Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ واہگہ بارڈر خودکش حملہ اور پڑوسی ملک کا جنگی جنون؟

November 3, 2014 0 1 min read
Wagah Border
Wagah Border
Wagah Border

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

مُک دشمن اور دہشت گرد عناصر نے اتوار 2 نومبر کی شام واہگہ بارڈر پر خودکُش دھماکہ کرکے کئی معصوم اور نہتے اِنسانوں کو شہید کر دیا آج جہاں اِس واقعے سے بہت سے سوالات نے جنم لیاہے تو وہیں پاکستانی سرحدی علاقوں میں بھارت کی جانب سے کئی ماہ سے ہونے والی مسلسل جارحیت پر پاکستان کیطرف سے اچھا پڑوسی ہونے کے ناطے صبر و تحمل اور برداشت اور امن کی آشاکے ہونے والے پرچار اور پاکستان کی بھارت سے متعلق روارکھی گئی خارجہ پالیسی پر بھی ڈھیروں سوالات پیدا کردیئے ہیں؟

اگرچہ خبریہ بھی ہے کہ واہگہ بارڈر پر خودکش حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیموں کالعدم تحریک طالبان، جماعت الاحرار اور جُنداللہ نے قبول کی ہے اور اِس پر یہ کہ بڑی بہادری اور ڈھٹائی کے سا تھ جماعت الاحرارکے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے میڈیا نمائندوں کو فون کیااور واہگہ بارڈر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ ابتدائی طور پر ملنے والی اطلاعات میں اِن کالعدم تنظیموں میں بھی واہگہ بارڈر حملے پر نمبر اسکورنگ ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی جاری لڑائی نظرآتی رہی ہے….. کیوں کہ دوسری جانب پہلے واہگہ بارڈرکی ذمہ داری کالعدم جُنداللہ نے قبول کی پھر کسی اور نے یہ اطلاع دی کہ یہ اِنسانیت سوز اور شیطانی کارنامہ اِس نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے کیا ہے اَب ایسا لگتا ہے کہ جیسے کالعدم تنظمیوں کی ڈوری بھی کسی اور کے ہاتھ میں ہے

اَب اِنہیں بھی کوئی ایسی عالمی قوت چلارہی ہے جو اِنہیں استعمال کرکے خطے میں انارگی پھیلا کر اپنے گھناو¿نے منصوبوں کی تکمیل چاہتی ہے اور اِن میں بھی موقعہ اور مفاد پرستی اور ایک دوسرے کو نیچاد کھانے کی جنگ جاری ہے جبکہ یہ ساری باتیں اپنی جگہہ درست ہوسکتی ہیں مگر پھر بھی بعض تجزیہ کاروں اور تبصرہ نگاروں کا قومی خیال یہ بھی ہے کہ واہگہ بارڈرپر پیش آئے واقعے میں تحقیقات کے دوران بھارتی ایجنسیوں کی کاروائیوں کو بھی خارج ازالمکان قرارنہیں دیا جاسکتا ہے۔

آج اِس حقیقت سے تو دنیا انکار کرہی نہیں سکتی ہے کہ پاک بھارت دونوں ممالک کے سرحدی علاقے واہگہ بارڈرپر شام کے وقت تزکُ احتشام سے پرچم اُتارنے کی یہ کوئی نئی تقریب نہیں تھی یہ سلسلہ تو دونوں پڑوسی ممالک سے متصل سرحدی علاقے میں برسوں سے ہی جاری ہے اور اِنشاءاللہ العزیز جب تک دونوں ممالک آپس میں محبتوں اور دوستیوں کو فروغ دیتے رہیں گے دونوں کے انٹرنیشنل سرحدی علاقوں میں اپنے اپنے عوام کے ساتھ گرم جوشی اورحب الوطنی کے ساتھ رسمِ پرچم اُترائی تاقیامت جاری رہے گی، مگر 2 نومبرکی شام لاہور میں واہگہ بارڈر کے پر خودکُش دھماکے نے پاکستانی سرحدی علاقے میں قیامتِ صغریٰ برپا کردی جس کے نتیجے میں تین رینجرز اہلکاروں سمیت 60 افراد شہید اور 175 سے زائدزخمی ہوئے تووہیں

بھی اطلاع ہے کہ اِس دھماکے میں شہید ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 8 اور دوسرے کے 5اور 12 خواتین اور 7بچے بھی شامل ہیں آج اِس قومی سانحہ کے موقعے پریقینی طور ہر محب پاکستانی غم سے نڈھال ہے کیوں کہ یہ واقعہ جس جگہہ رونما ہوا ہے یہ انٹرنیشنل مقام اپنی احساسیت اورا ہمیت کے اعتبار سے پاک بھارت سرحدی علاقہ تسلیم کیا جاتا ہے اِس لحاظ سے بھی واہگہ بارڈر پر رونما ہونے والا واقعہ انوکھی نوعیت کا ہے جس نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

آج پاکستانی قوم اپنے قیام کے 68 ویں سال سے گزررہی ہے، مگر افسوس ہے کہ اِس عرصے کے دوران اِسے اندراور باہر سے بے شمار خطرات کا سامنا کرنا پڑا ہے، یعنی یہ کہ جیسے اِسے آزادی ملنے کے بعد بھی ویسی آزادی نصیب نہیں ہوسکی ہے، اِس قوم نے جس آزادی کا خواب دیکھا تھا آج بھی پاکستانی قوم کی حالت ایسی ہے کہ جیسے یہ اپنی آزادی اور اپنی خود مختاری اور سلامتی کے حصول کے خاطر اپنے اندرونی اور بیرونی دُشمنوں سے کئی محاذوں پر جنگ لڑنے میں مصروفِ عمل ہے۔

اِدھر واہگہ بارڈر پر پیش آئے خودکش حملے اور اِس کے نتیجے میں کئی قیمتی اِنسانوں کی شہادت پر میڈیا کو جاری ایک بیان میں قوم کو تحفظ فراہم کرنے کے سب سے بڑے ذمہ دار وزارت کے ہمارے وزیرداخلہ عزت مآب محترم المقام جناب چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے واہگہ بارڈر پر ممکنہ خودکُش حملے کی وارننگ جاری کی گئی تھی لیکن اِس کے باوجود دہشت گردی کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کئے گئے اور اِسی طرح اِن کا بارباربس ایک ہی کہنا ہے کہ واہگہ بارڈر پر ہونے والے خودکُش حملے سے متعلق پہلے سے ہی حکومت پنجاب کو آگاہ کیا گیا تھا مگر اِس ابتدائی وارننگ کے باوجود خودکش حملہ آور کو روکنے کے احکامات نہ کئے جانا ایک بڑاسوالیہ نشان ہے

Government of Punjab
Government of Punjab

اتنا بڑا سیکورٹی لیپس کیوں ہوا…؟ اِس کی تہہ تک جائیں گے اور اِس کی تحقیقات کی جائے گی، چلوی ہاں کچھ دیرکو مان لیتے ہیں کہ وزارتِ داخلہ نے حکومتِ پنجاب کو حملے سے متعلق پہلے وارننگ دے دی تھی مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب وزارتِ داخلہ کو واہگہ بارڈرکے بارے کسی حملے سے متعلق کوئی آگاہی تھی …؟ تو اِس حملے کو روکنے کے لئے وزارتِ داخلہ نے حکومتِ پنجاب کے ساتھ کیا اور کتنی معاونت کی …؟؟؟یا اِس کا کام صرف حکومتِ پنجاب (اور متعلقہ اداروں کو ) ابتدائی وارننگ اور آگاہی، ہی دیناہوتاہے، یا اِس پر اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ، متعلقہ صوبوں اور اداروں سے سنجیدگی سے عمل درآمد بھی کروانا ہوتا ہے…؟؟

کیا ہماری وزارتِ داخلہ کا کام یہ ہی رہ گیا ہے کہ کسی حادثے کے بعد اپنے میڈیائی بیان بھی یہ دعویٰ کرنارہ گیا ہے کہ ہم نے تو ابتدائی وارننگ جاری کردی تھی ہماری دی گئی آگاہی پر متاثرہ صوبائی حکومت یا اداروں نے کان کیوں نہ دھرا؟

آج اِس پر قوم یہ سمجھتی ہے کہ اگر وفاقی وزارتِ داخلہ اپنی ذمہ داری کی ادائیگی میں سنجیدہ ہوتی ..؟تو لامحالہ حکومتِ پنجاب بھی سنجیدگی سے کچھ کرتی ..؟آج جہاں واہگہ بارڈر پر سیکورٹی لیپس کی ذمہ دار حکومتِ پنجاب ہے تو وہیں وزارتِ داخلہ بھی اتنی ہی ذمہ دار ہے، اِس نے اپنی وارننگ اور آگاہی پر حکومتِ پنجاب پر سختی سے عملدرآمد کیوں نہیں کروایا..؟ قوم حکمرانِ الوقت اور تحقیقات کرنے اور اِنصاف فراہم کرنے والے اداروں کے سربراہان سے اُمید رکھتی ہے کہ واہگہ بارڈر حملے کی تحقیقات میں وزارتِ داخلہ کو بھی شاملِ کیا جائے۔ اور واہگہ بارڈر دھماکے کو قومی سانحہ قراردے کر حکومت اور مسلح افواج دہشت گردوں اور مُلک دُشمن عناصر کے خلاف آپریشن کا دائرہ سارے مُلک میں پھیلا دہشت گردوں اور مُلک دُشمن عناصر کا قلع قمع کرے اِس پر ساری پاکستانی قوم حکومت اور اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہوگی

جب مُلک اور اِس کی خودمختاری اور سا لمیت برقراررہے گی تو حکمرانوں کی حکمرانی اور سیاستدانوں کی سیاست اور مُلکی معیشت اور اقتصادیات بھی جاری رہیں گی مگر یہ سب تب ہی ممکن ہوسکتا ہے کہ جب ہم اور ہمارے حکمران مل کر اپنے اندراور باہر(سرحدوں کے اُس پار)کے دُشمنوں کو پہنچانیں اوراپنی مسلح افواج کے ساتھ سب مل کراپنے دیس کو اِن دُشمن سے پاک کریں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
فون نمبر: 03312233463
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country madness neighbors suicide tragedy wagah border war پڑوسی جنگی حملہ خودکش سانحہ ملک واہگہ بارڈر
Richard Olson
Previous Post امریکا کی واہگہ بارڈر دھماکے کی تحقیقات میں معاونت کی پیش کش
Next Post سوات میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 303 ہوگئیں
Swat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close