Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم پاکستان کے وارث ہیں اور پاکستان کے تحفظ کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا

March 25, 2013 0 1 min read

ہم پاکستان کے وارث ہیں اور پاکستان کے تحفظ کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔آئندہ سال ملت جعفریہ کی سیاسی جد وجہد اور ملت کے عزم و استقلال کا سال ہے اور ملت جعفریہ ملک کی بڑی جماعت بن کرملک دشمن قوتوں کی نابودی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

حیدر آباد( ) ہم پاکستان کے وارث ہیں اور پاکستان کے تحفظ کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔آئندہ سال ملت جعفریہ کی سیاسی جدوجہد اور ملت کے عزم و استقلال کا سال ہے اور ملت جعفریہ ملک کی بڑی جماعت بن کرملک دشمن قوتوں کی نابودی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے حیدر آباد بائی پاس پر منعقدہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔قرآن و اہل بیت کانفرنس کا انعقاد مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام کیا گیا تھا۔

جس میں سندھ بھر سے لاکھوں کی تعداد میں محبان اہل بیت علیہم السلام اور موالیان اولیا اللہ نے شرکت کی۔ اجتماع میں خواتین،بچوں اور جوانوں سمیت بزرگوں اور علمائے کرام سمیت ذاکرین عظام،خطبا،شعرائے کرام،منقبت خوان اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے منعقدہ قرآن و اہل بیت کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور مرد وں سمیت معصوم بچے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ شرکا نے سروں پر سرخ اور سبز پٹیاں باند ھ رکھی ہیں جس پر لبیک یا رسول اللہ (ص)، لبیک یاحسین علیہ السلام، لبیک یا مہدی(عج) اور شہادت سعادت کے نعرے آویزاں تھے۔ حیدر آباد بائی پاس پر منعقدہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری۔

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی ،مرکزی رہنما مولانا احمد اقبال رضوی،مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا مختار حسین امامی ،حیدر آباد کے سیکرٹری جنرل مولانا امدادنسیمی،مرکزی رکن شورائے عالی مولانا شیخ حسن صلاح الدین ،مولانا حیدر عباس عابدی،مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا اصغر عسکری،سیکرٹری جنرل کراچی مولانا صادق رضا تقوی اور مولانا عقیل موسی سمیت مولانا منور نقوی،مولانا محمد علی الحسینی ،مولانا علی انور جعفری اور اصغر زیدی سمیت دیگر شریک تھے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام حیدر آباد بائی پاس پرمنعقدہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ سندھ کی سر زمین اولیائے اللہ کی سر زمین ہے اور دہشت گردوں کے خلاف استقامت کی عظیم نشانی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کی سر زمین آج شیعہ و سنی مسلمانوں کے خون سے رنگین ہے اور ملک دشمن قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناپاک سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔علامہ ناصر عباس کاکہنا تھا کہ پاکستان کے شیعہ و سنی ملک کے باوفا اور محب وطن شہری ہیں اور مملکت کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا عملی طور پر نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ نام نہاداسلامی ملک اور ان کے حامی گروہ پاکستان امریکی و اسرائیلی ایما پر شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں اور ملک میں شیعہ آبادی کے تناسب کو کم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔. مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کاکہنا تھا کہ ملت جعفریہ پاکستان ملک کی تباہی اور بربادی پر خاموش تماشائی نہیں بنی رہ سکتی اور ملت جعفریہ پاکستان غاروں میں نہیں بلکہ میدان عمل میں رہنے والی ملت و قوم ہے جس نے ہمیشہ اسلام دشمن اور ملک دشمن قوتوں کے خلاف قیام کیا۔

اور باطل و طاغوتی قوتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔علامہ ناصر عباس جعفری کاکہنا تھا کہ ہم اور ہماری ملت میدان میں موجود رہے گی اور سخت سے سخت حالات میں بھی دشمن کی سازشوں کے خلاف ڈٹے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج کا پاکستان کسی جنرل کا پاکستان نہیں ،کسی خائن سیاست دان کا پاکستان نہیں بلکہ پاکستان محب وطن اور با وفا افراد کا پاکستان ہے اور ہم عہد کرتے ہیں کہ جس طرح قیام پاکستان کے لئے قربانیاں دی تھیں۔

اسی طرح پاکستان کو بچانے کے لئے بھی ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔ علامہ ناصر عباس جعفری کاکہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستانیوں کے قاتل دہشت گرد گروہوں اور ان کی حامی سیاسی جماعتوں سے ہر گز ہر گز اتحاد نہیں کریں گے اور پاکستان میں کسی نجدی یا کسی امریکی و اسرائیلی مفادات کے حامی کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔انہوں نے پاک فوج میں موجود مخلص اور ایماندار افسروں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو چاہئیے کہ وہ ملک دشمن قوتوں کے خلاف فوری کاروائی کریں۔

اور پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی و اسرائیلی منصوبہ ہے کہ پاکستان پر قابض ہو جائیں اور اس ناپاک منصوبے پر عملدرآمد کے لئے سعودی حکمران سر گرم عمل ہیں۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ووٹ کی طاقت سے امریکی و صیہونی نمک خوار آل سعود کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے اور سر زمین پاکستان پر شہیدہونے والے اپنے شہدا کے خون کا انتقام ووٹ کی طاقت سے لیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ سنی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کے ساتھ مل کر ملک دشمن دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے۔

ان کاکہنا تھا کہ ہم مظلوموں اور محروموں کو ان کا حق دلوائیں گے اور ہر ظالم کے خلاف قیام کریں گے۔ان کاکہنا تھا کہ ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں اور اتحاد بین المسلمین کی مخالف قوتوں کو شکست فاش دیں گے۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے اعلان کیا کہ 21اپریل کو کراچی میں نشتر پارک میں جلسہ کیا جائے گا اور اسی طرح ملتان میں بھی جلسہ کیا جائے گا جبکہ ملک بھر میں عام انتخابات سے قبل جلسے کئے جائیں گے اور مرکزی جلسہ مینار پاکستان پر کیا جائے گااور عام انتخابات میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام حیدر آباد بائی پاس پرمنعقدہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کاکہنا تھا کہ آج سر زمین سندھ پر موالیان اہل بیت علیہم السلام کا عظیم الشان اجتماع ملت جعفریہ کا نمائندہ اجتماع ہے اور جو قوم موت سے ٹکرانا سیکھ لیتی ہے اس قوم اور ملت کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ہے۔

علامہ امین شہیدی کاکہنا تھا کہ قرآن و اہل بیت کانفرنس میں لاکھوں محبان اہل بیت علیہم السلام کی شرکت امریکہ ،اسرائیل اور ان کے مقامی ایجنٹون کے منہ پر طمانچہ ہے اور اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملت جعفریہ سر زمین پاکستان پر امریکی اور اسرائیلی ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہو نے دے گی۔علامہ امین شہیدی نے کہا کہ ملت
جعفریہ کا مقابلہ کسی سیاسی گروہ اور جماعت سے نہیں بلکہ ہمارا دشمن اسلام کا دشمن امریکہ اور اسرائیل ہیں اور ہمارا مقابلہ ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاعی ادروں کی جانب سے ملک کے دفاع کے نام پر ملک دشمن گروہوں کو جمع کرنا ایک سنگین غلطی ہے۔

جس کا فوری ازالہ کیا جائے وگرنہ مملکت خداد اد پاکستان کے استحکام کو شدید خطرات لاحق ہوں گے۔علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پوری دنیا اور بالخصوص سیکورٹی ادارے اور ایجنسیاں جانتی ہیں کہ ملت جعفریہ پاکستان مملکت خداداد پاکستان کا فطری دفاع ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ شیعیان حیدرکرار کراچی سے خیبر تک اور کوئٹہ سے گلگت بلتستان تک ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے حفاظت کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

علامہ امین شہیدی کاکہنا تھا کہ شہادت ہماری کمزوری نہیں بلکہ ہماری طاقت ہے ،دشمن نے ملت جعفریہ کو سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کی لیکن ملت نے اپنے اتحاد اور یکجہتی سے دشمن کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا کر ناکام کر دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ ملت جعفریہ پاکستان اپنے سیاسی حقوق اور اس کے دفاع کے لئے متحد اور یکجا ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ہے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام حیدر آباد بائی پاس پرمنعقدہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف شیعہ رہنما مولانا سید حیدر علی جوادی نے کہا کہ دین اسلام حریت و آزادی کا مکتب ہے اور یہ مکتب طاغوت اور شیطانی قوتوں کی پیروی کی اجازت نہیں دیتا۔انبیا علیہم السلام کا راستہ شجاعت اور جوانمردی کا راستہ ہے اور اسی راستے پر لبیک کہتے ہوئے امام خمینی اور ان کے فرزند علامہ شہید عارف حسین الحسینی نے سر زمین پاکستان پر استعمار ی قوتوں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

اور ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیااور اسی علم کو سر بلند کرتے ہوئے آج موالیان اہل بیت علیہم السلام سر زمین سندھ پر موجود ہیں اور دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں اور اس عزم کا اعادہ کر رہے ہیں کہ سر زمین پاکستان پر اسلام مخالف قوتوں اور دہشتگردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Share this:
Tags:
pakistan protect sacrifice پاکستان تحفظ قربانی
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 24.03.2013
Next Post ممتاز صحافی فیاض حسین بٹ کی والدہ محترم کی نماز جنازہ
Fiyaz Hussain Butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close