Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آواز حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ محمد سعید

July 4, 2016 0 1 min read
Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

تحریر: محمد شاہد محمود
پچھلے دنوں دفاع پاکستان کونسل کے زیرا ہتما م ہونے والی کا نفرنس نے بھارت ‘امریکہ’ اسرائیل’ کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں ہیں سچ میں ایک سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ سچ اپنا مقام خود بنا لیتا ہے جماعت الدعوة نے روایت توڑ دی ہے اور پہلی بار رمضان میں ایک عظیم جلسہ کرواکر مقصد یہ ہے کہ ہمیں ہر وقت دفاع پاکستان کے لیے تیار رہنا ہوگا آج کی گر می سے جہنم کی گرمی زیادہ سخت ہے مگر کامیابی میدان میں نکلے والوں کو ہی ملتی ہے ہم دفاع پاکستان اور دفاع اسلام کے لیے نکلے ہیں نبیۖ نے بھی دفاعی جنگیں لڑیں اور اس کے بعد اقدامی جنگوں کی طرف آئے ہم نے مسلک ‘فرقہ واریت کو بالاطاق رکھ کر اکٹھا ہونا ہے ایک طرف نظریاتی ڈرون حملے ہورہے ہیںلاہور میں تین جلسے کیے لیکن ہماری جدوجہدکو ختم کردیا گیاامریکہ نے ڈرون حملہ کر کے پھر قوم کو جگا دیا’ممتاز قادری کی پھانسی ‘خواتین بل یہ بھی ڈرون حملے تھے میڈیا کو اسلامی اقدار پر ڈرون حملے کرنے کے لیے کھلا چھوڑدیا گیا ہے مگر پاکستان اسلام کا قلعہ ہے نظریاتی دفاع بھی فرض ہے پاکستان کی اساس لاالہ الہ اللّہ ہے سینکڑوں ڈرون حملے ہم پر کیے جائیںمگر پہلے نہ روس بچ سکا ہے ا اور اب نہ انڈیا’امریکہ اور اس کا کوئی بھی اتحادی نہیں بچے گا افغانستان میں جہاد جاری ہے امریکہ انڈیا کا اتحاد فطری ہے کیونکہ ان کا دشمن مسلمان ہے اس لیے پاکستان کے ساتھ ان کا اتحاد غیر فطری ہے لیکن ہمارے حکمرانوں کو سمجھ نہیں آرہی جماعت الدعوة نہ کرسی چاہتی ہے نہ ہی ووٹ مانگتی ہے صرف ملک اور اسلام کا دفاع چاہتی ہے

امریکہ پاکستان سے دھوکہ کر چکا ہے اب بھارت کا بیٹرہ عنقریب غرق ہوگا جلد یہ نتیجے دنیا کو نظر آجائیں گے مودی بی جے پی روئیں گے لوک سبھا میں ماتم ہوگااسلام آباد اور لاہور کے جلسوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ قوم جاگ رہی ہے اورعوام کے جذبات دنیا دیکھ رہی ہے یہ لوگ اسلام آباد اور واہگہ باڈر کی طرف مارچ کرنے کے لیے بھی تیار ہیںرمضان میں اس تحریک کو چلانے کا مقصد کہ پاکستان ہمیں ملا بھی اس مقدس ماہ مبارک میں تھاامریکہ نے ڈرون حملہ کر کے غلطی کی ہے انڈیا پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کیے ہوئے ہے مگر انڈیا اب بھول جائے کہ وہ پاکستان کی طرف اگر میلی آنکھ سے بھی دیکھے گا تو اب صرف اس کی آنکھیں ہی نہیں نکا لے گے بلکہ بھارت کا نام صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے مودی نے اوباما کے سامنے جا کر ماتھا ٹیکاحافظ محمد سعید پر بابندی لگائومگر پاکستانی قوم جماعت الدعوة کے ساتھ کھڑی ہے یہی نہیں بلکہ کشمیری قوم اوربھارتی مسلمان حافظ محمد سعید کے ساتھ کھڑے ہیںحافظ سعید کیا چاہتے ہیں ؟حافظ سعید حکمرانوں کو دعوت دین دیتے ہیں کہ ملت کفر کی پیروی چھوڑدو کیونکہ فرمان الہی ہے کہ یہودونصاریٰ تمہارے کبھی دوست نہیں ہوسکتے اور تم انکی ملت کی پیروی مت کرو مانا کہ ملک کو چلانے کی لیے بہت سی مجبوریاںہوتی ہیں

Muslim
Muslim

مگر اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ تم ان کے غلام ہی بن جائوانکے کلچر کو اپنالو انکے ان کے بے ہودہ نظام کو اپنا نظام حکومت ہی بنا لو جب کہ مسلمانوں کے پاس ایک باقاعدہ نظام زندگی قرآن وسنت کی صورت میں موجود ہے پھر سودی نظام کیوں؟ہم مسلمان ہیں اور مسلمان صرف اللّہ تعالیٰ کے آگے جھکتا مگر آج پھر ہم غلام کیوں ہیںارباب اختیار نے اپنی ذاتی خواہشات کی خاطر ہمیں غلام بنا دیا ہوا ہے یقین جانیے اگر ہم بھیک مانگنا چھوڑ دیں تو ہم دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں اس کے لیے ہمیں اپنے گلوں سے غلامی کے کشکول توڑنے ہونگے اور یہ سب اس وقت ہی ممکن ہے جب ہمارے حکمران دین کی طرف راغب ہونگے اللّہ تعالیٰ کے قائم کردہ نظام سے باہر نہیں نکلیں گے تو ملک پاکستان خود بخود بحرانوں سے نکل کر ترقیوں کی راہ پر گامزن ہوجائے گاپھر ہم کفار کے سامنے سینہ تان کر بات کر سکیں گے پھر پاکستان میں پیدا ہونے والا کوئی بچہ مقروض نہیں ہوگاپھر ہمیں ورلڈ بنک کا محتاج نہیں ہونا پڑے گاصرف کشتیاں جلانی ہونگیں شاہ بھارت اور امریکہ خود خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوجائیں گے مسلمانوں کی تاریخ گواہ کہ مسلمانوں نے آدھی دنیا کو فتح کیا مگر افسوس کہ مسلمانوں کے زوال کا سبب بھی اپنے ہی بنے ہیں بھارت کو ہمارے ایک جرنیل نے پہلے بھی سمجھایا تھا

بھارت دنیا میں صرف ایک ہے جبکہ مسلمانوں کے ساٹھ آزاد ممالک ہیں اس لیے پاکستان کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنا چھوڑ دیں مگر یہ لوگ اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتے دفاع پاکستان کونسل کے قیام کا مقصد دفاع اسلام اور دفاع پاکستان کے لیے ایک ایسی قوم کو تیار کرنا ہے جو حرمت اسلام اور حرمت وطن پر جان قربان کرنا اپنے لیے باعث سعادت سمجھیںاس سلسلہ میں علماء کو اپنا کردار امام مالک بن انس کی طرح اداکرنا ہوگا اور الحمداللّہ دفاع پا کستان کے لیے آج تمام علماء متحد ہیں اور یہ سب سے بڑی کامیابی ہے یہ جلسے جلوس اس بات کے گواہ ہیں کہ پاکستانی قوم سربلندی اسلام اور بقائے وطن کے لیے تیار ہے آج جماعت الدعوة اور حافظ محمد سعید سے ظاغوت کے خوف کی وجہ بھی یہی ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح اس مجاہد کو روکا جائے جو جہاد کی باتیں کرتا ہے جو غلامی سے نجات کی باتیں کرتا ہے جو دین کی باتیں کر تا ہے بھارت ‘امریکہ’اسرائیل جو لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کے قاتل ہیں اور پاکستان کے اندر تمام دہشتگردی کے دل سوز واقعات میں یہ لوگ شامل ہیں اور آج اس مسیحا اورانسانیت کے درد کو سمجھنے والا حافظ محمد سعید کو دہشت گرد کہتا ہے

Allah
Allah

اسلام کا علم کرنے والی جماعت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتی ہے کیوں؟اس لیے کہ حافظ محمد سعید وہ فرد واحد ہیں جو ہر قسم کے خوف سے بے پروا ہو کر اللّہ اور اس کے رسول کی باتیں کرتا ہے اور لوگوں کے عقائد کی اصلاح کرتا ہے افسوس ہوتا ہے اس وقت جب ہمارے حکمران طبقہ ان دہشت گروں کے سامنے جاکر اپنی صفایاں پیش کرتے ہیں آج کافروں کے کسی ملک کے اندر بھی کوئی خود ساختہ دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوتا ہے تو الزام سیدھا مسلمانوں پر لگایا جاتا ہے جس کا زندہ ثبوت ورلڈٹریڈسنٹر کا واقعہ ہے آج ایک تو ہمارے بے گناہ لوگوں شہید کیا جاتا ہے اور اوپر سے اپنی صفایاںبھی ہم پیش کرتے ہیں سانحہ گلشن اقبال اور سانحہ پشاور دہشت گردی میں بھارت اور امریکہ ملوث ہے حالیہ ترکی میں دہشت گردی میں بھارت ‘امریکہ’اسرائیل ملوث ہے کیونکہ مرد مجاہد رجب طیب اردگان نے مسلمانوں کی ہمیشہ حمایت اور مدد کی ہے عالم کفر یہ یاد رکھے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور ہم دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں انشاء اللّہ کفر جو مرضی کر لے کفر کے خلاف جہاد قیامت تک جاری رہے گا اور پاکستان قیامت تک قائم ودائم رہے گا

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
invasion nature pakistan Us war امریکہ پاکستان جنگوں حملے
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post زکوٰة اور صدقات دینے کااصل مفہوم مخلوق خدا کو ریلیف دینا ہے
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close