سانحات جہاں سلامت ہیں
اپنے سب مہرباں سلامت ہیں
رقص کرتے ہیں قتل گاہوں میں
جب تلک جسم و جاں سلامت ہیں
تحریر : ساحل منیر

سانحات جہاں سلامت ہیں
اپنے سب مہرباں سلامت ہیں
رقص کرتے ہیں قتل گاہوں میں
جب تلک جسم و جاں سلامت ہیں
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
