Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقوام متحدہ اور عالمی برادری کہاں ہیں؟

January 30, 2017 0 1 min read
Kashmir Pellet Gun Victims
Kashmir Pellet Gun Victims
Kashmir Pellet Gun Victims

تحریر : غلام حسین محب
دوسری جنگ عظیم کے دوران جب امریکہ نے آخری آپشن استعمال کرتے ہوئے جاپان پر ایٹمی بم گرائے تو یہ پہلا اور آخری ایٹمی حملہ ثابت کرنے کے لیے اقوام عالم نے ایک ایسے عالمی ادارے کی ضرورت محسوس کی کہ جو ملکوں کے درمیان صلح اور امن وامان کی فضاء قائم کرنے کے لیے کردار ادا کر سکے اور ساتھ ہی اُن ملکوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مجاز ہوجو کسی دوسرے ملک میں مداخلت یا حملے کا مرتکب ہو۔طاقتور ممالک کو لگام دینے کے لیے ایٹمی کنٹرول معاہدہ پر دستخط کو لازمی قرار دیا گیا ۔اسی مقصد کے لیے ممالک کا جو مشترکہ ادارہ وجود میں آیا وہ ”UNO” United Nation Organizationیعنی اقوام متحدہ کہلایا۔اقوام متحدہ ایک قسم کی عالمی اسمبلی ہے جس میں تمام ممالک کے نمائندگی ہوتی ہے اور ممبر ممالک کے تمام مسائل کے حل کے لیے راہیں نکالنا اور اقدامات کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔اور ساتھ ہی جہاں جہاں عوام کو غلام بنا کر اُن پر ظالمانہ بادشاہتیں قائم ہیں وہاں عوام کا ساتھ دیکر جمہوریت قائم کرنے میں مدد فراہم کرنا وغیرہ۔1945 ء سے آج تک اقوام متحدہ کی کار کردگی پر نظر دوڑائی جائے تو ایسا کوئی ملک نظر نہیں آتا جہاں اس ادارے نے کوئی مثبت کردار ادا کیا ہو ہاں البتہ جہاں امریکہ نے ضرورت محسو س کی وہاں یو این او نے بھر پور کارروائی کی۔ اس کارکردگی سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اقوام متحدہ آزاد ادارہ نہیں رہا،بلکہ جاپان پر ایٹم بم گرا کر عالمی جنگ کو اپنے نام کرنے والے امریکہ نے یو این کو اپنا زیریں ادارہ کے طور پر سپورٹ کیا اور جہاں چاہا اور جس طرح چاہااسے استعمال کیا اور خود ہی دنیا کا جج،جیوری اور جلاد بنا رہا۔بقول شاعر
ا قر با میرے کرے قتل کا دعویٰ کس پر وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرا

اب ہم یو این اور عالمی برادری نے دینا بھر میں لگنے والی آگ اور جنگوں میں کیا رول پلے کیا ہے یہ سب کو معلوم ہے یعنی کوئی رول نہیں اور اگر تھوڑا بہت کچھ کیا ہے تو وہاں مزید خون خرابہ اور بدامنی کو ہوا دی گئی ہے۔اس کی مثال ایسی ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ” دو چڑیا آپس میں لڑ رہی تھیں بلی نے دیکھا تو جھپٹ کر دونوں کو پکڑلیا اورچھٹ کھالیا ،کھا کر بلی نے مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں نہ آتی تو دونوں ایک دوسرے کو مارڈالتیں”۔ اب اگر یو این او کی گزشتہ ساٹھ سالہ تاریخ دیکھیں تو ویتنام، فلسطین، کشمیر، افغانستان،میانمار،یوکرائن، ایران عراق، شام ،یمن،سعودیہ،لیبیا،مصر،تیونس غرض دنیا بھر میں کوئی ملک ایسا نہیں جہاں اقوام متحدہ نے کوئی اطمینان بخش کارکردگی دکھائی ہو۔ ان میں سب سے قابل افسوس بات یہ ہے کہ کہ جہاں جہاں کسی ملک یا قوم کے کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو یا ہورہی ہو وہاں یو این او نے ظالم کا ساتھ دیا ہے۔اور اس کی کئی مثالیں ہیں۔

ایک عرصے سے کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نشانے پر وہ کشمیری ہیں جوآزادی چاہتے ہیں اور بچے بوڑھے سب سراپا احتجاج ہیں۔اسی طرح برما ایکایسا ملک ہے جہاں کی حکومت کو نہ عالمی برادری سے کوئی کام ہے نہ کسی میڈیا کو اس ملک کی خبریں دینے کی جرأت ہو سکتی ہے تو ایسے میں یو این او کہاں ہے ؟ اگر امریکہ کسی ملک کو ناپسندیدہ ملک قرار دیکر اس کے خلاف کارروائی کرنا چاہے تو یو این او نہایت عجلت میں منظوری دے دیتی ہے اس سے کیا مظلب اخذ کیا جا سکتا ہے سِوائے اس کے کہ یو این امریکہ کا ایک ذیلی ادارہ ہے ۔یہ تو اچھا ہے کہ ”غلطی” سے چین کو ویٹو کا حق دیا گیا ہے ورنہ اب تک پاکستان اور چائنہ دنیا سے مٹ چکے ہوتے۔

United Nations
United Nations

ایک واضح اور سیدھی سی مثال انڈونیشیا میں عیسائی سٹیٹ کا قیام ہے جو راتوں رات عالمی برادری سے تسلیم بھی کرائی گئی اور اُسے آزادی دی گئی مگر کشمیر جہاں صرف گزشتہ چار ماہ کے دوران ایک لاکھ تک لوگ شہید کر دیے گئے اور درجنوں زخمی اور معذور کردیے گئے ، جبکہ برما میں وہاں کی فوج کھلم کھلا دہشت گردی کرکے اقلیتی مسلمانو ںکاقتل عام کر رہی ہے ان کا نہ کسی نے نوٹس لیااور نہ کسی نے ضرورت محسو س کی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کشمیر اور برما اس دنیا میں نہیں بلکہ کسی سیارے کے ممالک ہیں جہاں تک یو این او کی رسائی ممکن نہیں۔آج کی سب سے بڑا اور دردناک واقعہ شامی عوام کی بے بسی اور تنہائی ہے جہاں کے عوام نے دوسرے عرب ممالک کی پیروی کرتے ہوئے اپنے ڈکٹیٹر حکومت خلاف علم بغاوت بلند کی۔

یاد رہے عرب ممالک میں بادشاہتوں کے خلاف لوگوں کے اُکسانے اور انقلابات لانے میں امریکہ کا بھرپورکردار اور سپورٹ حاصل تھا مگر شام میں انقلاب جب عروج کو پہنچی تو امریکہ بہادر نے بزدلی اور چشم پوشی ظاہر کی کیونکہ وہاں کی حکومت کو بچانے کے لیے روس میدان میں اُتر آیاتھا۔ایسے میں یو این او بھیگی بلی بن چکی ہے اور خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس وقت شام میں روزانہ قتل عام ہورہا ہے کوئی ہسپتال محفوظ ہے اور نہ کوئی سکول،شہری آبادی ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے جہاں سے لاشیں نکالنے والے بھی باقی نہیں بچے بہ الفاظ دیگر آبادی قبرستانوں میں تبدیل ہوچکی ہے ستم ظریفی یہ کہ جو ممالک بچے کچے لوگوں کو امدادی اشیا اگر پہنچانا چاہے تو وہ نہیں کرسکتے ۔تو ایسی صورتحال میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں۔

اگر اس طرح کے حالات میں یو این او اپنا کردار ادا نہیں کرسکتی تو کیا کوئی ضرورت رہتی ہے ایسے ادارے کی۔عام طور پر عالمی برادری سے مراد دنیاکے سارے ممالک لیا جاتا ہے مگر اس برادری سے مسلمانوں کو نکال کر کیا رہ جاتا ہے کیونکہ تمام مسلمان ممالک کو اندرونی سازشوں میںپھنسایا گیا ہے جس سے ان کا کردار دنیا میں باقی نہیں رہ جاتا اور اگر باقی ممالک کو دیکھا جائے تو یورپ، اسرائیل ،جاپان، روس وغیرہ رہ جاتے ہیں جو امریکی کالونیاں ہیں اورجو امریکی حکم کے انتظار میں ہوتے ہیں۔ الغرض دنیا میں اُس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتی جب تک کہ اقوام متحدہ کو امریکی غلامی سے نہ نکالا جائے ورنہ کم از کم اسلامی ممالک کو یو این سے بائیکاٹ کا اعلان کردینا چاہیے۔

Ghulam Hussain Mohib
Ghulam Hussain Mohib

تحریر : غلام حسین محب

Share this:
Tags:
Agreement america bomb character International community japan United Nations war اقوام متحدہ امریکہ برادری بم جاپان جنگ عالمی کردار معاہدہ
Myanmar Violence
Previous Post میانمار میں جاری بربریت اور ظلم کا حساب کون دے گا
Next Post شاہ ولی اللہ کی عمرانی خدمات ایک جائزہ
Shah Wali Allah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close