
نورپور تھل (جیوڈیسک) صنعتیں ٹھپ ہونے کی وجہ سے نوبت فاقوں تک پہنچ چکی۔ حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے۔
لوڈشیڈنگ کے دوران رات بھر مچھروں کے کاٹنے سے شہریوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ شہریوں نے فیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپرلوڈشیڈنگ ختم کی جائے تاکہ وہ سکون کا سانس لے سکیں۔
