
بیجنگ (جیوڈیسک) امریکہ اور چین انسداد دہشتگردی اور دفاعی و فوجی تعلقات بڑھانے پر متفق ہو گئے۔
چینی سفارتکار ژانگ جچی نے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی سالانہ مذاکرات کے موقع پر جاری بیان میںیہ بات کہی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے اختتام پر گفتگو کر رہے تھے۔
