کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) مورخہ 7 جنوری بروز منگل بستی گاڑھا چکنمبر 101/TDA میں عظیم الشان جلسہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیر صدارت ملک نور حسین سواگ منعقد ہو رہا ہے۔
جس میں مولانا علامہ جعفر قریشی ولادت با سعادت کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ معروف نعت خوان محمد رضوان قادری آف دریا خان سمیت دیگر نعت خوان ہدیۂ نعت پیش کریں گے۔
