Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

March 27, 2015 0 1 min read
Universe
Universe
Universe

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
روزِ اول سے کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ جاندار۔ بے جان، خالقِ ارض و سما کی ہر تخلیق عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرفتار ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ خالقِ کائنات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں مبتلا ہیں۔یہی بات ہمارے باپ حضرت آدم کو بھی بتا دی گئی۔

ہمارے باپ حضرت آدم نے واضح طور پر اپنے بیٹے حضرت شیث کو سمجھا دی کہ اگر تو اپنی زندگی آغاز سے انتہا تک کامیاب دیکھنا چاہتا ہے تو ذکرِ الہٰی کے ساتھ صلوة الرسول میں بھی مشغول رہنا کیونکہ یہ ایسی کلید ِاعظم ہے جس سے خالقِ کائنات کی رحمت کا دروازہ خود بخود کھل جا تا ہے ۔فرمانِ الہی ہے ۔ اے پیارے اگر میں تمھیں پیدا نہ کرتا تو سارے جہاں کو پیدا نہ کرتا ۔ یعنی اگر میرے اظہار ِ عشق کے رو برو تیری ذات مقدس نہ ہوتی تو میں اِس افلاک کو کبھی وجود نہ بخشتا ۔ اِس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدا تعالی نے انبیا ئے کرام سے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بر گزیدہ بنایا۔

رب ذولجلال نے جب تمام ارواح کو اکٹھا کیا تو اُن سب ارواح سے اپنی وحدانیت کا اقرار لیا پھر اُن سے مخاطب ہو کر فرمایا اگر تم میرے محبوب ۖ کا زمانہ پائو تو دل و جان سے اُن کی مدد کر نا ان پر ایمان لانا ۔ خالقِ ارض و سما کے اِس حکم کو تمام انبیائے کرام نے سنا اور رب و ذلجلال کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا ۔ رب کعبہ رحمن، رحیم اور کریم ہیں اِس لیے اپنے بندوں کو شیطانی حربوں سے بچانے کے لیے ہر دور میں اپنے انبیاکرام کو مبعوث فرمایا جو گمراہ انسانوں کو غلط راستوںسے ہٹا کر صراطِ مستقیم کی طرف لاتے رہے ۔ یہ تمام انبیائے کرام انسانیت کو شیطانی حربوں سے بچانے کی کوششیں کرتے رہے اور بھٹکے ہوئے انسانوں کو رب العزت کی طرف بھی لانے کی کوشش کرتے رہے ۔محبتِ الہٰی کا درس دینے کے ساتھ ساتھ وہ یہ بھی فرماتے رہے ۔اے لوگوں یہ کارخانہ عالم خدائے رحمن و رحیم نے صرف اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر قائم کیا ہے اگر تم اِن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ پائو تو اُن پر ایمان لانا اور یہ انبیائے کرام شب و روز خالقِ ارض و سما کی بارگاہ میں درخواست گذار رہتے تھے ۔ اے اللہ تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت و تو قیر اور محبت ہماری روح میں رچی بسی ہے ہم سے نبوت لے لے اور ہمیں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کااُمتی بنا دے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

آج ہم مسلمان اتنی بڑی سعادت کو فراموش کر بیٹھے ہیں کہ ہم اُس رسول عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُمتی ہیں جن کے اُمتی بننے کی دعائیں اللہ کے انبیا ئے کرام کرتے رہتے ہیں ۔ رب کریم نے سورة الاعراف میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و توقیر کا مطالبہ فرمایا ہے ۔تو خود اللہ تعالی کو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کتنی محبت ہو گی یہ لفظوں میں بیان کرنا نا ممکن ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی دیوانہ وا ر رب ذولجلال سے محبت فرماتے تھے اِسی لیے ساقی کوثر نے فرمایا اگر میں اﷲ کی ذات کے بعد کسی کو خلیل بناتا تو حضرت ابوبکر کو بناتا ۔ اللہ تعالی کی محبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اتنی زیادہ ہے کہ قرآن پاک میں فرماتے ہیں وہ اللہ کو پیارے اور اللہ اُن کو پیارے، رب ذولجلال نے یہ فرمایا کر اِس باہمی محبت پر مہر تصدیق ثبت کر دی ۔ پھر خالق ِ کائنات نے اِس لازوال محبت کو ارض و سما میں اور تمام عالموں میں پھیلا دیا ۔اب تمام جہانون اور عالموں کا ذرہ ذرہ اِس سے سر شار اور لبریز ہے۔

نبی کریم ۖ ساری حیاتِ مبارکہ میں اپنے رب اور رب العزت اپنے محبوب ۖ کا ذکر بلند کرتے رہے ہیں ۔ یہی خاصائے محبت و عشق بھی ہے ۔ رب ِ کائنات نے پہلے بذات ِ خود اپنے محبوب ۖ کا ذکر بلند فرمایا آپ ۖ پر درود سلام بھیجا پھر فرشتوں کا حکم دیا پھر مومنین کو ایسا کرنے کا حکم صادر فرمایا ۔ شہنشاہ دو عالم ۖ نے پہلے خود اپنے رب پاک کا ذکر کیا پھر اپنے امتیوں کو یہی حکم دیا ۔ یہ وہ اصلی اور حقیقی سچائی ہے کہ جب بھی کوئی مومن نبی کریم ۖ پر درود و سلام بھیجتا ہے تو قرب الہٰی اور عشقِ الہٰی کا مسافر اور بندہ بن جاتا ہے اور جو خدا تعالی کا ذکر کرتا ہے وہ شافع محشر ۖ کا امتی بن جاتا ہے ۔اسی لیے تلاش حق کے تمام مسافر پہلے شہنشاہِ دو عالم کی غلامی اور عشق کی منزلیں طے کرتے ہیں جیسے جیسے عشقِ رسول ۖ کا رنگ زیادہ چڑھتا ہے ویسے ویسے عاشقِ رسول ۖ قربِ الہٰی کی منزلیں بھی سر کرتا چلا جا تا ہے ۔یعنی جتنی زیادہ اطاعت اور عشق ِ رسول ۖ ہوتا جائے گا اتنا ہی سالک رب العزت کی بارگا ہ میں بلند مقامات پر فائز ہو تا جاتا ہے ۔کبھی بھی سالک عشقِ رسول ۖ اور خدائے پاک کے عشق کے نور میں شب و روز گزارتا ہے اتنا ہی اُس کی کثافت لطافت میں ڈھلتی جاتی ہے ۔ مجازی عشق میں عاشق اپنے معشوق کی رضا کے لیے دن رات وہی حرکتیں کرتاہے جومحبوب کو پسند ہوں عاشق کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے محبوب کو کوئی تکلیف نہ پہنچے عاشق اپنے معشوق کے آرام کا خاص خیال رکھتا ہے اُس کی عزت اور خوشی کے لیے اپنی جان سے بھی کھیل جاتا ہے ۔ محترم قارئین یہ تو دنیا کے عاشقوں کا حال ہے اب تصور کریں جہاں ربِ کائنات خود محب ہو اور باعث ِ تخلیقِ کائنات اُس کا محبوب ۖ ہو تو اُس کی شان عزت و احترام اور ادب اُس کی اطاعت و اتباع اور اُس پر ایمان کا حکم دیا اپنے محبوب ۖ کی مدد اور احترام کے لیے عالم ارواح میں قیامت تک آنے والی ارواح سے وعدہ لیا ان ارواح میں تمام لوگ ، اولیا کرام ، انبیاء و مرسلین اغواث و اقطاب مجتہد ، مفسرین ، محدثین نسل انسانی کے بہترین دماغ اور باصلاحیت لوگوں سے عہد لیا اور خدا پاک خود گواہ بن گئے۔

(سورہ آل عمران 81) ترجمہ اور یا دکرو جب اللہ نے پیغمبروں سے ان کا عہد لیا جو میں تم کو کتاب اور حکمت دوں پھر تشریف لائے تمھارے پاس وہ رسول کہ تمھاری کتابوں کی تصدیق فرمائے تو تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا فرمایا کہوں تم نے اقرار کیا اور اس پر بھاری ذمہ لیا سب نے عرض کی ہم نے اقرار کیافرمایا تو ایک دوسرے پر گواہ ہو جائو اور میں آپ تمھارے ساتھ گواہوں میں ہوں۔

انبیاء کرام نے اِس حق کو خوب ادا کیا اپنی اپنی امتوں کو ہدایت کی کہ جب انہیں حضرت محمد ۖ کی زیارت ہو ان پر ایمان لا نا اور ادب سے اُن کی اطاعت اور ادب کرنا ۔ انبیاء کرام کے اقرار کے بعد رب تعالی فرماتے ہیں شاہد رہو میں بھی شاہدین سے ہوں ۔ حضرت علی نے فرمایا ۔ اللہ تعالی نے حضرت آدم اور اُن کے بعد جسے بھی نبوت عطا کی اُن سے محمد سید الانبیا ۖ کی نسبت عہد لیا کہ اگر ان کی حیات میں سید عالم ۖ مبعوث ہوں تو آپ ۖ پر ایمان لائیں اور آپ ۖ کی نصرت کریں۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
heaven humanity Love Muhammad (PBUH) search universe انسانیت تلاش جنت خدا عشقِ کائنات
Karachi
Previous Post نکیل ڈلے تو کراچی بچتا ہے
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں
Umar Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close