Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی ٹی آئی کے پرانے چاول

May 27, 2017 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
مجھے حیرانگی اور دکھ بھی ہوتا ہے کہ آج کل پی ٹی آئی میں پھر وہ نئی بحث چل پڑی ہے کہ میں پرانا ہوں بلکہ ایک صاحب نے تو امین ذکی کی وال پر پوسٹ بھی لگا دی۔ کوئی صاحب حاصل پور سے ہیں کہ عمران خان نیا پاکستان بنانے میں ناکام ہو چکے ہیں یقین کیجئے میں اس قسم کی گفتگو پر تڑپ اٹھتا ہوں ایسے لوگوں سے میرا سوال ہے کہ عمران خان کو کیا تین بار اقتتدار ملا جو اس نے بجلی پانی سے سے ہمیں دور کیا؟ اس نے ملک کو لوٹ کھایا۔آج کوئی کہہ رہا تھا کہ راشد خانی خط آ گیا ہے۔بھولے بادشاہو یہ معاملہ بنی گالہ کی اس جائیداد کا ہے جو اس زمانے میں دو تین لاکھ کنال سے مہنگی نہیں تھی اس کی آڑ میں ایک اینکرہ فرما رہی تھیں کہ ہم نواز شریف کی کرپشن پر چپ نہیں اس پر بھی نہیں رہیں گی۔اللہ ہدائت دے کہاں بنی گالہ کی پراپرٹی اور کہاں پانامہ لیکس میں سامنے آنے والی جائیدادیں۔بہر حال جواب اس کا بھی ملے گا اور شرمندگی کا سامنا وہاں بھی ہو گا۔

یہ ذہنی خلفشار کا شکار لوگ بس ایسے ہی تھانیداری کر کے نمبر ٹانکنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس روز سی ای سی کی میٹینگ میں بھی خان صاحب کا یہی کہنا تھا کہ کچھ پرانے دوست پارٹی کو آگے نہیں بڑھنے دے رہے ذرا سی بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں میں پرانا ہوں میں نے پارٹی کو اس وقت جائن کیا جب یہ پارٹی تانگے کی سواری تھی جی ہاں میں بھی مانتا ہوں کہ آپ پرانے تھے آپ نے اس وقت پارٹی جائین کی جب پارٹی کوئی نہیں جانتا تھا مگر میرا یہ سوال بھی لیتے چلئے آپ کو اس وقت کون جانتا تھا؟میری بات نہ کیجئے میں اللہ کے کرم سے میاں نواز شریف کے معتمد رہا ہوں ان کے لئے جیلیں کاٹیں وہ مجھے ذاتی طور پر جانتے تھے ٢٠٠٢ کے الیکشن میں مجھیالیکشن لڑنے کا کہہ چکے تھے۔مان کے اس وقت پی ٹی آئی کو کا شہر میں کوئی نہیں تھا لیکن حضور کیا ہوا آپ چاولوں کی طرح بوری ہی میں بند رہے اور بند رہ رہ کر آپ کی قیمت بڑھ گئی ہاں سلام ان کو جو ہماری طرح ہر جگہ پارٹی پارٹی کھیلتے رہے سڑکوں پر جیلوں میں کارکنوں کے ساتھ احتجاج میں میری مراد ان سے ہے جو بس شامل تو ہو گئے پر شامل ہی رہے جب بھی انہیں کہا گیا کہ چلو وہاں جانا ہے مظاہرہ ہے کہہ دیا جناب آج تو میری بیٹی کے سسرال آ رہے ہیں آج پوتے کی سنتیں ہیں غرض ڈنگ ٹپائو نعرے ماریں گے واہ عمران تیری کیا بات ہے ؟اس روز ایئر پورٹ سوسائٹی پر کیمپ لگایا ایک ایک دراز ریش آ گیا کہنے لگا یہاں میری دکانداری ہے گانے نہ لگائیں مائیں بہنیں آتی ہیں میں نے اس شیطانی روح کو جواب دیا کہ مائیں بہنیں بیٹیاں تو میری آتی ہیں سودا سلف لینے تمہیں کیا تکلیف ہے اور تم تو سودا بیچتے ہو حرام خوری کرتے ہو دس کی چیز بیس میں فروخت کرتے ہو۔پھر جو میں پھٹا(قائد کہا کرتے ہیں افتخار تم پھٹ رہے ہو) تو سپیکر پر کہا کہ سب کی خواہش ہے کہ مہنگائی دور ہو کرپشن ختم ہو مگر ہم دکان نہ بند کریں ہم عمران خان کے جلسے میں نہ جائیں مرے کھپے عمران اور انجینئر افتخار عامر کیانی ہارون ہاشمی اور تم کمائو پیسے لوٹو لوگوں کے ایسے لوگوں کا گائوں مخنس لوٹتے ہیں یہ وہ زاہد ہیں جو پوری بستی کی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔

اس دن مفتی کفائت اللہ کو کھری کھری سنائیں کہ جب لال مسجد کے بچے جل رہے تھے تم اور تمہارا مولوی فضل مشرف کی گود میں بیٹھا تھا اور ہم انتہا پسندی کی مخالفت کر رہے تھے اس روز خان نے کہا کہ دو انتہا پسندوں کا ٹکرائو ہوا ہے اگرلال مسجد والے زیادتی کر رہے تھے تو اسٹیٹ کا حق نہیں پہنچتا تھا کہ ان پر چڑھ دوڑتی۔(یہ تحریک انصاف کے لبرلز بھی نوٹ کر لیں)میں نے پرانے چاول کی ٹرم اس لئے استعمال کی کہ کچھ لوگ کرتے ورتے کچھ نہیں اور جیب سے کارڈ نکال لاتے ہیں میں پرانا ہوں کچھ پرانے ایسے بھی ہیں جو ہیں تو پرانے مگر پارٹی کولوٹتے رہے ویگنوں کے نام پر ڈنڈوں اور جھنڈوں کے نام پر ۔ایک محفل میں میں اشارتا کہا تو بڑے بڑے سینگوں والے میرے گلے پڑ گئے میرے ایک سینئر دوست نے کہا تھا انجینئر صاحب وقت آنے دیں ان لوگوں کی اولادیں کہیں گی once upon a time my grand father was…..میں زیادہ لکھ کر ان کا بھانڈہ نہیں پھوڑناچاہتا جو کارکنوں کی گاڑیوں کے آگے سپیکر لگا کر جعلی اعلان کراتے رہے کہ فلاں پھنے خان کی قیادت میں جلوس آ رہا ہے۔کچھ کو دعوی ہے کہ میں نے اتنے ووٹ لئے۔اسی کو لے کر اچھل رہے ہیں اور فیس بک پر اپنے چمچوں سے اعلان کروا رہے ہیں کہ فلاں خان آیا تو یہ ہو جائے گا۔

وہ ہو جائیگا خاک ہو جائیگا اپنی یو سی ہار کر اس شخص کو چیلینج کر رہے ہیں جس نے وزیر داخلہ کو پچھاڑا تھا اور اللہ بے نیاز ہے کچھ کا اللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا اپنی وارڈیں اور اپنی یو سییاں بری طرح ہار گئے۔کچھ ویگنیں کرائے پر دکھا کر نوٹ بناتے رہے یہ میرے نزدیک پارٹی کے وہ کدو ہیں جو ہیں ٹھنڈے مگر کھائو گروپ میں شامل رہے۔ایک صاحب کی بے بے فوت ہو گئی ختم بھی مقامی کرپٹ بندے کے نام ڈال دیا۔حیف ہے ایسے پرانے چاولوں پر۔رات کو چینیل پر یہی بحث چل رہی تھی ایک نے پوچھا آپ این اے ٥٦ سے آ رہے ہیں فیاض چوہان کے جلسے سے اگر دونوں ٹکٹ شیخ صاحب کو مل گئے تو کیا کریں گے میں نے برملا جواب دیا مل گئے تو اپنے پرانے دوست کی کمپیئن سائیکل پر بھی کریں گے۔ہم پارٹی کا فیصلہ مانتے ہیں شخصیات کا نہیں۔میں ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ تقابل کرو اور دیکھو کہ کون اپنے گائوں میں بھی جیتا اور کون اپنی رہائیشی علاقے میں جیتا کس کے ابے نمائیدے منتحب ہوتے رہے کس کے بیٹے بھانجے بھتیجے عوامی نمائیندگی کا حق حاصل کرتے ہیں۔اللہ کا کرم ہے ہم پرانے ضرور ہیں مگر بوریوں میں بند چاول نہیں رہے۔نوکری صرف اسد عمر بھائی نے نہیں چھوڑی احسن رشید اور انجینئر افتخار بھی چھوڑ کر آیا اور آیا بھی عمران خان کی دعوت پر۔آج آپ عمران سے کہتے ہو کہ وہ نیا پاکستان بنانے میں ناکام رہا۔

ان جعلی لیڈروں سے میرا سوال ہے کہ عمران خان کب وزیر اعظم بنا جو نیا پاکستان بنا سکتا۔اس کو ایک حکومت صوبے میں ملی جائو جا کر دیکھ لو کہ پولیس جنگلات محکمہ صحت اسکول بدلے یا نہیں۔میرا خدا گواہ ہے میں بنیادی طور پر ہزارے وال ہوں میرا گائوں بدل گیا ہے ویلیج کونسلیں بہت کچھ کر رہی ہیں کہتے ہیں کے پی کے پولیس پہلے سے بہتر تھی شرم آنی چاہئے پولیس کی ٹرینننگ انسداد دہشت گردی کی وارداتیں بتا دے گیں کی کے پی کے پولیس کہاں کھڑی ہے جنگلات کے محافظ بکریوں اور انسانوں کی جنگلاتی دہشت گردی کو روک چکی ہیں درختوں کی سونامی کے پی کے کو بدل چکی ہے۔بس کیجئے اور گھروں سے نکلیئے دھوپ میں کارکنوں کی مدد کو نکلیں آج سردار ناصر کا فون تھا وہ ایبٹ آباد گئے ہوئے تھے ان کی ایک کال پر ہمارے ساتھ سہیل عبداللہ عباسی کو پولیس اسٹیشن بھیجا کسی کا بل زیادہ آیا ہوا تھا ایس ڈی او سے ملا کسی کو پانی چاہئے تھا ٹینکر والے کو کہا ۔روز دس بیس کام کرتا ہوں کسی کی نوکری ہو کسی کو گائیڈ کرنا ہو حتی کے چھوٹے موٹے کام ۔میری ٹیم ہر وقت سر گرام رہتی ہے یہ پی پی ٦ یا این اے ٥٢ ہی نہیں جہاں کہیں بس چلتا ہے دوستوں کی مدد کی جاتی ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکن اس فن کو سمجھنے کی کوشش کریںکسی ایک شخص کے روزگار کا بندوبست کرنا سمجھیں اس کی پوری فیملی کو سہارا دیا ہے آج سے بڑی دعائوں کا خزانہ ان لوگوں کی جانب سے ہے۔برسوں پہلے نوید نے میڈم شیرین مزاری کو جاب فیئر کا آئیڈیا تھا اللہ کے کرم سے کے پی کے گورنمنٹ نے اس پر عمل کیا۔ہمیں جاب سیل بنانے ہوں گے پیپلز پارٹی کا کمال یہ تھا کہ اس نے لوگوں کو نوکریاں دیں جو آج بھی ان کے مددگار ہیں۔ہمیں بھی لائق لوگوں کو ملازمتیں دینا ہوں گی۔میرے لئے آج بھی لوگ حرم میں دعائیں کرتے ہیں۔ایک صاحب نے موبائل حرم کی چوکھٹ پر رکھا اور کہا چودھری صاحب دعا منگئے میرا موبائل اللہ کے گھر کے دروازے سے مس ہے۔میرے نصیب یہ وہ لوگ تھے جنہیں اپنے قیام سعودی عرب میں نوکریاں دلوائیں۔ناغی موٹرز کے سینکڑوں ملازم ہیں کسی ایک سے پوچھ لینا کہ یہاں کوئی پاکستانی انجینئر افتخار چودھری بھی رہ کر گیا ہے؟ساری زندگی میں ملازمتوں کے دوران پاکستانیوں کو ترجیح دی جس کمپنی میں ایک گیا بیسیوں چھوڑ کر نکلا میں سلام پیش کرتا ہوں گجر خان کے چودھری عبدالزاق گجر کا جو جنرل موٹرز کے انتہائی اعلی عہدے پر رہے انہوں نے بوٹے لگائے نوید کی صورت میں جو کراچی سے تعلق رکھتے ہیں۔اور انہوں نے پاکستانیوں کو فٹ کیا اور ہم نے چراغ آگے جلائے۔مجھے نوید نے مدینہ میں اے ڈی اے الحسینی میں جاب دلوائی جو خاقان عباسی شہید کی تھی میں نے کہا کوئی خدمت کہنے لگے بس چراغ سے چراغ جلائے رکھنا۔میں کوئی بڑا آدمی نہ تھا لیکن اس کام میںبڑا تھا۔جدہ میںچھ ہندسوں میں تنخواہیں لینے والے بھی تھے مگر پاکستانیوں سے ہاتھ ملاتے انہیں گن آتی تھی ہم چھ نہیں پانچ والے تھے اللہ کے کرم سے مزدور کو سینے سے لگا کر نوکری پر کھڑا کرتے تھے یہی کچھ پاکستان میں کیا غریب کی انگلی پکڑی۔پرانے چاولو خدا کا خوف کرو لوگوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہو اور خان کے ہاتھ مضبوط کرو۔جو کام میں کیا کرتا تھا وہ مرحوم احسن رشید کو بھی اللہ نے ایسی صلاحیت دے رکھی تھی اور ذوالقرنین علی خان بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔میں ان پرانے چاولوں سے درخواست کرتا ہوں بوریوں سے باہر نکلیں اور لوگوں کی زندگی آسان بنائیں۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry imran khan Nawaz Sharif Panama Lakes pti Workers پانامہ لیکس پی ٹی آئی
Ehsanullah Ehsan
Previous Post دہشت گرد احسان اللہ احسان اور دہشت گرد تنظیمیں
Next Post ٹرمپ اور مسلم دنیا کی محبت بھری کانفرنس
Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close