Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ کراچی پر قومی قیادت کی بے حسی

May 17, 2015 0 1 min read
Pakistani Leadership
Pakistani Leadership
Pakistani Leadership

تحریر: سید انور محمود
پاکستانی قوم ایک طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، کبھی ہماری افواج پر حملہ ہوتا تو کبھی رینجرز اور پولیس پر لیکن یہ سب بڑی بہادری سے اس کا مقابلہ کرتے چلے آرہے ہیں، ساتھ ہی ساتھ عوامی مقامات اورمذہبی عبادت گاہوں پربھی حملے کیے جاتے ہیں، جن میں مسجد، امام بارگاہ اورچرچ شامل ہیں۔ ساؤتھ ایشیاء ٹیررازم پورٹل کے مطابق 2005 ءسے ابتک پاکستان میں 56480 افراد دہشتگردی کے بھینٹ چڑھ چکے ہیں، اس طرح اوسطا 14 ہلاکتیں یومیہ بنتی ہیں۔ بدقسمتی سے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سیاست تجارت سمجھ کرکی جاتی ہے اور ہمارا ہر سیاستدان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنے نفع نقصان کو لازمی دیکھتا ہے پھر وہ کوئی عمل کرتا ہے۔ عوامی مقامات پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد ہمارئے ملک کے سیاستدان آپکو ہر اس جگہ ملینگے جہاں اُن کا ذرا سا بھی سیاسی فائدہ ہولیکن جہاں ایسا نہ ہو تو وہ صرف بیانات سے کام چلالیتے ہیں اور کبھی کبھی وہ اس کی بھی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔

سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت کا مظاہرہ کیا اور 132 بچوں سمیت 148 بے گناہ لوگوں کو شہید کردیا۔ اس واقعہ کے بعد نواز شریف نے پشاور پہنچنے میں دیر نہیں لگائی۔ دوسری طرف صوبہ خیبر پختونخوا میں برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جو چار ماہ سے اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے تھے انہوں نے پشاور سانحہ سے پورا فائدہ اٹھایا اور بنی گالہ سے پشاور پہنچ گئے، یہ بات نوٹ کی گئی کہ موصوف کو اپنے گھر سے نکلنے میں پانچ گھنٹے لگ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما پشاور اپنے اپنے مفاد میں پہنچے تھے

نواز شریف کا مقصد عمران خان کو کمزور کرنا تھا جبکہ عمران خان کا مقصدصوبہ خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت کو بچانا اور دھرنے سے جان چھڑانا تھا، اگلے دن 17 دسمبر کو نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرس بلائی تھی اس لیے باقی سیاسی قیادت بھی پشاور میں موجود تھی۔ ائے پی سی ختم ہونے کے بعد 17 دسمبر کی ہی شام کو عمران خان نے 126 دن بعد سانحہ پشاورکو بنیاد بناکر دھرنا ختم کردیا، عمران خان بہت اچھی طرح جانتے تھے کہ دھرنا ختم کرنے میں ہی اُنکا سیاسی فائدہ ہے۔ نواز شریف نے سانحہ پشاور سے پوری طرح سیاسی فائدہ اٹھایا، جس دھرنے اورجلسوں کو نواز شریف پورئے پارلیمینٹ کو ساتھ ملاکر نہ ختم کرسکےاُسکو پشاور میں ہونے والی دہشتگردی نے گھنٹوں میں ختم کردیا۔ باقی سیاسی سوداگروں نے بھی سانحہ پشاور سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی بھرپورکوشش کی۔

MQM
MQM

ایم کیو ایم نے جمعرات 29 جنوری کو اپنے ایک کارکن کے قتل کے خلاف سندھ بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال کرائی، جس میں کراچی اور حیدرآباد مکمل بند رہے۔ کراچی بند ہونے کا مطلب حکومت کو بڑا معاشی جھٹکا اسلیے اگلے دن 30 جنوری کووزیراعظم نواز شریف کراچی آپریشن کے سلسلے میں وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ کے ہمراہ کراچی پہنچے ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے قتل ہونے والے کارکن کے گھر والوں سے ملاقات کی جو وزیراعظم اور ایم کیو ایم کی سیاسی ضرورت تھی۔ ابھی وزیر اعظم کراچی میں ہی تھے اور کراچی اسٹاک کے انڈیکس کے بڑھنے کو اپنی کامیابی بتارہے تھےکہ صوبہ سندھ کے شہرشکارپورسے دہشتگردی کی خبر آگئی۔

حسب دستور صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نے شکار پور دھماکے کی مذمت کی ۔ چونکہ شکار پور جانے سے وزیر اعظم کو کوئی سیاسی فاہدہ نہ تھا لہذا شام کو وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چلے گئے بعد میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیر اعظم کے خصوصی نمایندے کی حیثیت سے شکارپورکا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ رات دوبجے شکارپور پہنچے اور صحافیوں سے بات چیت کرنے کے بعد خیرپور روانہ ہوگئے۔ ان کا یہ دورہ محض رسمی کارروائی تھا۔ اسکے بعد سانحہ شکارپورسے پاکستان کے سیاستدانوں کا کوئی لینا دینا نہیں، کیونکہ اس سےکسی سیاسی فاہدہ کا کوئی امکان نہیں، لہذا شکار پور میں شہید ہونے والوں سے عمران خان، آصف زرداری، اسفندرولی یار، سراج الحق، مولانا فضل الرحمن اور باقی سیاسی قیادت کوکوئی ہمدردی نہیں تھی۔

ایک اندازئے کے مطابق دو کڑوڑ کے قریب انسانوں کا شہر بدنصیب کراچی جو گذشتہ 25 سال سے لاقانونیت کا شکار ہے، دنیا کے چند بڑئے شہروں میں آتا ہے، ملک کا معاشی حب ہے۔ 13 مئی کو وزیراعظم نواز شریف نے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے پر آل پارٹیز کانفرنس بلا رکھی تھی کہ کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی کراچی سے ‘سانحہ صفورا چورنگی’ کی خبر آگئی۔ 18خواتین سمیت 46 بے گناہوں کے وحشیانہ قتل کی خبر، نشانہ بننے والے اسماعیلی برادری کے افراد تھے، ایک ایسی برادری جسے تحریکِ پاکستان میں شاندار کردار ادا کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

karachi
karachi

کراچی کے عوام جو دہشتگردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم سے تنگ آچکے ہیں اور خوف زدہ رہتے ہیں، ایسے حالات میں صفورہ چورنگی پر ہونے والے سانحہ نے پورئے کراچی کو مزیدخوف زدہ کردیا ہے۔ اس سانحہ والے دن 13 مئی کو ہی صدر مملکت ممنون حسین نے ملک اور کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ بچ نہ سکیں گے۔ جبکہ اس سے پہلے نو مئی کو صدر مملکت ممنو ن حسین فرمارہے تھے کہ آئندہ کسی کو کراچی کا امن تباہ کرنے کی ہمت نہیں ہوگی۔ صدر مملکت ممنو ن حسین اپنے گریبان میں جھانکیں اور بتایں کہ اُنکا کونسا بیان درست مانا جائے۔

سانحہ کراچی میں مرنے والے سب کے سب انسان تھے کوئی کتا نہیں تھا اسلیئے مولانا فضل الرحمان کو قطعی افسوس نہیں تھا، کیونکہ مولانا صرف کتوں کے مرنے پر نہ صرف افسوس کرتے ہیں بلکہ کتا اگر کوئی دہشتگرد درندہ ہو (ہزاروں انسانوں کا قاتل اور دہشتگرد طالبان کا سربراہ حکیم محسود) تو اُسے شہید کا درجہ بھی عنایت کرتے ہیں، مولانا نے جس کتے کو شہید قرار دیا تھا، اُس ہی کتے کی موت پرسابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے بھی اسے شہید کہا تھا ، جبکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی اُس کتے کی موت پر قومی اسمبلی میں بہت روئے تھے، البتہ 30 مارچ کو سانحہ شکار پور اور 13 مئی کو سانحہ کراچی میں مرنے والے انسانوں سےوزیر داخلہ کو کوئی ہمدردی نہیں۔ 13 مئی کی ائے پی سی کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر بریفنگ یا تو ملتوی کردیں یا پھر اسے مختصر کردیں۔

اسفندر یار ولی کا کہنا تھا کہ اس سیشن کو مختصر کردیں تو فائدہ نہیں، اسے جاری رکھیں، تفصیلی میٹنگ ہونی چاہیے یا پھر بیشک ملتوی کردیں جس پر وزیراعظم نے کہا کہ اکثریت کا فیصلہ ہی اُن کا فیصلہ ہے، جیسے چاہیں ویسے کرلیں۔لیکن مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اجلاس چونکہ بلایا جاچکا ہے اور معلوم نہیں اگلے دو روز کس کی کیا کیا مصروفیات ہیں، کوئی کہاں ہوگا؟ اس اجلاس کی اپنی اہمیت ہے اور کراچی سانحے کی اہمیت سے بھی انکار نہیں، اجلاس جاری رکھیں، وزیراعظم کراچی جانا چاہتے ہیں تو تسلی سے چلے جایں، یہ فیصلہ خوش آئند ہے۔اس کے بعد وزیراعظم نے شرکا کو بریفنگ دینے کی ہدایت کردی ساتھ ہی شرکا کو پرتکلف شاندار لنچ کی دعوت بھی دئے ڈالی۔اُس وقت تمام ٹی وی چینل سانحہ کراچی اور ائے پی سی دونوں کی کوریج نشر کررہے تھے اور جب وزیراعظم کی دعوت پرائے پی سی میں موجود سیاسی رہنماوں نے شاندار لنچ کا آغاز کیا تو ایک ٹی وی اینکر چیخ چیخ کرلوگوں کو بتارہی تھی کراچی میں لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں تلاش کررہے جبکہ اسلام آباد میں ہماری قومی قیادت شاندار لنچ کررہی ہے۔

Sindh
Sindh

صوبہ سندھ میں کوئی وزیر داخلہ نہیں اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار جن کی وزیراعظم نواز شریف سے نہیں بنتی وہ وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنے کے روادار نہیں، کراچی سے بظاہر انکو کوئی ہمدردی نہیں اسلیے وہ وزیراعظم کے ساتھ کراچی نہیں آئے اور نہ ہی سانحہ کراچی کے تعلق سے اُنکا کوئی بیان۔ جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کو پہلے سے طے شدہ جماعت اسلامی کے پروگراموں میں آنا تھا لہذا جب وہ کراچی آئے تو اپنے دہشتگرد بھایوں کے کارنامے کو ہسپتال جاکر خود دیکھ آئے، آخر جند اللہ اُنکے ہی بھائی ہیں۔ عمران خان کو ابھی تک کراچی آنے کا چانس نہیں مل رہا ہے، آجکل وہ ملتان میں ووٹ مانگ رہے ہیں، آیندہ جب کبھی موقعہ ملا وہ ضرور آینگے۔ باقی رہ گے مولانا فضل الرحمان، اسفندر یار ولی، مشاہد حسین، چوہدری شجات یا چوہدری پرویز الہی وغیرہ وغیرہ ان میں سے کسی کو بھی کراچی والوں کے غم میں شریک ہونے سے کوئی فائدہ نہیں لہذا کیوں آیں۔ جب ہماری قومی قیادت شاندار لنچ کررہی تھی تو ہماری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنا سری لنکا کا دورہ منسوخ کرکے سب سے پہلے کراچی پہنچے اور سب سے آخر میں تمام معاملات خود طے کرکےکراچی سے گئے۔ افسوس ہوا سانحہ کراچی پر قومی قیادت کی بےحسی دیکھ کر۔ آئیے دعا کریں کہ اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Apathy karachi leadership mosque National Syed Anwar Mahmood tragedy بے حسی سانحہ سید انور محمود قومی قیادت کراچی مسجد
Miraj un Nabi
Previous Post معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Next Post بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
Taliban

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close