
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدربارک اوباما نے ماحولیاتی تبدیلی کو موجودہ صدی کا ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا اس مسئلے پر درکار توجہ نہیں دے رہی۔
قطب شمالی میں موسمیاتی معاملات کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک بہت بڑا معاملہ ہے۔
