے یہاں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جے یو آئی دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی مذہبی جماعتوں کامؤثرووٹ جمعیت علماء اسلام کے انتخابی نشان کتاب پر ٹھپہ لگا کرعلاقے میں تبدیلی کی تاریخ رقم کرے گا،انشاء اللہ محراب ومنبر کو مرکز بنائیں گے اور چٹان بن کر مقابلہ کریں گے ا نہو ںنے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے ایک دیانت دار قیادت منتخب کرنے کا عوام کو موقع مل رہا ہے جس سے عوام فائدہ اٹھائیں جمعیت ایسے امیدوار میدان میں لائے گی جن کا ماضی اور حال عوام کے سامنے ہوگااور ان کی دیانت اور امانت پر کسی کو انگلی اٹھانے کی ہمت نہیں ہوگی۔مزید انہوں نے کہا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام ملک بھر میں تبدیلی کے لیے عملی جدوجہد کررہی ہے اور انشاء اللہ جمعیت علماء اسلام ملک کے وقار اور عزت کو تمام عالم اسلام میں کھویا ہوا مقام دلائے گی۔عوام ملک میں تبدیلی کے لیے جمعیت علماء اسلام کابھرپور ساتھ دیں۔سابق اتحادی حکومت نے مہنگائی بے روزگاری، بدامنی، امن وامان کی ابتر صورتحال نے غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ اور مستقبل میں بھی ان کو غریب عوام کے
مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں عوام ووٹ کے ذریعے انقلابی تبدیلی لائیں پرْامن تبدیلی سے ہی ملک بحران سے نکل سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام نے دینی قوت کو مجتمع کرکے ملک میں حقیقی تبدیلی کی طرف قدم بڑھایا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) جمعیت علماء اسلام نے دینی قوت کو مجتمع کرکے ملک میں حقیقی تبدیلی کی طرف قدم بڑھایا ہے 31 مارچ کو اسلام زندباد کانفرنس کامیابی سے ہمکنار ہوکر قومی افق پر ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ اور ملک میں پائیدار امن اور اتحاد و اخوت کی علامت ثابت ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے ضلعی نائب امیر مولانا عطاء الرحمن نے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 65 برسوں میںعوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا لیکن انکے حقوق تعلیم ، روزگار اور خوشحالی پر کبھی کام نہیں کیا گیا۔کرپشن ، بھتہ خوری اور بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے اس معاشی حب کو جس قدر نقصان پہنچایا اس کا ازالہ اب ممکن نہیں۔ معاشی بد حالی کے سبب پاکستان اربوں ڈالر کا مقروض ہے اور دوسری جانب حکمرانوں کی عیاشیوں کا یہ عالم ہے کہ وہ قلعوں میں محصور مہنگی ترین بلٹ پروف گاڑیوں میں محو سفر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان حالات میں 31 مارچ کو اسلام زندباد کانفرنس روشن صبح کی قوی امید بن کر سامنے آئے گی31 مارچ بروز اتوار کومینار پاکستان پرپاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اسلام زندہ باد کانفرنس کا انعقادکیا جارہاہے اس کانفرنس کامقصدآئندہ آنے والے حالات میں دین دار طبقے کو انکی قوت کا احساس دلانا ہے31 مارچ کو ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے پاکستان کے عوام لاہور کی جانب قدم بڑھائیں گے اور پاکستان کو ایک مستحکم اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ عوام جے یو آئی کے منتخب نمائندوں کو منتخب کریںتاکہ ملک میں اسلامی نظام کو عملاً نافذ کیا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ انشا ء اللہ جمعیت علماء اسلام اقتدار میں آتے ہی ملک میں
شریعت کا نفاذ کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس عمومی اور مجلس عاملہ کا مشترکہ اجلاس
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس عمومی اور مجلس عاملہ کا مشترکہ اجلاس گزشتہ تلہ گنگ میں منعقد ہوا۔ جس میںجے یو آئی کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن،سیدفاروق شاہ ،مولانا عطاء الرحمن چوہدری عبدالجبار،حافظ عبدالقدیر ،قاری عبدالغفار،حافظ محمد ادریس ،سمیت جمعیت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 31 مارچ کولاہور میں منعقدہ اسلام زندہ باد کانفرنس میںضلع بھر سے تیاریوں کا مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ 31 مارچ کی اسلام زندہ باد کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے ہر گھر کی دہلیزتک پہنچ کردعوت کا پیغام پہنچایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل تلہ گنگ میں کوئی گھوسٹ سکول نہیں ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تحصیل تلہ گنگ میں کوئی گھوسٹ سکول نہیں ہے۔ ان بات کاانکشاف سکول سروے رپورٹ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر تحصیل تلہ گنگ میں سکول سروے کمیٹی بنائی گئی تھی۔ جس کے سربراہ ایڈیشنل سیشن جج تلہ گنگ میاں محمد عبدالرفیق تھے۔ جبکہ دیگر ممبران میںڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تلہ گنگ ملک عارف، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ملک احمد نواز اگرال، صدر بار کونسل ملک ناصر جمال، سیکرٹری جنرل بار کونسل ملک ریاض موگلہ شامل تھے۔ کمیٹی نے تحصیل بھر کے 440سکولوں کا معائنہ کیا اور انکی حالت کو تسلی بخش قرار دیا۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے اس سروے کو خوش آئند قراردیا اور امید کا اظہار کیا کہ حکومت تحصیل بھر کے تعلیمی اداروں کی عمارتوں اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کو جنریٹر فراہم کئے جانے کے باوجود اس سے ابھی تک استفادہ حاصل نہ کیا جاسکا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کو جنریٹر فراہم کئے جانے کے باوجود اس سے ابھی تک استفادہ حاصل نہ کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں روپے کی مالیت کا یہ جنریٹر اس وقت بیکار پڑاہے کیوں کہ اس میں استعمال ہونیوالے ڈیزل کے لئے کوئی فنڈز مختص نہیں کئے گئے۔ انتخابات کی آمد آمد اور تلہ گنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی بدولت دفتری معمولات نبٹانے کے لئے جنریٹر کی اہمیت بڑھ گئی۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے اصلاح احوال کا متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے۔

 

Share this:
Tags:
tlh galaxy تلہ گنگ
Previous Post دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں
Next Post ہم پاکستان کے وارث ہیں اور پاکستان کے تحفظ کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close