مصطفی آباد/للیانی : نا معلوم جیت تراش نے مقامی صحافی سید اویس علی عسکری کی جیب کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی سید اویس علی عسکری کی نشتر ٹائون میں ایک نجی بنک میں رقم جمع کروانے کیلئے گیا ہوا تھا کہ کسی نا معلوم جیت کترے نے بنک کے اندر ہی جیب سے موبائل فون چوری کر لیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
