اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج رائےونڈ میں کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہورہا۔
حکومت کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کا بینہ کا بھی کوئی اجلاس نہیں ہو رہا ہے۔

Start typing to search...