Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ اور مسلم دنیا کی محبت بھری کانفرنس

May 27, 2017 0 1 min read
Conference
Conference
Conference

تحریر : ماجد امجد ثمر
اسرائیل سے محبت ہے ہمارا اٹوٹ بندھن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔ دیکھا جائے توعرب اسلامی امریکی کانفرنس روحانی طورپر اسرائیل کی محبت میں ڈوبے ڈونلڈٹرمپ کے اسی سنہری فقرے کے گرد گھومتی ہے۔ بظاہر امن اور دوستی کا پیغام لے کر پھرنے والا ٹرمپ بڑی مہارت سے اسلحہ سپلائی کی مد میں عربوں کی جیب سے 380ارب ڈالرلے اڑا۔ امریکہ کا سب سے امیر صدرڈونلڈ ٹرمپ دراصل ایک اچھا سیاستدان نہ سہی مگر کامیاب بزنس مین ضرور ہے اس لئے تو وہ اپنا سودا بیچنے میں کامیاب رہا ۔ یوںسعودی عرب اور امریکہ میں 380 ارب ڈالر کے مختلف تجارتی اور عسکری معاہدے ہوئے یہ دفاعی معاہدے دراصل دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے کئے گئے ۔ آ ج مسلمانوں ( عربوں ) پر صدقے واری جانے والے اسی ٹرمپ نے 11مارچ 2016 کو CNN کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ ‘ اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے’ ۔ میں ذاتی طور پر ٹرمپ کی اس بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتا بلکہ حیر ت ہے کہ انہیں اس بات کا علم ہی نہیں مسلمان تو امریکہ سے دلی محبت رکھتے ہیں اگر نہیں یقین تو ٹرمپ آج ہی امریکہ کو گالیاں دینے والے مسلمانوں کو زرا فری ویزے جاری کر کے تو امریکہ جانے کے لئے سب سے آگے لائن میں وہی کھڑیں نظر آئیں گے کیونکہ منافقت میں ہمارا بھی کوئی جوڑ نہیں ہم ایک طرف تو امریکہ کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن دوسرے طرف اسی امریکہ کے نیشنلٹی ہولڈر بننے کی خواہش رکھتے ہیں اور امریکی ہمارے عقیدوں کی پختگی کو بخوبی جانتے ہیں۔

ریاض کانفرنس میں ٹرمپ کی بدنیتی اور پاکستان کے لئے نفرت واضح طور پر دیکھی اور محسوس کی جاسکتی تھی امریکی صدر نے ریاض میں عرب اسلامی کانفرنس کے دوران اپنی تقریر میں ایک تو پاکستان کا نام لیناتک گوارا نہ کیااور دوسرا ایٹمی طاقت رکھنے والے اس وطن ِ عزیز کے سربراہ کو تقریر کا موقع بھی نہ دیا گیا ۔ نواز شریف کے ساتھ ایسا ہتک اور ذلت آمیز رویہ افسوسناک ہے اور ہم اسکی شدید مذمت بھی کرتے ہیں لیکن یہ سب دربایوں کی خوشامد اور خارجہ پالیسیوں کی ناکام حکمت ِ عملی کا نتیجہ ہے ۔اس موقع پر میزبان سعو دی فرمانرواہ شاہ سلمان کا دوغلا رویہ بھی تکلیف دہ رہا۔سعودی عرب کی پاکستان سے خفیہ ناراضگی تو دراصل یمن میں پاکستانی فوج بھیجنے کے انکار کی وجہ سے ہے اور امریکہ اس لئے کینہ رکھتا ہے کہ اسکو ہمارے چین اور ترکی سے بڑھتے ہوئے تعلقات ہضم نہیں ہو رہے ۔ اب کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پانامہ کیس کی وجہ سے وزیراعظم اپنا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں اور شاید اس لئے انہیں تقریب میں اتنی یلیو نہ دی گئی لیکن میرے نزدیک یہ سب بکواس ہے کیونکہ عالمی تعلقات و مفادات میں ان چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اگر بغور جائزہ لیں تووہاں باقی کون سے کوئی دودھ سے دھلے ہوئے گئے تھے ہر کوئی ایک سے بڑھ کر ایک تھا۔ اس کانفرنس کے دولہے امریکی صدر ٹرمپ کی تو اپنی عوام اس سے خوش نہیں ۔ ویسے تو ٹرمپ اور نوازشریف کی ایک قدر مشترک ہے کہ ان دو نوں ممالک کی عوام اپنے سربراہوں سے ناخوش ہے۔

چلیں ٹھیک ہے یہ بھی برداشت کر لیتے ہیں کہ اس عرب اسلامی کانفرنس میں پاکستان کا نام نہیں لیا اور نہ ہی اس کے سربراہ کو تقریر کا موقع دیا مگر یہ بات ناقابل ِ معافی اور انتہائی تکلیف دہ ہے کہ ضرب ِ عضب اور ردالفساد جیسے کامیاب آپریشن شروع کرکے دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانی دینے والے پاکستان کو ٹرمپ نے قطعی طور پرنظر انداز کر دیااور بھارت کو دہشت گردی کا شکار ملک قرار دے دیا۔ ویسے جس وقت ٹرمپ بھارت کو معصوم ، مظلوم اور دہشت گردی کا شکار ملک قرار دے رہا تھا تو دوسری جانب اسی دن بھارتی فوج 4 معصوم کشمیریوں کو شہید کر چکی تھی ۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تو کیا امریکہ بھارت کی ہر موقع پر ہی حمایت کرتاآیا ہے لیکن پاکستان کے ساتھ اس نے ہمیشہ منافقانہ پالیسی اختیار کی لیکن محترم قارئین یہ بات یاد رکھیں کہ امریکہ لابی پاکستان تو کیا کسی بھی ملک کو تب تک اخلاقی یا مالی کسی بھی طرح مفاد پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتی جب تک کہ اس میں اسکے اپنا کوئی بڑا مقاصد شامل نہ ہوں۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ نہ تو سعودی عرب کا کوئی اتنا ہمدرد ہے اور نہ ہی امریکہ کی براہ راست ایران سے کوئی دشمنی ہے لیکن چونکہ ایران اپنے حریف اسرائیل کی تباہی کا خواہشمند ہے اوراسرائیل آگے امریکہ کا محبوب ہے تو امریکہ کسی طور بھی نہیں چاہے گا کہ اسرائیل پر کوئی آنچ بھی آئے ۔ امریکہ صرف اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے سعودی عرب کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔

کفار یہ ہی تو چاہتا ہے مسلمان باہم ایک دوسرے کے ساتھ دست وگریباں رہیں اور آپس میں ہی لڑمر کر اپنے وسائل بربادکرتے رہیں اور ٹرمپ جیسے انکی اس لڑائی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے رہیں ۔ سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان کہتے ہیں کہ ایران دوسرے ممالک میں مداخلت اور دہشتگردی کرتا ہے اب حیرانگی اس بات پر ہے کہ اس اعلیٰ منصب پر فائز ہوکر بھی انہیں اس بات کا علم نہیں یاکہ ان میں اتنی بصیرت نہیں کہ آج تک ایران نہیں بلکہ امریکہ ہی مسلم ممالک کے ہر معاملے میں اپنی ٹانگ آڑا کر مسلم امہ کا بیڑہ غرق کرتا آیا ہے ۔ صرف ایک امریکہ ہی اگر د وسرے ممالک میں اپنی مداخلت بند کردے توساری دنیا میں ویسے ہی امن آجائیگا کیونکہ ہر خطے میں چنگاری تو اسی کی لگائی ہوئی ہے ۔ امریکہ پیدائشی طور پر مفاد پرست ذہنیت رکھنے والوں کا ملک ہے اب صرف ایک لمحے کے لئے فرض کریں کہ امریکہ کا اسرائیل سے کوئی خاص تعلق نہ ہوتا مطلب کہ ایران کی طرح براہ راست اس دوستی ہوتی اور نہ دشمنی ۔ یا اسرائیل کی جگہ ایران ہوتا تو یہ ہی امریکہ بہادر آج ایران کے حق میں بیان دے رہا ہوتا اور اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیتا ۔ بات یہ ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں جذباتی رویوں کی کوئی اہمیت نہیں ہو تی اس میں ہمیشہ صرف اپنے مفاد کو ترجیح دی جاتی ہے پروفیشنل سوچ کے ساتھ دور کا سوچا جاتا ہے ۔ وہ فلاں ملک ہمارا دوست ہے ہم اس کے دوست ہیں یہ سب کی سب صرف رسمی باتیں ہوتی ہیں اصل دوست’ مفاد’ ہوتا ہے اب جسکی طرف جس کاجتنا بڑا مفاد ہوتا ہے وہ ا سکاا تنا ہی بڑا دوست کہلوانا شروع ہو جاتا ہے۔

یہ وہی پاکستان ہے جسے امریکہ نے اپنے حریف روس کے خلاف اسے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا۔ 9/11کے بعد امریکہ نے جو سلوک اپنے ہی ملک میں مقیم پاکستانی مسلمانوں کے ساتھ کیا وہ ہرگز نہیں بھلا سکتے ۔ امریکہ نے ا س لمحے پاکستان کو بھی تنہا کرنے کی کوشیش کی دوسری طرف بھارت امریکہ کا اسٹریٹجک پارٹنر بنا۔ امریکہ اور اسرائیل کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان خودمختار ریاست بن جائے بلکہ دونوں کی کوشیش ہے کہ یہ ہمیشہ ہمارا غلام اور عدم ِ استحکام کا شکار ہی ر ہے ۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں دشمنوں کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہو گا۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
Love Majid Amjad Samar Muslim muslim world Trump visit پیغام ٹرمپ کانفرنس محبت مسلم دنیا مسلمانوں
PTI
Previous Post پی ٹی آئی کے پرانے چاول
Next Post ملکی مفاد اور ہومیوپیتھی کی بہتری کے لئے عملی ہومیوپیتھک سیاست کا سپاہی ہوں۔ ڈاکٹر ذوالفقار احمد
Dr Zulfiqar Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close