Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیاں

August 24, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : محمد صدیق پرہار
میڈیا رپورٹس کے مطابق بحیثیت کمانڈر انچیف امریکی قوم سے اپنے پہلے رسمی خطاب میں ٹرمپ نے افغانستان، پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کا اعلان کیا۔اس نے کہا کہ ہم پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہوں پر خاموش نہیں رہیں گے۔

امداد میں کمی کی دھمکی دیتے ہوئے اس نے کہا کہ پاکستان کے اس رویے کوتبدیل ہوناچاہیے اوربہت جلدتبدیل ہوناچاہیے۔ پاکستان سے نمٹنے کے لیے اپنی سوچ تبدیل کررہے ہیں۔جنوبی ایشیاء میں اب امریکی پالیسی کافی حدتک بدل جائے گی۔امریکی صدرنے اپنے خطاب میں ایک طرف پاکستانی عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوںسراہا تودوسری جانب یہ بھی کہا کہ پاکستان اربوں ڈالرلینے کے باوجوددہشت گردوںکوپناہ دے رہا ہے۔پاکستان اوربھارت دوایٹمی طاقتیں ہیں ایٹمی ہتھیاردہشت گردوں کے ہاتھ نہیںلگنے دیناچاہتے۔تاہم پاکستان اورافغانستان میںہمارے مقاصدواضح ہیں۔اس لیے پاکستان اورافغانستان ہماری ترجیح ہوں گے۔

امریکہ افغان عوام کے ساتھ مل کرکام کرے گااس لیے افغانستان کواپنے مستقبل کاتعین خودکرناہوگا۔اس نے دہشت گردوںخبردارکرتے ہوئے کہا کہ قاتل سن لیں امریکی اسلحے سے بچنے کے لیے جگہ نہیںملے گی اوردہشت گردی کے علمبرداروںکودنیامیں کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ اس لیے افغانستان کوہرزاویے سے دیکھ کرحکمت عملی تیارکی۔ ہم کسی نہ کسی طرح مسائل کاحل نکالیں گے اوردہشت گردی بڑھانے والوںپرمعاشی پابندیاں لگائیں گے اوریقین ہے نیٹوبھی ہماری طرح افواج بڑھائے گا۔مجھے بھی اپنی عوام کی طرح افغان جنگ میں طوالت پرپریشانی ہے۔امریکی صدرنے نائن الیون کاذکرکرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کوکوئی نہیں بھول سکتا۔یہ حملے بدترین دہشت گردی ہیں۔ان کی منصوبہ بندی اورعملدرآمدافغانستان سے ہوا۔تاہم امریکہ کوبیرونی دشمنوں سے بچانے کے لیے متحدہوناپڑے گااوردہشت گردی کے خلاف ساتھ دینے والے ہرملک سے اتحادکریں گے۔اتحادیوں سے مل کرمشترکہ مفادات کاتحفظ کریں گے۔

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کہتاہے کہ پاکستان پردبائوافغانستان میں آپریشن کی رفتاربڑھانے سے سیاسی حل نکالنے میںمددمل سکتی ہے۔طالبان کے پاس جنگ ختم کرنے کاراستہ امن اورمذاکرات پرمبنی سیاسی حل ہے۔اس نے اپنے بیان میںکہا کہ خطے میںامن واستحکام کویقینی بنانے کے لیے بھارت اہم کرداراداکرے گا۔افغانستان میں سیاسی اورمعاشی جدت میں بھارت کے تعاون کاخیرمقدم کریں گے۔افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں تعاون کے لیے تیارہیں۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیرنے دفترخارجہ میں ملاقات کرکے وزیرخارجہ خواجہ آصف کوامریکی صدرٹرمپ کی جنوبی ایشیاء ، پاکستان اورافغانستان کے بارے میں امریکی پالیسی سے آگاہ کیا۔وزیرخارجہ خواجہ آصف کاکہناتھا کہ پاکستان کی قربانیوںکوعالمی برادری تسلیم کرتی ہے۔جبکہ پاکستان میںکسی دہشت گردگروہ کامنظم نیٹ ورک موجودنہیں۔پاکستان نے دہشت گردوںکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں سوارب ڈالرسے زائدکے وسائل استعمال ہوئے۔افغانستان کے حوالے سے بھارت کاکردارہمیشہ منفی رہاہے۔امریکی سفیرنے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی سے متعلق بریف کیاتاہم پاکستان نے اس حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیاہے جبکہ امریکی سفیرکوبتایا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سترہزارجانوںکی قربانی دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے افغانستان کے لیے اعلان کردہ نئی افغان پالیسی پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پررہا، عظیم قربانیاں اورتعاون پیش کیا۔عالمی برادری کوپاکستان کی انسداددہشت گردی کی کومکمل طورپرتسلیم کرناچاہیے۔خطے میں عالمی امن واستحکام کے لیے امریکہ اورپاکستان کے تعاون پرچین مطمئن ہے۔جبکہ انہوںنے امیدظاہرکی کہ امریکہ کی پالیسیاں خطے اورافغانستان کے استحکام اورترقی کے لیے ہوںگی۔چینی وزارت خارجہ نے واضح کیاکہ چین اورپاکستان قریبی دوست ہیں جن کے درمیان قریبی سفارتی، اقتصادی اورسیکیورٹی تعلقات ہیں۔ان کاکہناتھا کہ امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے پاکستان پرکڑی تنقیدبلاجوازہے۔پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میںہراول محاذپرڈٹاہواہے۔عالمی برادری پاکستان کی قربانیوںکامکمل اعتراف کرے۔

آئی ایس پی آرمیںافغان صحافیوںکوبریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورنے پاکستان پردہشت گردوںکی حمایت کاالزام مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ اگرپاکستان دہشت گردوںکی حمایت کرتاتوپھردہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے ٧٣ہزارشہریوں اورسیکیورٹی اہلکاروںکی جان کیوںلی جاتی۔امریکی فوجی افسران اوراہلکاروں کوحالیہ دورہ پاکستان کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف اقدامات کے شواہدفراہم کیے گئے تھے۔افغانستان اورپاکستان مذاکرات کے ذریعے ہی تمام مسائل کاحل ڈھونڈسکتے ہیں۔ سرحدی میکنزم کامقصدصرف اورصرف دہشت گردوںکودونوںممالک میںداخل ہونے سے روکناہے۔افغانستان کواس پرتحفظات ہیںن توہمیں بتایاجائے کہ تیسراراستہ کون ساہے جس سے غیرقانونی آمدوروفت روکی جاسکے۔افغانستان رضامندہوتوپاکستانی سائیڈ کی طرح افغان سائیڈپربھی باڑاورقلعے لگانے کوتیارہیں۔بھارت ٹی ٹی پی کوپاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے۔ان کاکہناتھا کہ ہمیں منفی چیزوںکی بجائے مثبت چیزوںپرتوجہ دینی چاہیے۔میںنے کبھی بحیثیت فوجی ترجمان افغان فوج یاافغان حکومت کے خلاف بیان نہیںد یا۔میڈیاکودونوںممالک کے درمیان پل کاکرداراداکرناچاہیے۔افغان صحافیوںکومخاطب کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ پاکستان جہاں بھی جاناچاہتے ہیں ہم آپ کولے جانے کے لیے تیارہیںتاکہ آپ خودہرچیزدیکھ سکیں۔لیکن وہ افغانستان جاکرلوگوںکوضروربتائیں سرحدیں بندکرنا اچھااقدام نہ ہی مسائل کاحل ہے ایسے فیصلوںسے پاکستان کوبھی نقصان ہوتا ہے۔

سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میںپاکستان کی قربانیاں امریکیوںسے کہیںزیادہ ہیں۔ٹرمپ ہمیں دھمکیاںنہ دیں ٹرمپ کوجنگ کرنی ہے توافغانستان میںکریں۔سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم مسلمان بھی ہیں اورپاکستانی بھی ہیں۔عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی الزام تراشی کی نئی قسط پاکستان کے لیے ناقابل فراموش سبق ہے۔امریکہ کی نئی افغان پالیسی کومستردکرتے ہیں۔محض ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کواپنے آنگن میںنہیںلاناچاہیے بھارت کشمیرمیںسراٹھاتی مزاحمت اورامریکہ اپنی ناکامیوںکابوجھ پاکستان پرڈالنے میںکوشاںہیں۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی ہی امریکی صدرکی آنکھوںمیںآنکھیںڈال کربات کرسکتی ہے۔آصف زرداری نے کبھی امریکی دبائوقبول نہیںکیا۔انہوںنے امریکیوںکی سلالہ ایئربیس سے موجودگی کوختم کیا۔گورنرپنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اورجغرافیاتی سرحدوںکی حفاظت ہم سب کی اولین اوراجمتاعی ذمہ داری ہے۔ملک کے بیس کروڑعوام وطن عزیزکی سا لمیت اورحرمت کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوارکی حیثیت رکھتے ہیں۔سینیٹرعبدالرحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ساٹھ ہزارجانیںدیں ٹرمپ پالیسیوںپرنظرثانی کرے۔امریکہ نے ہی جہادی تنظیموںکوبنایااورافغانستان کوجنگی زون میںتبدیل کیا۔

ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ نئی افغان پالیسی سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ امریکہ خوداعتراف کررہا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کوشکست دینے میںناکام ہوچکا ہے۔وہ اپنی ناکامیوںکاملبہ پاکستان پرڈال کراپنی ساکھ بچاناچاہتا ہے۔اس کاکہنا ہے کہ پاکستان نے اربوںڈالرلینے کے باوجوددہشت گردوںکوپناہ دے رکھی ہے۔ وہ کہناچاہتا ہے کہ ہم نے پاکستان کواربوںڈالردہشت گردوںکے خلاف کارروائی کے لیے دیے پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے انہیںپناہ دے رکھی ہے۔جبکہ حقیقت تویہ ہے دہشت گردی کے خلاف اس طویل جنگ میں پاکستان کاجتنانقصان ہوا ہے امریکی امداداس کے مقابلے میںآٹے میںنمک کے برابربھی نہیں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میںپاکستان کی قربانیوں کونظراندازاورپاکستان سے پھرڈومورکامطالبہ کرکے امریکہ نے ایک بارپھریہ بتادیا ہے کہ وہ صرف اپنے مفادکوہی ترجیح دیتاہے ۔چاہے کوئی جتنی ہی قربانیاں دے ڈالے جب تک امریکہ کے مفادات حاصل نہیںہوتے اس وقت تک امریکہ کے لیے ان قربانیوںکی کوئی اہمیت نہیں۔امریکی صدرنے یہ کہہ کرکہ پاکستان اوربھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں اورہم ایٹمی ہتھیاروںکودہشت گردوںکے ہاتھ نہیں لگنے دیناچاہتے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروںکے ایک بارپھرغیرمحفوظ ہونے کاشوشہ چھوڑاہے۔ اس طرح کاایک شوشہ اس سے پہلے بھی چھوڑاجاچکا ہے۔ جب روزانہ کی بنیادپرکہاجاتاتھا کہ دہشت گرد ایٹمی ہتھیاروںکے اتنے قریب پہنچ چکے ہیں۔

اب ایٹمی ہتھیاروں اوردہشت گردوں کے درمیان اتنافاصلہ رہ گیا ہے۔پاکستان کے ایٹمی ہتھیارنہ اس وقت غیرمحفوظ تھے اورنہ ہی اب غیرمحفوظ ہیں۔امریکی صدرنے پاکستان کورویہ بہت جلدتبدیل کرنے کوکہاہے۔راقم الحروف کے فہم وادراک کے مطابق رویہ تبدیل کرنے سے مرادیہ ہوسکتاہے کہ پاکستان افغان سرحدپرسرحدی میکنزم کے تحت کیے گئے اقدامات ختم کرے۔کیونکہ یہی وہ اقدام ہے جس سے پاکستان میں دہشت گردوںکی آمدورفت رک جائے گی۔جبکہ امریکہ نہیں چاہتاکہ پاکستان میںدہشت گردوںکاداخلہ بندہوجائے۔ اس کے علاوہ امریکی صدرنے پاکستان سے نمٹنے کے لیے اپنی سوچ میں تبدیلی کااعلان کیا ہے۔پاکستان سے نمٹنے کی دھمکی دے کرامریکی صدرنے پاکستانی افواج اورعوام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دی گئی قربانیوں کو نظراندازکردیاہے۔رویہ پاکستان کونہیںامریکہ کوتبدیل کرناچاہیے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میںپاکستان کی کامیابیوںکی تعریف کرنے کی بجائے الٹادہشت گردوںکوپناہ دینے کاالزام عائدکرنا اس بات کانماںثبوت ہے کہ رویہ پاکستان کونہیں امریکہ کوتبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔دھمکی بھی پاکستان کودی جارہی ہے اوررویہ بھی پاکستان کوتبدیل کرنے کاکہاجارہا ہے۔امریکہ کویہ پتہ ہوناچاہیے کہ پاکستان افغانستان یاعراق نہیں۔امریکہ کواپنے ایٹمی ہتھیاروںپرگھمنڈہے تواللہ کے فضل وکرم اورخصوصی عطاء سے پاکستان کے پاس بھی دنیاکاجدیدترین اسلحہ موجودہے۔ٹرمپ نے یہ کہہ کردہشت گردی بڑھانے والوںپرمعاشی پابندیاںلگائیں گے۔پاکستان کے خلاف ایک بارپھراقتصادی پابندیاںلگانے کی دھمکی دے دی ہے۔اب پاکستان پرمعاشی پابندیاں لگانے سے پاکستان پرکوئی اثرنہیںپڑے گا۔

پاکستان کی معیشت اب امریکہ کے مرہون منت نہیں رہی۔
ٹرمپ کواس کی دھمکیوں اورپاکستان بارے زبان درازی کرنے کاجواب دینے کے لیے آل پارٹیزکانفرنس بلائی جانی چاہیے۔ جس میں پاکستان کی تمام سیاسی اورمذہبی جماعتوںکومدعوکیاجائے۔تما م سیاسی اورمذہبی جماعتیں بیک زبان ہوکرامریکہ کوجواب دیں کہ ملک کی سا لمیت اوردفاع کے لیے ہم سب سیسہ پلائی ہوئی دیوارہیں۔ٹرمپ کی پاکستان کودھمکیوںکامعاملہ عالمی سطح پربھی اٹھاناچاہیے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس بھی قریب ہے اس اجلاس میں بھی پاکستان یہ معاملہ اٹھائے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میںہزاروں قربانیوں اوراربوں ڈالرکامعاشی نقصان اٹھانے کے باوجودٹرمپ کاپاکستان پرالزام تراشی کرنااوردھمکیاںدیناخطے میں امن کی کوششوں اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میںکامیابیوں کوروکنے کی کوشش ہے۔جوکسی بھی طرح دنیاکے امن کے لیے موزوں نہیں ہے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Media Reports pakistan threats Trump پاکستان ٹرمپ دھمکیاں میڈیا رپورٹس
Politics
Previous Post سیاست خدمت ہے لوٹ مار نہیں
Next Post خواتین اپنی اہمیت سمجھیں، مردوں کے لیے معاون و مددگار بنیں
Supreme Court of India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close