Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درخت لگاؤ۔۔نسلیں بچاؤ

October 8, 2018 0 1 min read
Shajar Kari
Shajar Kari
Shajar Kari

تحریر : سید عارف سعید بخاری

کہتے ہیں کہ سبز پتے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا ء بیان کرتے ہیں اور ہریالی ماحولیاتی آلودگی سے انسانی زندگیوں کو محفوظ رکھتی ہے ۔صبح سویرے کھلی فضا میں یا کسی باغیچے میں ننگے پاؤں چہل قدمی کرنا یا ہلکی پھلکی ورزش کرنا بھی انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے ،صبح سویرے درختوں پر پڑے ہوئے” شبنمی قطرے”(اُوس) ایک ا پنا ہی اثر رکھتے ،جو لوگ سرسبز و شاداب ماحول کی آبیاری کرتے ہیں انہیں بھی ایک الگ ہی سرور حاصل ہوتا ہے ۔درخت لگانے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے چند یہ ہیں ۔ایک درخت ایک سال میں 10ایئرکنڈیشنز کے برابر مسلسل ہوا دیتا ہے ،750گیلن برساتی پانی کو جذب کرتا ہے ، 60پونڈآلودہ ہوا کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے ، ہمیں ان کے فوائد سے آگاہی لازم ہے۔

برصغیر پاک و ہند میں فرنگیوں سمیت دیگر اقوام حتیٰ کے مغل شہنشاہوں نے بھی درخت لگانے کے کام کو اہمیت دی،ان کے دور میں لگائے گئے درخت آج بھی ان کی یادگار کے طورپر قائم و دائم ہیں ۔اس وقت ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں7,78,000 کلومیٹررقبے اوربنگلہ دیش میں 22,000کلومیٹر رقبے پر درخت موجود ہیں،نیپال کے آدھے رقبہ پر درخت لگے ہیں اس کے برعکس پاکستان میں صرف 26,000کلومیٹر رقبے پر درخت لگے ہوئے ہیں، جو انتہائی کم ہیں ۔درخت جہاں ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں وہاں درختوں سے حاصل ہونے والی لکڑی بھی تعمیرات کیلئے ایک لازمی جزو کی حیثیت رکھتی ہے ، چھوٹے چھوٹے پودوں کو تناور درخت بننے میں کئی کئی سال لگ جاتے ہیں ۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں درختوں کی آبیاری کی بجائے انہیں کاٹنے کا”دھندہ” بتدریج وسعت پا رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے درختوں کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے ، ملک بھر میں گذشتہ50سالوں میں کروڑوں درخت کاٹ دئیے گئے ،اس دھندے میں ”ٹمبر مافیا ” اورمحکمہ جنگلات کے افسران و ملازمین بھی شریک کار بنے ہوئے ہیں ۔کہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ،شہروں میں سڑکوں کی کشادگی کے نام پر اور دیگر علاقوں میں ہاؤسنگ منصوبوں یا انڈسٹریلائزیشن کی آڑ میں جنگل کے جنگل اجاڑ دئیے گئے ۔پاکستان کے اہم شہروں میں یہ پریکٹس معمول بن چکی ہے لیکن جڑواں شہروں میں راولپنڈی کی صورتحال اسقدر گھمبیرہو چکی ہے کہ شہر کی اہم شاہرائیں ہی درختوں سے محروم ہو چکی ہیں۔

بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور تیزی سے بدلتے ہوئے موسمی تغیرات نے انسانوں کی زندگی کو موت کے دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے ،آبادی پر نسل انسانی کا دباؤ زمین کی وسعتوں میں کمی لا رہی ہے ،گذشتہ نصف صدی سے حضرتِ انسان نے تکمیلِ کائنات کا فریضہ تو بڑی ہی جانفشانی سے سرانجام دیا ہے لیکن حکومتی سطح پر اور نہ ہی معاشرتی سطح پر آبادی کے اس دباؤ کو کنٹرول کرنے کی سعی کی گئی ۔اور نہ ہی اس کے اثرات جاننے کی کوشش کی گئی ہے ،دنیا میں آنے والے ہر زی روح کو رزق دینے کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے خود کر رکھا ہے اس لئے کوئی بھی انسان اپنے ربّ کی رحمتوں سے نااُمید نہیں ہے، اسی لئے اپنی تمام تر ذمہ داریوںسے بے نیاز ہو کر وسائل پر آبادی کا دباؤ بڑھانے میں لگا ہے ۔حضرتِ انسان نے اپنے لئے سہولیات پیدا کرنے کیلئے جدید آلات تک بنا ڈالے ہیں۔

بجلی سے چلنے والے آلات بھی ماحول میں حدت پیدا کرنے کا بنیادی سبب ہے ۔لیکن آبادی میں اضافے کے ساتھ ماحول کو خوشگوار اور صحت افزاء بنانے کا کسی کو خیال نہیں رہا۔ملک بھر میں خصوصاًراولپنڈی شہر میں سرکاری سطح پر اکثر و بیشتر ”شجرکاری” مہم چلائی جاتی ہے لیکن یہ مہم بھی زیادہ تر ”فوٹو سیشنز ” تک محدود رہی ،کہیں بھی لگائے گئے درختوں کی دیکھ بھال پر توجہ نہ دی گئی ۔ تقریباً20 سال قبل راولپنڈی اسلام آباد میں نجی سطح پر”پاکستان گرین ٹاسک فورس” نے ”سرسبز و شاداب پاکستان”یعنی( (Make the Country Green- Make the Country Cleanکے نام سے باقاعدہ شجرکاری مہم کا آغاز کیا تھا،جس نے اپنے ابتدائی سال میں 10ہزار پودے صرف راولپنڈی شہر میں لگائے ،اس تنظیم کے روح رواں ڈاکٹر جمال ناصر اور پروفیسر محمد شعیب شفیع تھے اور اب بھی ہیں ،جنہوں نے راولپنڈی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے پیدا شدہ صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ۔اس مہم میں ان کے ساتھ معروف سرجن پروفیسر جہانگیر سرور و دیگر عہدیداران بھی شریک ہیںان کا یہ مشن بفضل تعالیٰ آج بھی جاری و ساری ہے ، اس تنظیم نے راولپنڈی کے ا لائیڈ ہسپتالوں ، گرلز اور بوائز سکولز اینڈ کالجز سمیت شہر کی اہم شاہراہوں کے اطراف میں پودے لگوائے جس میں مری روڈ، ڈبل روڈ، راول روڈ، 4thروڈ ، 5thروڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن،نیو کٹاریاں ،سید پور روڈ وغیرہ شامل ہیں۔یہ تنظیم گزشتہ22سالوں میں 6لاکھ سے زائد پودے لگا چکی ہے ،یوں تو گذشتہ چند سالوں میں پاکستان ہارٹیکلچر اتھارٹی بھی شہر بھر میں پودے لگانے میں سرگرم عمل ہے ، اس کام میں پاکستان گرین ٹاسک فورس بھی ان کے شانہ بشانہ کام کو وسعت دے رہی ہے ، ڈاکٹر جمال ناصر کو ان کی انہی فلاحی خدمات کے اعتراف میں صدر پاکستان ممنون حسین کی طرف سے ”صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ” سے بھی نوازا جا چکا ہے انہیںماحولیات سمیت دیگر فلاحی کاموں کا وسیع تجربہ ہے،موجودہ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے باقاعدہ شجرکاری مہم کا آغاز کرکے ایک احسن اقدام اٹھایا ہے ایسے میں وزیر اعظم عمران خان اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم اگر ڈاکٹر جمال ناصر کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنے کی تدبیر کریں تو یہ ملک و ملت کے مفاد میں ایک احسن اقدام ہو گا ۔

یہ بات بھی لائق ستائش ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دیگر بہت سی تنظیمیں بھی فلاح عامہ کے کاموں میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ،تاہم زیادہ تنظیمیں صحت ، تعلیم سمیت فلاح عامہ کے دیگر کاموں کو ترجیح دیتی ہیں ۔ان کی اپنے اپنے شعبوں میں کارکردگی بھی لائق ستائش ہے ۔سرکاری سطح پر سال میں دوبارموسم بہار اور موسم برسات میں ”شجرکاری ” مہم چلائی جاتی ہے ، محکمہ جنگلات اس حوالے سے شہریوں کو مفت پودے بھی فراہم کرتا ہے ، اور بعض لوگ اس مہم میں قومی فریضہ سمجھ کر شریک بھی ہو جاتے ہیں لیکن عملاً صورت حال یہ ہے کہ پودے لگانے کے بعدبیشتر ادارے اور افراد ان کی آبیاری پر توجہ نہیں دیتے ۔جس کی وجہ سے لگائے گئے پودے ضائع ہو جاتے ہیں۔

یہ بات بڑی خوش آئند ہے اس بار ملک کے نئے وزیر اعظم عمران خان نے”نیاپاکستان” بنانے کیلئے سب سے پہلے ماحولیاتی آلودگی سے نجات حاصل کرنے کا عزم کیا ہے اور اس اہم مسئلے کا ادراک کرتے ہوئے باقاعدہ ”گرین پاکستان پروگرام ”کا آغاز کر دیا ہے ،جس کے تحت 10ارب پودے لگانے کا اعلان کیا گیاہے ،اس اعلان کے ساتھ ہی ملک کے تقریباًتما م عسکری و سرکاری اہم ادارے بھی شجرکاری میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے میں لگ گئے ہیں۔جس سے توقع ہے کہ اس مہم کے دوررس نتائج برآمد ہوں گے ۔اور اس پروگرام سے جہاں ہمیں وطن عزیز کو ماحولیاتی آلودگی سے نجات دلانے میں مدد ملے گی وہاں ہم پاکستان کو ایک خوبصورت ملک بنانے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے ۔ اور آئندہ نسلوں کو موسمی تغیرات سے بچانے کے قابل بھی ہو جائیں گے۔

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
environmental pollution life Syed Arif Saeed Bukhari tree جنگلات درخت زندگی فوائد ماحولیاتی آلودگی
Shahbaz Sharif
Previous Post نیب کی پھرتیاں
Next Post کیا ہماری زمین اپنے انجام کی جانب؟
Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close